• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ریاست مدینہ منورہ سعودی عرب کی طرز پر

نسیم احمد

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 27، 2016
پیغامات
747
ری ایکشن اسکور
128
پوائنٹ
108
جمہوری نظام، بادشاہی نظام یہ دو مجھے معلوم ہے جو مسلم ممالک میں ہیں آپ اور کن کن نظاموں کی بات کر رہے ہیں؟؟
بنگلہ دیش، شام ، عراق ،مصر ،الجیریا یہ وہ ممالک ہیں جہاں شوشلزم کو بھی مانا جاتا رہا ہے۔ج
آپ کے علم پر افسوس ہے۔
آپ کو افسوس کیوں ہے اس کی بھی وضاحت کردیں۔
ھائی کس نے کہا کہ یہ حدیث میرے نزدیک قابل استدلال نہیں ہے؟؟ اگر ایک حاکم امن و امان سے حکومت کر رہا ہے اور وہ کافر بھی نہیں ہے بلکہ مسلم ہے اور کوئی اس کے خلاف بغاوت کرکے اس کو ہٹا کر خود حاکم بننے کی کوشش کرتا ہے تو نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے قول پر عمل کرتے ہوئے اس دوسرے شخص کو ختم کرنا ضروری ہے۔ اس کو سمجھنے کے لیے آپ پرانی عقائد کی کتب کا مطالعہ کریں۔
بھائی آپ اس وقت مسلم دنیا میں چلتی ہوئی تمام تحریکوں کا مطالعہ کریں اور پھر فیصلہ کرکے بتائیں کہ یہ حدیث کتنے ملکوں کی کتنی تنظیموں پر لاگو ہوتی ہے ۔ ایمانداری کے ساتھ۔

ایسے کیسے کسی بھی نیت کے ساتھ جد و جہد کر رہیں ہوں بھائی؟؟ آپ نے پوچھا تھا کہ کشمیری مجاہدین کے متعلق کیا کہنا ہے آپ کا؟ تو ان پر حکم لگانے کے لیے ان کے مقاصد بھی تو جاننے ہوگے نا؟؟ نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی حدیث ہے اس کے متعلق، پڑھ لیں۔ مجھے حیرت آپ پر ہے کہ معلوم تو کچھ نہیں پھر بھی ان لوگوں کو مجاہدین کا لقب دے رہے ہیں۔
میرے بھائی میرے سوال کا مقصد یہ تھا جب آپ نے ایک کلی طریقہ بنالیا کہ مسلم حاکم کی موجودگی میں کسی بھی طرح کی بغاوت کرنے والا واجب القتل ہے تو پھر اس سے کیا سروکار کے وہ کس نیت کے ساتھ لڑائی کررہے ہیں۔ اگر وہ اسلام کے نام پر بھی لڑ رہے ہیں تو آپ کے قاعدے کے مطابق وہ باغی ہیں۔

س واقعے کا حوالہ دیں، دیکھ کر جواب دوں گا۔ ان شاءالل
میرے علم میں اس کا حوالہ نہیں ہے میں نے علماء سے سنا ہے اور نیٹ پر بغیر حوالے کے پڑھا ہے ۔ اس سلسلے میں محترم اسحاق سلفی صاحب سے استدعا ہے کہ وہ رہنمائی فرمائیں۔
@اسحاق سلفی
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,410
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
شیخ @اسحاق سلفی ان مباحث میں حصہ نہیں لیا کرتے، بہتر یہی ہے کہ انہیں اس میں ملوث نہ ہی کیا جائے، اگر کوئی حوالہ درکار ہے ، تو چاہیئے کہ سوال جواب کے زمرے میں ان سے سوال کر لیا جائے!
 
