• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سابقہ ادوار میں لکھی گئی کتب قراء ات کا جائزہ

ساجد

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
6,602
ری ایکشن اسکور
9,378
پوائنٹ
635
سابقہ ادوار میں لکھی گئی کتب قراء ات کا جائزہ

قاری محمد حسین​
دور حاضر کے وہ دانشور اور’ محققین‘ جو حدیث و قراء ات کے انکار میں پیش پیش ہیں اور خبر و روایت کے نام سے چڑ رکھتے ہیں اور ان کے مطابق کسی شے کے ثابت ہونے کا اصل ذریعہ تعامل یا بالفاظ دیگر ’تواتر عملی‘ ہے، زیرنظر مضمون میں فاضل مضمون نگار نے شرح سبعہ قراء ات از شیخ المشائخ قاری محی الاسلام پانی پتی﷫، عنایات رحمانی از شیخ القراء قاری فتح محمد پانی پتی ﷫، معجم مصنفات القرآن از ڈاکٹر علی شواخ اسحاق ﷾ اور جبیرۃ الجراجات فی حجیۃ القراء ات از قاری صھیب اَحمد میرمحمدی﷾کی روشنی میں پچھلی چودھ صدیوں میں لکھی گئی کتب تجوید وقراء ات کی ایک جامع فہرست مرتب کی ہے، جس سے اندازہوتا ہے کہ قراء ات قرآنیہ جہاں خبر و روایت سے ثابت ہیں، وہاں اُمت میں انہیں اہل علم کا مسلسل تصنیفی تعامل اور ہردور میں قبولیت عامہ حاصل رہا ہے۔ (ادارہ)
 

ساجد

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
6,602
ری ایکشن اسکور
9,378
پوائنٹ
635
پہلی صدی ہجری
(١) وضع رموز الضبط الدالۃ علی الحرکات والتنوین أبوالاسود الدؤلی (م۶۹ھ)
(٢) یحییٰ بن یعمر﷫ (م۸۹ھ) نے پہلی کتاب لکھی۔ چنانچہ سیزگن اورالفضلی نے بھی اسی کی تصدیق کی ہے۔
 

ساجد

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
6,602
ری ایکشن اسکور
9,378
پوائنٹ
635
دوسری صدی ہجری
(١) المقطوع والموصول فی القرآناز عبداللہ بن طاہر بن یزیدیحصبی﷫(م۱۱۸ھ)
(٢) اعشار القرآن ازقتادہ﷫ (م۱۱۸ھ)
(٣) اختلاف مصاحف الشام والحجاز والعراق از ابن عامر یحصبی﷫ (م۱۱۸ھ)
(٤) الاختیار فی القراء ات علی مذہب العربیۃ (م۱۲۳ھ)
(٥) منظومۃ فی القراء اتاز ابراہیم بن محمد بن ابی بکر بن علی المقدس القاھری﷫ (۱۲۳ھ)
(٦) الجامع۔ عاصم بن ابی النجود﷫ ۱۲۷ھ
(٧) القراء ات از ابان بن تغلب کوفی﷫ (م۱۴۱ھ)
(٨) القراء ات از مقاتل بن سلیمان ﷫ (م۱۴۱ھ)
(٩) إجراء ثلاثمأۃ و ستین عمروبن عبید المعتزلی(م۱۴۴ھ)
(١٠) الاختیار۔ عیسیٰ بن عمر الثقفی﷫ (م۱۴۹ھ)
(١١) القراء ت از حمزہ زیات ﷫(ت۱۵۶ھ)
(١٢) القراء ات الزائدۃ از ابن قدامہ ثقفی﷫ (ت۱۶۱ھ)
(١٣) القراء ۃ نافع بن عبدالرحمن بن ابی نعیم اللیثی﷫ (۱۶۹ھ)
(١٤) القراء ات از ہارون نحوی ﷫(ت۱۷۰ھ)
(١٥) مفرد عاصم بن بہدلۃ بن ابی النجودازابوعمر حفص بن سلیمان الاسعدی الکوفی ﷫(۱۸۰ھ )
(١٦) القراء ات از ابومعاویۃ ہیثم بن بشیر بن قاسم السلمی﷫(۱۸۳ھ)
(١٧) القراء ات (وھوکتاب الکبیر) ازعباس بن الفضل الأنصاری الواقفی﷫ (۱۸۶ھ)
(١٨) رسالۃ مشتملۃ علی مسائل لحمزۃ و ہشام وورشاز عثمان بن سعید بن عبداللہ مصری ﷫(۱۹۷ھ)
 

