• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سائنس ٹیلنٹ فارمنگ سکیم

طارق راحیل

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 01، 2011
پیغامات
401
ری ایکشن اسکور
693
پوائنٹ
125
Pakistan Science Foundation Islamabad
(Screening Test for Science Talent Farming Scheme)

جو طلباء و طالبات سائنس وٹیکنالوجی میں دلچسپی رکھتے ہیں اور مستقبل میں سائنسدان بننے کی خواہش رکھتے ہیں اب اُن کے لئے "پاکستان سائنس فاؤنڈیشن" نے ایک بہترین سکیم کا آغاز کیا ہے جس کو "سائنس ٹیلنٹ فارمنگ سکیم" کا نام دیا گیا ہے۔
یہ پروگرام حکومت پاکستان سے تسلیم شدہ ہے۔ پاکستان سائنس فاؤنڈیشن نے اس سلسلے تمام قومی اخبارات میں اشتہار شائع کیا ہے جس میں خواہشمند طلباء و طالبات سے درخواستیں طلب کی ہیں۔ اشتہار کے مطابق آخری تاریخ 15اگست2016ہے۔
بہترین مستقبل کیلئے ایک سنہری موقع ہے۔ اس سے فائدہ اُٹھائیں۔"
پاکستان سائنس فاؤنڈیشن" کے اشتہارات نیچے موجود ہیں۔
For Project Details:
http://nts.org.pk/Test&Products/Announced/072016/PSF_July2016_Online/PSF.php

To Download Advertisement:
http://nts.org.pk/Test&Products/Announced/072016/PSF_July2016_Online/PSF_New_Ad.jpg


For Online Registration:

http://nts.org.pk/Test&Products/Announced/072016/PSF_July2016_Online/indexs.php
For Offline Registration Form:
http://nts.org.pk/Test%26Products/Announced/072016/PSF_July2016_Online/PSF_New_Form.pdf
Last Date For Application Submission:
Monday, 15th August 2016
Office Address:
1-CONSTITUTION AVENUE, G-5/2, ISLAMABAD
, Tel: 051-9215067-68, Fax: 051-9202468

طارق راحیل03350260259

 
Top