• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ریاکاری

شمولیت
اگست 10، 2013
پیغامات
365
ری ایکشن اسکور
316
پوائنٹ
90
میں نے کہیں پڑھا تھا نیکی کر دریا میں ڈال ۔۔ اور آج کل ہم نیکی کر کے بار بار اُس کو جتانا اپنا حق سمجھتے ہیں ۔۔
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
الذین ینفقون اموالھم فی سبیل اللہ ثم لا یتبعون ما انفقوا منا ولا اذی لھم اجرھم عندربھم (البقرۃ 262)
یعنی جو مال تو اللہ کی راہ میں خرچ کرتے ہیں مگر اسکے بدلے نہ احسان جتلاتےہیں اور نہ تکلیف دیتے ہیں انکو اللہ کے ہاں اجر ملے گا
 

نسرین فاطمہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 21، 2012
پیغامات
1,281
ری ایکشن اسکور
3,232
پوائنٹ
396
جزاک اللہ خیرا
ہمیں اپنے تمام معاملات کا جائزہ لیتے رہنا چاہے کیونکہ ہر معاملے میں کسی نہ کسی صورت ریا کاری موجود رہتی ہے ،اللہ ریا کاری سے محفوظ رکھے ۔
 
Top