ساجد

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
6,602
ری ایکشن اسکور
9,378
پوائنٹ
635
تیسری صدی ہجری
(١) الجامع از یعقوب بن اسحاق حضرمی﷫
(٢) قراء ۃ أبی عمرو بن العلاء از یحییٰ بن مبارک یزیدی﷫ (ت۲۰۲ھ)
(٣) وجوہ القراء اتازیعقوب بن اسحاق بن زید الحضرمی البصری﷫ (۲۰۵ھ)
(٤) کتاب القراء ات ا زقاضی ابوعبیدالقاسم بن سلام بغدادی﷫ (ت۲۲۴ھ)
(٥) الجامع فی القراء ات۔ محمد بن سعدان الکوفی ﷫ (ت۲۳۱ھ)
(٦) القراء ات از ابوجعفر محمد بن ابراہیم بن سعدان بن المبارک الکوفی﷫ (۲۳۱ھ)
(٧) المجرد فی القراء ات از ابوجعفر محمد بن ابراہیم بن سعدان الکوفی﷫ (۲۳۱ھ)
(٨) قراء ت النبی از ابوعمر حفص بن عمرو دوری﷫ (ت۲۴۶ھ)
(٩) کتاب القراء اتاز ابوحاتم سہل بن محمدبن عثمان سجستانی﷫ (ت۲۴۸ھ)
(١٠) کتاب فی القراء ات از ابوہاشم محمد بن یزید بن کثیر بن رفاعہ الرفاعی﷫( ۲۴۸ھ)
(١١) کتاب الخمسۃ از احمد بن جبیر بن محمد کوفی﷫ (ت۲۵۸ھ)
(١٢) کتاب القراء ات از احمدبن جبیر بن محمد کوفی﷫ (ت۲۵۸ھ)
(١٣) آداب القراء ات از عبداللہ بن مسلم نحوی بغدادی معروف بہ ابن قتیبہ﷫ (ت۲۶۷ھ)
(١٤) کتاب القراء ات از قاضی ابواسحاق اسماعیل بن اسحاق بن اسماعیل﷫ (ت۲۸۲ھ)
(١٥) کتاب القراء ات از ابوالعباس احمدبن یحییٰ شیبانی﷫ (ت۲۹۱ھ)
(١٦) کتاب الشواذ از ابوالعباس احمدبن یحییٰ شیبانی﷫ (ت۲۹۱ھ)
 

ساجد

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
6,602
ری ایکشن اسکور
9,378
پوائنٹ
635
چوتھی صدی ہجری میں لکھی جانے والی کتب
(١) البیان ازامام عبدالواحد﷫
(٢) کتاب السبعۃ ازالنقاش﷫
(٣) معجم کبیر از النقاش﷫
(٤) معجم اوسط از النقاش﷫
(٥) معجم صغیر از النقاش﷫
(٦) منشاء القراء ات از ابوالفتح﷫
(٧) کتاب السبعۃ(مشہور سبعہ قراء ات پرپہلی کتاب) ازابوبکر بن مجاہد﷫
(٨) توضیح المشکل فی القرآن از سعید بن محمد الغسانی﷫( ۳۰۲ھ)
(٩) الجامع ازابوجعفر محمد ابن جریر طبری (مشہور مؤرخ)﷫ (ت۳۱۰ھ)
(١٠) القراء ات۔عبداللہ بن سلیمان بن الأشعث السجستانی﷫ ۳۱۶ھ
(١١) احتجاج القراء از ابن سراج شمس الدین محمدبن اسدی مصری﷫ (ت۳۱۹ھ)
(١٢) کتاب القراء ات از ابوبکر محمد بن احمد بن عمر الداجونی﷫ (ت۳۲۴ھ)
(١٣) اختلاف قراء ۃ الامصاراز احمدبن موسیٰ بن عباس بن مجاہد﷫(ت۳۲۴ھ)
(١٤) الشواذ فی القراء ات ازابوبکر احمد بن موسیٰ بن العباس التمیمی المعروف بابن مجاہد﷫( ۳۲۴ھ)
 

