• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

زنا و اسباب زنا سے دور رہیں :

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
زنا و اسباب زنا سے دور رہیں :


10985355_523812984423634_3484974116245649325_n.jpg

وَلاَ تَقْرَبُواْ الزِّنَى إِنَّهُ كَانَ فَاحِشَةً وَسَاءَ سَبِيلاً

(سورۃ بنی اسرائیل: 32)
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
12985364_970305556371047_2051885460221412993_n (1).jpg


بسم اللہ الرحمن الرحیم

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

اے امت محمد (صلی اللہ علیہ وسلم)

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اے اُمت محمد !
(پوری کائنات میں) اللہ تعالی سے زیادہ کسی کو غیرت نہیں آتی جب اللہ کا کوئی بندہ یا اللہ کی بندی زنا کا ارتکاب کرتے ہیں اے امت محمد ! اگر تمہیں وہ معلوم ہوتا جو مجھے معلوم ہے تو تم ہنستے کم اور ، روتے زیادہ

-----------------------------------------
(صحیح بخاری ، کتاب النکاح : 5221)
 
Top