• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

زکوۃ سے شوہر کا قرض ادا کرنا

سید طہ عارف

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 18، 2016
پیغامات
737
ری ایکشن اسکور
141
پوائنٹ
118
[6/5, 9:17 PM] Taaha Arif: ایک صاحب ہیں وہ فوت ہوگئے ہیں اور ان پر بہت قرضہ ہے
[6/5, 9:18 PM] Taaha Arif: اس کی بیوی کے پاس 7.5 تولہ سونا ہے
[6/5, 9:19 PM] Taaha Arif: جو اس نے اپنے بچوں کے لئے رکھا ہے
[6/5, 9:20 PM] Taaha Arif: اب کیا وہ اپنی زکوۃ سے اپنے شوہر کا قرضہ ادا کرسکتی ہے
[6/5, 9:22 PM] Taaha Arif: اس رمضان میں انہوں نے زکوۃ دینی ہے
[6/5, 9:22 PM] Taaha Arif: اسلئیے جلد جواب عطا کریں
 
Top