ساجد

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
6,602
ری ایکشن اسکور
9,378
پوائنٹ
635
(١٥) کتاب القراء ات الکبیرۃ ازابوبکر احمد بن موسیٰ بن العباس التمیمی المعروف بابن مجاہد﷫( ۳۲۴ھ)
(١٦) اختلاف القراء ات وتعریف وجوہہا ازابوبکر احمد بن موسیٰ بن العباس التمیمی المعروف بابن مجاہد﷫( ۳۲۴ھ)
(١٧) السبعہ فی منازل القراء از ابوبکر احمد بن موسیٰ بن العباس بن مجاہد﷫ (۳۲۴ھ)
(١٨) اختلاف قراء الامصار۔ ابوبکر احمد بن موسیٰ بن العباس بن مجاہد﷫ (۳۲۴ھ)
(١٩) امام نافع، ابن کثیر مکی، ابوعمرو بصری، ابن عامر شامی، امام عاصم، امام کسائی اورامام حمزہ﷭ کی قراء ات پر الگ الگ بھی مستقل کتابیں لکھی ہیں۔ (۳۲۴ھ)
(٢٠) القصیدۃ الخاقانیۃ فی القراء ات ازموسیٰ بن عبداللہ بن یحییٰ الخاقانی﷫ (۳۲۵ھ)
(٢١) شواذ القراء ات ازابوالحسن محمد بن احمد بن ایوب ابن شنبوذ﷫ (۳۲۸ھ)
(٢٢) المصاحف از ابوبکرعبداللہ بن سلیمان الاشعث سبجستانی﷫ (ت۳۴۸ھ)
(٢٣) قراء ۃ أعمش ازابوطاہر عبدالواحدبن عمر بن محمد البغدادی ﷫(۳۴۹ھ)
(٢٤) شواذ السبعہ ازابوطاہر عبدالواحد بن عمر بن محمد بن ابی ہاشم بغدادی﷫ (۳۴۹ھ)
(٢٥) القراء ات از ابوبکر احمد بن کامل بن خلف بن شجرۃ البغدادی﷫ (۳۵۰ھ)
(٢٦) قراء ۃ أعمش ازابوعلی حسن بن داؤد النقاد الکوفی﷫ (۳۵۲ھ)
(٢٧) قراء ۃ حمزہ از ابوعیسیٰ بکار بن احمد بن بکار البغدادی﷫( ۳۵۲ھ)
(٢٨) قراء ۃ الکسائی از ابوعیسیٰ بکار بن احمد بن بکار البغدادی﷫ (۳۵۲ھ)
(٢٩) الصحاح فی القراء ات از ابوبکر محمد بن حسن بن یعقوب بن حسن بغدادی﷫ (۳۵۴ھ)
 