نسیم احمد

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 27، 2016
پیغامات
747
ری ایکشن اسکور
128
پوائنٹ
108
@عبدالمنان
السلام علیکم
محترم حضرت عمررضی اللہ عنہ کے زیادہ کپڑے لینے والی روایات کی صحت صحیح نہیں ہے۔
 
عبدالمنان

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 04، 2015
پیغامات
735
ری ایکشن اسکور
178
پوائنٹ
123
@عبدالمنان
السلام علیکم
محترم حضرت عمررضی اللہ عنہ کے زیادہ کپڑے لینے والی روایات کی صحت صحیح نہیں ہے۔
و عليكم السلام و رحمة الله وبركاته
جی الحمدللہ مجھے معلوم تھا کہ عمر رضی اللّٰہ عنہ کے اس قصے کی کوئی حیثیت نہیں ہے۔

شیخ اسحاق سلفی حفظہ اللہ کو اللہ تعالیٰ جزائے خیر دے۔ آمین

اور کوئی دلیل ہے تو بتائیں۔
 
نسیم احمد

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 27، 2016
پیغامات
747
ری ایکشن اسکور
128
پوائنٹ
108
حضرت زبیر رضی اللہ عنہ اور حضرت حسین رضی اللہ عنہ والی دلیل کا آپ نے کوئی جواب نہیں دیا۔ آپ نے صرف یہ فرمایا کہ "آپ کی کم علمی پر حیرت ہے "۔
 
عبدالمنان

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 04، 2015
پیغامات
735
ری ایکشن اسکور
178
پوائنٹ
123
حضرت زبیر رضی اللہ عنہ اور حضرت حسین رضی اللہ عنہ والی دلیل کا آپ نے کوئی جواب نہیں دیا۔ آپ نے صرف یہ فرمایا کہ "آپ کی کم علمی پر حیرت ہے "۔
عبد اللہ بن زبیر رضی اللّٰہ عنہ اور حسین رضی اللّٰہ عنہ، دونوں میں سے کسی نے بھی خروج نہیں کیا تھا۔

بالفرض ان دونوں حضرات میں سے کسی کا خروج مان بھی لیا جائے تو وہ نصوص کی مخالفت کی وجہ سے حجت نہیں ہوگا، کیونکہ قرآن وحدیث کے دلائل اور تمام صحابہ کا عمل خروج کے خلاف ہے۔
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
خیر القرون میں معاویہ بن سفیان نےحضرت علی کے خلاف، حسین بن علی نے حکومت یزید کے خلاف، عبد اللہ بن زبیر نے امویوں کے خلاف، عبد الملک بن مروان نے ابن زبیر کے خلاف، سعید بن جبیر نے امویوں کے خلاف، عباسیوں نے امویوں کے خلاف، عثمانیوں نے سلاجقہ کے خلاف اور ماضی قریب میں محمد بن عبد الوہاب نے عثمانیوں کے خلاف اور سید احمد شہید وغیرہ نے حکومت وقت کے خلاف، ان سب لوگوں نے اسی قسم کے افعال سرانجام دیے تھے، جنہیں کچھ لوگ ’بغاوت، خروج‘ وغیرہ کہتے ہیں۔ کچھ کامیاب ہوئے، کچھ نہ ہوسکے۔
کشمیر میں جدو جہد آزادی کرنے والے لوگ بھی حکومت وقت سے بغاوت کر رہے ہیں۔ انڈیا میں مسلمان آرام سے بیٹھے ہیں۔ بغاوت کا یہی حال شام اور یمن کا ہے۔ وہاں موجود جنگوں کی وجہ ہی یہ ہے کہ وقت کی حکومتوں کے خلاف لوگ اٹھ کھڑے ہوئے ہیں۔ اور ان بغاوتوں کو باقاعدہ بعض اسلامی ممالک سپورٹ بھی کر رہے ہیں۔
 
Last edited:

نسیم احمد

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 27، 2016
پیغامات
747
ری ایکشن اسکور
128
پوائنٹ
108
@عبدالمنان صاحب
محترم میرا خیال ہے کہ ہم دونوں نے اپنے دلائل دے دیے ہیں اوراس موضوع پر مزید بحث عبث ہوگی۔
 
شمولیت
نومبر 27، 2012
پیغامات
47
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
52

Top