• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

زمانہ طالب علمی۔ ۔ !

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
کچھ سمجھ آیا؟؟؟
1966888_627261570657127_1534258086_n.jpg
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
خصوصی طور پر ’’آؤٹ آف کورس ‘‘کا شور مچانے والوں کے لئے
1972388_646149012087097_383621652_n.jpg
 

حافظ اختر علی

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
768
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
317

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
میں نے تو اس سے بھی ’’عجیب‘‘ ماحول میں تعلیم حاصل کی ہے لیکن ان کی طرح’’ راہِ فرار‘‘ اختیار نہیں کیا ،جس کا ’’اعتراف ‘‘ہماری ٹیچر نے بھی کیا تھا۔۔۔۔۔۔ابتسامہ
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,296
پوائنٹ
326
ٹین ایج کا آغاز اور ہم ہاتھ میں عصری علوم کی کوئی بھی کتاب اٹھائے دعا مانگ رہے ہوتے۔۔
’’رب اشرح لی صدری ویسرلی امری واحلل عقدۃمن لسانی یفقہ قولی‘‘
یا رب سبق اچھا سا یاد ہو جائے۔۔۔
سبق یاد کرنا آسان ہو جائے۔۔
استانی صاحبہ کے سامنے زبان ’چلتی ‘رہے۔۔
وہ میری بات ’سمجھ ‘بھی لیں!!

دوسری دعا۔۔۔!


’’اللھم انی اعوذبک من علم لا ینفع ومن قلب لا یخشع۔۔۔۔۔‘‘
’’اللھم انی اسئلک علما نافعا۔۔۔‘‘


علمِ نافع کی دعا مانگی جارہی ہے۔۔
یہ کون سا علمِ نافع ہے؟؟؟
یہ وہ ’علمِ نافع‘ ہے جو پیپروں میں کام آتا ہے!!
یا رب۔۔صرف وہ یاد ہو جو پیپروں میں آنا ہے:)
آمین یا رب!!!
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
اوہو ! غصے والا آئیکون
10155601_1435890656656015_90074218_n.jpg
 
Top