• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سائنس قرآن کے حضور میں

شمولیت
جولائی 28، 2011
پیغامات
47
ری ایکشن اسکور
79
پوائنٹ
58
قرآن مجید اور جدید سائنس کی ثابت شدہ حقیقتوں میں بے مثال مطابقت پائی جاتی ہے ۔ اسی مناسبت سے میں نے ان تمام معلومات کواپنی کتاب میں جمع کردیا ہے۔ دوستوں سے گزارش ہے کہ وہ ان معلومات کو پڑھیں اور اپنے ایمان میں اضافہ فرمائیں۔ طارق اقبال سوہدروی
اس کتاب کو اس لنک سے ڈاون لوڈ کیا جاسکتا ہے۔جزاک اللہ
http://www.mediafire.com/?8jmcxb6on40dedx
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
طارق بھائی،
یہ یونیکوڈ کتب سیکشن کتب کے لنکس کے بجائے کتب کا مواد یونیکوڈ کی صورت میں پیسٹ کرنے کے لئے تشکیل دیا گیا ہے۔ ازراہ کرم کچھ وقت نکال کر جستہ جستہ اپنی کتاب کو متفرق پوسٹس کی صورت میں یہاں کاپی پیسٹ کر کے اچھی سی فارمیٹنگ کرتے رہیں۔ ان شاء اللہ اس سے آپ کو بھی آن لائن اپنی کتاب کا حوالہ دینے میں آسانی ہوگی اور سرچ انجن کے ذریعے سے زیادہ لوگوں تک بات پہنچ پائے گی۔
بصورت دیگر، آپ نے جو پی ڈی ایف کتب سیکشن میں اپنی کتاب کا لنک دیا ہے، اسی پوسٹ کو ترمیم کر کے وہیں پر یونیکوڈ کتاب کا بھی لنک دے دیں۔ جزاکم اللہ خیرا وبارک فیکم۔
اس تکلیف کے لئے معذرت۔
 
شمولیت
جولائی 28، 2011
پیغامات
47
ری ایکشن اسکور
79
پوائنٹ
58
محترم میرے خیال میں ایسا کرنا بہت مشکل بھی ہے اور غیر معقول بھی۔ اس کتاب کے چار سو سے زائد صفحات ہیں ۔جن کو باری باری یہاں شائع کرنا تکلیف دہ بھی ہے اور پڑھنے والے کے لیےبھی مشکل کا باعث بنے گا۔ اس سے بہتر ہے کہ کوئی بھی مضمون ممکمل تھریڈ کی شکل میں شائع کیا جاے۔ آپ اپنی پالیسی پر نظر ثانی کریں تو زیادہ بہتر ہے۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
طارق بھائی،
آپ بے فکر رہیں۔ اگر ممکن ہوا تو ان شاء اللہ ہم آپ کے بی ہاف پر یہ کتاب یہاں آن لائن مطالعہ کے لئے دے دیں گے۔ ہمیں اندازہ ہے کہ اتنی بڑی کتاب کو آن لائن مطالعہ کرنا کافی مشکل ہوگا۔ لیکن کتاب کے مکمل مواد کی سرچ انجن کی انڈیکسنگ کی واحد صورت ہی یہی ہے و نیز آپ نے تو اپنے ورڈ پریس اور بلاگ اسپاٹ کے بلاگز پر بھی یونیکوڈ صورت میں پیش کر رکھا ہے۔ وہاں سے کاپی پیسٹنگ امید ہے کہ زیادہ دشوار نہیں ہوگی۔ ان شاءاللہ۔
 
شمولیت
جولائی 28، 2011
پیغامات
47
ری ایکشن اسکور
79
پوائنٹ
58
طارق بھائی،
آپ بے فکر رہیں۔ اگر ممکن ہوا تو ان شاء اللہ ہم آپ کے بی ہاف پر یہ کتاب یہاں آن لائن مطالعہ کے لئے دے دیں گے۔ ہمیں اندازہ ہے کہ اتنی بڑی کتاب کو آن لائن مطالعہ کرنا کافی مشکل ہوگا۔ لیکن کتاب کے مکمل مواد کی سرچ انجن کی انڈیکسنگ کی واحد صورت ہی یہی ہے و نیز آپ نے تو اپنے ورڈ پریس اور بلاگ اسپاٹ کے بلاگز پر بھی یونیکوڈ صورت میں پیش کر رکھا ہے۔ وہاں سے کاپی پیسٹنگ امید ہے کہ زیادہ دشوار نہیں ہوگی۔ ان شاءاللہ۔
السلام علیکم ۔ جی ضرور اگر آپ میرے بی ہاف پر ایسا کرنے چاہیں تو مجھے خوشی ہوگی۔کیوں کہ میرے لیے اتنا وقت نکالنا مشکل ہو گا۔ جزاک اللہ
 
Top