• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ریختہ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا سوفٹوئر

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,426
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
190
شمولیت
جنوری 22، 2012
پیغامات
1,129
ری ایکشن اسکور
1,053
پوائنٹ
234
اگر ریختہ سے کوئی کتاب ڈاؤنلوڈ کرنا ہے تو مندرجہ ذیل دو پروگرامز ہیں ۔
https://archive.org/details/rekhta-dowloader-python-umer
کمانڈ لائن انٹرفیس 100 فیصد نتائج (محمد عمر)

ڈاٹ نیٹ جی یو آئی (محمد عظیم)
https://archive.org/details/reekhta-downloader-dot-net-falsafi

محمد عمر صاحب والا میرے پاس کام نہیں کر رہا ہے
اس میں ورژن کا ایرر آرہا ہے کیا اس کا کوئی حل ہے ؟
 

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,426
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
190
وعلیکم السلام، رحمانی بھائی عمر بھائی والا پروگرام جب ایکسٹریکٹ کرلیں تو دیکھیں اس کے اندر ایک ہیلپ ڈاٹ ٹکسٹ کی فائل ہے ۔ اس میں تمام طریقہ درج ہے ۔ دوسری بات یہ کہ یہ کمانڈ لائن پروگرام ہے ، ڈوس پر چلے گا ۔ یعنی جس ڈائرکٹری میں آپ نے اس کو ایکسٹریکٹ کیا ہے ، وہاں سے کمانڈ پرامپٹ چلاکر پھر کمانڈ Download -u آگے پورا ریختہ کا پاتھ دیں ۔ انٹر

تازہ ترین اطلاع:
ای-بک سیکشن کے فیچرز بدلے جا رہے ہیں، انہیں easily accessible بنایا جا رہا ہے تاکہ وہ ہر کسی تک ایک دو کلک میں آسانی سے پہنچ جائے۔ لاک ڈاؤن کی وجہ سے کام میں کچھ سست رفتاری آ گئی ہے۔ اس دوران جو کتابیں جو اسکین ہو گئیں ان کی ایڈیٹنگ وغیرہ ، ان کی مناسب اپ لوڈنگ، ان کی فہرست بنانا ، اور پھر اس کے بعد کتابوں پر ریویوز کا سلسلہ شروع کیا جا رہا ہے۔ ساری کتابوں پر ریویوز ہوں گے، تو اس طرح سے بڑے لیول پر کام چل رہا ہے۔ ان شاء اللہ ای بک والی ویب سائٹ الگ فیچر کے ساتھ جلد رونما ہوگی۔

یعنی ابھی دونوں پروگرام سے کتب ڈاؤنلوڈ نہیں ہوں گی ۔ کچھ عرصہ لگے گا۔
 
Last edited:
Top