ساجد

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
6,602
ری ایکشن اسکور
9,378
پوائنٹ
635
(٣٠) المصاحف از ابوبکر محمدبن عبداللہ بن محمد بن اشتہ﷫ (ت۳۶۰ھ)
(٣١) المحبر فی القراء ات از ابوبکر محمدبن عبداللہ بن محمد بن اشتہ﷫ (ت۳۶۰ھ)
(٣٢) السبعۃ الاصغر فی القراء ات ازابوبکر محمد بن الحسن بن مقسم بغدادی﷫(۳۶۲ھ)
(٣٣) السبعہ الأوسط از ابوبکر محمد بن الحسن بن مقسم بغدادی ﷫(۳۶۲ھ)
(٣٤) السبعۃ الاکبر از ابوبکر محمد بن الحسن بن مقسم بغدادی﷫( ۳۶۲ھ)
(٣٥) کتاب القراء ات از ابوبکر احمد بن نصر بن منصور شذانی﷫ (ت۳۷۰ھ)
(٣٦) البدیع فی القراء ات السبع از ابوبکر احمد بن نصر بن منصور شذانی﷫ (ت۳۷۰ھ)
(٣٧) کتاب القراء ات از حسین بن عبداللہ نحوی المعروف بابن خالویہ﷫ (ت۳۷۰ھ)
(٣٨) کتاب القراء ات از حسین بن عبداللہ نحوی المعروف بابن خالویہ﷫ (ت۳۷۰ھ)
(٣٩) شرح کتاب السبعہ لابن مجاہد از حسین بن عبداللہ نحوی المعروف بابن خالویہ،﷫ (ت۳۷۰ھ)
َ(٤٠) الحجۃ فی القراء ات السبعۃ از حسین بن عبداللہ نحوی المعروف بابن خالویہ﷫ (ت۳۷۰ھ)
(٤١) مختصر من شواذ القرآن از حسین بن عبداللہ نحوی المعروف بابن خالویہ﷫ (ت۳۷۰ھ)
(٤٢) تعلیل القراء ات العشر ازھری ازحسین بن عبداللہ نحوی المعروف بابن خالویہ﷫ (ت۳۷۰ھ)
(٤٣) أسئلۃ وأجوبۃ فی التجویدازحسین بن عبداللہ نحوی المعروف بابن خالویہ﷫ (ت۳۷۰ھ)
(٤٤) رسالۃ عن البسملۃ فی آخر براء ۃازحسین بن عبداللہ نحوی المعروف بابن خالویہ﷫ (ت۳۷۰ھ)
(٤٥) اعراب القراء ات السبع وعللھاازحسین بن عبداللہ نحوی المعروف بابن خالویہ﷫ (ت۳۷۰ھ)
 

ساجد

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
6,602
ری ایکشن اسکور
9,378
پوائنٹ
635
(٤٦) الحجۃ لاختلاف القراء از ابوعلی الحسن بن احمد بن عبدالغفار الفارسی﷫ (۳۷۷ھ)
(٤٧) شرح کتاب السبعہ لابن مجاہد ازابوعلی الحسن بن احمد فارسی﷫ (ت۳۷۷ھ)
(٤٨) تذکرہ فی سبعہ از ابوالحسن طاہر بن احمد نحوی بغدادی﷫ (ت۳۸۰ھ)
(٤٩) الغایۃ فی العشرۃ از ابوبکر احمد بن حسین ابن مہران﷫ (ت۳۸۱ھ)
(٥٠) شامل از ابوبکر احمد بن حسین ابن مہران ﷫ (ت۳۸۱ھ)
(٥١) کتاب مذہب حمزہ فی الھمز فی الوقف از ابوبکر احمد بن حسین ابن مہران ﷫ (ت۳۸۱ھ)
(٥٢) کتاب طبقات القراء از ابوبکر احمد بن حسین ابن مہران﷫ (ت۳۸۱ھ)
(٥٣) کتاب المدات از ابوبکر احمد بن حسین ابن مہران﷫ (ت۳۸۱ھ)
(٥٤) کتاب الاستعاذۃ ازابوبکر احمد بن حسین ابن مہران ﷫ (ت۳۸۱ھ)
(٥٥) الغایۃ فی القراء ات العشر از ابوبکر احمد بن حسین بن مہران اصبہانی﷫ (ت۳۸۱ھ)
(٥٦) القراء ات السبعۃ از ابوبکر احمد بن حسین بن مہران اصبہانی﷫ (ت۳۸۱ھ)
(٥٧) المبسوط فی القراء ات العشر از ابوبکر احمد بن حسین بن مہران اصبہانی﷫ (ت۳۸۱ھ)
(٥٨) غرائب القراء ات از ابوبکر احمد بن الحسن ابن مھران نیشاپوری﷫ (۳۸۱ھ)
(٥٩) کتاب القراء ات (یہ ان کتابوں میں سے پہلی کتاب ہے جس میں پہلے اصول اور پھر فروش بیان ہوئے ہیں) از ابوالحسن علی بن عمر بن احمد دارقطنی﷫(ت۳۸۵ھ)
(٦٠) القراء ات السبع عندالأئمۃ السبعۃ از ابواحمد عبداللہ بن الحسن السامری﷫ (۳۸۶ھ)
(٦١) المفصح از عبید اللہ بن محمداسدی نحوی﷫ (ت۳۸۷ھ)
(٦٢) إکمال الفائدۃ فی القراء ات السبع از عبید اللہ بن محمداسدی نحوی﷫ (ت۳۸۷ھ)
 

