• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

زائدة بن نشيط الكوفى۔

کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
4,998
ری ایکشن اسکور
9,798
پوائنٹ
722
زائدة بن نشيط الكوفى


امام ابن حبان رحمه الله (المتوفى354)نے اسے ثقہ کہا:
زائدة بن نشيط يروى عن أبى خالد الوالبي[الثقات لابن حبان: 6/ 339]۔

امام ترمذي رحمه الله (المتوفى279)نے اس کی حدیث کو حسن کہا:
هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ،[سنن الترمذي ت شاكر 4/ 643]۔

امام ذهبي رحمه الله (المتوفى748)نے کہا:
زائدة بن نشيط عن أبي خالد الوالبي ثقة[الكاشف للذهبي: 1/ 400]۔

امام ابن خزيمة رحمه الله (المتوفى311)نے اس کی حدیث کی صحیح کہا: [صحيح ابن خزيمة 2/ 188 رقم 1159 ]۔

امام ابن حبان رحمه الله (المتوفى354)نے اس کی حدیث کو صحیح کہا:[صحيح ابن حبان - محققا 2/ 119 رقم 393]

امام حاکم اورامام ذهبي رحمه الله (المتوفى748)نے اس کی حدیث کو صحیح کہا:[المستدرك للحاكم مع تعليق الذهبي: 2/ 481 رقم 3657]۔
 
Top