• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

زکریا بن محمد بن محمود القزوینی کون ہیں ؟

شمولیت
جون 06، 2017
پیغامات
240
ری ایکشن اسکور
27
پوائنٹ
40
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
أبو عبد الله بن زكريا بن محمد بن محمود القزوينى۔
یہ شخص کون ہیں؟ ان کے نظریات کیا تھے؟
اور جو کچھ انہوں نے لکھا ھے اپنی کتاب میں ابن مبارک رحمه الله کے حوالے سے۔ تو یہ ثابت تو نہیں ھے۔ پھر انہوں نے ایسا کیوں لکھا ھے؟
 

اٹیچمنٹس

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
أبو عبد الله بن زكريا بن محمد بن محمود القزوينى۔
یہ شخص کون ہیں؟ ان کے نظریات کیا تھے؟
اور جو کچھ انہوں نے لکھا ھے اپنی کتاب میں ابن مبارک رحمه الله کے حوالے سے۔ تو یہ ثابت تو نہیں ھے۔ پھر انہوں نے ایسا کیوں لکھا ھے؟
تاریخ کے حوالے سے ایک کتاب ہے زمانی اعتبار سے ساتویں صدی ھجری کا مورخ ہے ان کی اپنی سند بھی دیکھی جا ئے گی اور مذکورہ بالا کتاب میں بیان کردہ واقعات کو بھی سندا و متنا پرکھا جائے گا پھر صحیح یا ضعیف کا فیصلہ کیا جا سکتا ہے
 
شمولیت
جون 06، 2017
پیغامات
240
ری ایکشن اسکور
27
پوائنٹ
40
جی۔ لیکن یہ جو مورخ ھیں۔ ان کے اپنے نظریات کیا تھے۔ اور ان کے ہم عصر علماء ان کے بارے کیسی رائے رکھتے تھے
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
بنیادی طور پر یہ کتاب تاریخ البلاد پر ہے ان کے نظریات کا حتمی علم تو اس کتاب کے پڑھنے سے ہی علم ہو گا
اور یہ کتاب آج پہلی مرتبہ میرے علم میں آئی ہے اور اسے ہی پڑھ رہا ہوں دیکھنے کے بعد ہی رائے دے سکتا ہوں
 
Top