ساجد

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
6,602
ری ایکشن اسکور
9,378
پوائنٹ
635
(٦٣) استکمال الفائدۃ از عبید اللہ بن محمداسدی نحوی﷫ (ت۳۸۷ھ)
(٦٤) التہذیب لاختلاف نافع فی روایۃ ورش و ابی عمرو بن العلاء فی روایۃ الیزیدی واختلاف ورش و قالون عن نافع ازابوالخطیب بن غیون﷫ (۳۸۹ھ)
(٦٥) المحتسب شرح کتاب الشواذ لابن مجاہد از ابوالفتح عثمان بن جنی﷫ (ت۳۹۲ھ)
(٦٦) ارشاد فی العشرۃ از ابوالطیب طاہر بن عبدالمنعم بن عبید اﷲ بن غلبون المصری﷫ (ت۳۹۹ھ)
(٦٧) ما انفردبہ بعض القراء ازابوطیب طاہربن عبدالمنعم بن عبیداللہ بن غلبون المصری﷫ (۳۹۹ھ)
(٦٨) المرشد فی القراء ات السبع از ابوطیب طاہربن عبدالمنعم بن عبیداللہ بن غلبون المصری﷫ (۳۹۹ھ)
(٦٩) معدلا از ابوالطیب طاہر بن عبدالمنعم بن عبید اﷲ بن غلبون المصری﷫ (ت۳۹۹ھ)
(٧٠) تذکرہ فی القراء ات الثمان از ابوالطیب طاہر بن عبدالمنعم بن عبید اﷲ بن غلبون المصری﷫ (ت۳۹۹ھ)
(٧١) توضیح المشکل از ابوعثمان سعید بن محمد معروف بہ ابن حدادقیروانی﷫ (ت۴۰۰ھ)
 

ساجد

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
6,602
ری ایکشن اسکور
9,378
پوائنٹ
635
پانچویں صدی ہجری میں لکھی جانے والی کتب
(١) منشأ القراء ات فی القراء ات الثمان از فارس بن احمد الحمصی﷫ (ت۴۰۱ھ)
(٢) القراء ات از ابن النجار محمد بن جعفر بن محمد بن ھارون التمیمی﷫ (۴۰۲ھ)
(٣) المنتہی فی القراء ات العشر از ابوالفضل محمد ابن جعفر خزاعی﷫ (ت۴۰۸ھ)
(٤) معانی القراء ات از ابوالعباس احمد بن قاسم الاندلسی﷫ (۴۱۰ھ)
(٥) الکافی فی القراء ات السبع از محمد اسماعیل بن احمد سرخسی﷫ (۴۱۴ھ)
(٦) الروضۃ از ابواسماعیل موسیٰ بن حسین﷫
(٧) الہاوی فی القراء ات از ابوعبداللہ محمد ابن سفیان قیروانی﷫ (ت۴۱۵ھ)
(٨) المجتبیٰ فی السبعۃ از ابوالقاسم عبدالجبار ابن احمد طرسوسی﷫ (ت۴۲۰ھ)
(٩) الواضح فی القراء ات السبعہ ازابوالحسین احمد بن رضوان بن محمد بن جالینوس بغدادی﷫ (۴۲۳ھ)
(١٠) الروضۃ فی العشرۃ ازابوعمر احمد بن عبداللہ اندلسی﷫ (ت۴۲۹ھ)
(١١) الہدایۃ فی السبعۃ از ابوالعباس احمد بن ابی العباس المھدوی﷫ (ت۴۳۰ھ)
(١٢) التیسیر از ابوالعباس احمد بن ابی العباس المھدوی﷫ (ت۴۳۰ھ)
(١٣) بیان السبب الموجب لاختلاف القراء ات وکثرۃ الطرق والروایات از ابوعباس احمد بن عمار المھدوی﷫ (ت۴۳۰ھ)
(١٤) الموضح فی علل القراء ات از ابو عباس احمد بن عمارالمھدوی﷫ (ت۴۳۰ھ)
(١٥) التیسر فی القراء ات مخطوطہ ابوالعباس احمدبن عمار المھدوی﷫ (۴۳۰ھ)
 
Top