• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

زادالمعاد --- ابن قیّم --- بخار، ولادت میں آسانی، اورنکسیرکا تعویذ

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436

زادالمعاد --- ابن قیّم --- بخار، ولادت میں آسانی، اورنکسیرکا تعویذ

taweez-1.jpg
taweez-2.jpg
 
شمولیت
فروری 29، 2012
پیغامات
231
ری ایکشن اسکور
596
پوائنٹ
86
لولی آل ٹائم کو "حسن ظن" رکھنے کے تعویذ کی ضرورت ہے :) بھائی جان ویسے آپ جس بھی مشن پر ہیں، اللہ آپ کو ہدایت دے، بس آپ ایک کام بھت ہی اچھا کر رہے ہیں، اور وہ یہ کے پہلے حدیث رسول اور علماء سلف پر جو الزامات لوگ اپنے اپنے ڈرائنگ رومز میں لگاتے تھے، اور بہت سے لوگ ان اعتراضات کے جوابات علماء کی کتب میں با آسانی نہ ملنے کی صورت میں راہ راست سے بھٹک جاتے تھے، اب ان اعتراضات کے مدلل جوابات انکو گوگل سرچ پر مل جائینگے، اور اس طرح اکثر فتنہ پرور لوگ نجی محفلوں میں رسوا ہونے کے لئے تیار رہینگے، ان شاء اللہ۔
 
Top