• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سابقہ ادوار میں لکھی گئی کتب قراء ات کا جائزہ

ساجد

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
6,602
ری ایکشن اسکور
9,378
پوائنٹ
635
(١٦) التتمۃ فی القراء ات الثلاثۃ الأئمۃ از صدقۃ بن سلامۃ بن حسن﷫(ت۸۲۵ھ)
(١٧) القراء ات ازابوبکر محمد بن محمد بن محمد ابن عاصم القیسی الغرناطی﷫ (ت۸۲۹ھ)
(١٨) منجدالمقرئین از ابوالخیر محمد بن محمد ابن الجزری﷫(ت۸۳۳ھ)
(١٩) أصول قراء ات از ابوالخیر شمس الدین محمد بن محمد جزری ﷫(ت۸۳۳ھ)
(٢٠) التتمۃ فی القراء ات الثلاثۃ الأئمۃ از ابوالخیر شمس الدین محمد بن محمد جزری ﷫(ت۸۳۳ھ)
(٢١) تحبیر التیسیر ازابوالخیر شمس الدین محمد بن محمد جزری ﷫(ت۸۳۳ھ)
(٢٢) الدرۃ علی الشاطبیہ ازابوالخیر شمس الدین محمد بن محمد جزری﷫(ت۸۳۳ھ)
(٢٣) التذکار فی قراء ت أبان بن یزید ازابوالخیر شمس الدین محمد بن محمد جزری﷫(ت۸۳۳ھ)
(٢٤) الطیبۃ فی العشرۃ (منظوم) ازابوالخیر شمس الدین محمد بن محمد جزری﷫(ت۸۳۳ھ)
(٢٥) غایۃ المبہرہ فی الزیادہ علی العشرۃازابوالخیر شمس الدین محمد بن محمد جزری﷫(ت۸۳۳ھ)
(٢٦) قراء ات شاذۃ منظوم ازابوالخیر شمس الدین محمد بن محمد جزری﷫(ت۸۳۳ھ)
(٢٧) تجرید النشر فی القراء ات العشرازابوالخیر شمس الدین محمد بن محمد جزری﷫(ت۸۳۳ھ)
(٢٨) النشر الکبیر فی العشرۃ (دو جلدوں میں) ازابوالخیر شمس الدین محمد بن محمد جزری﷫(ت۸۳۳ھ)
(٢٩) تقریب النشرازابوالخیر شمس الدین محمد بن محمد جزری﷫(ت۸۳۳ھ)
(٣٠) مقدمہ جزریۃ ازابوالخیر شمس الدین محمد بن محمد جزری﷫(ت۸۳۳ھ)
 

ساجد

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
6,602
ری ایکشن اسکور
9,378
پوائنٹ
635
(٣١) منجدالمقرئین از ابوالخیر محمد بن محمد ابن الجزری﷫ (ت۸۳۳ھ)
(٣٢) تجرید التیسیر المشہور بالنشر الصغیر ازابوالخیر شمس الدین محمد بن محمد جزری﷫(ت۸۳۳ھ)
(٣٣) الابتدا فی الوقف والابتداء ازابوالخیر شمس الدین محمد بن محمد جزری﷫(ت۸۳۳ھ)
(٣٤) طبقات القراء الصغریٰ ازابوالخیر شمس الدین محمد بن محمد جزری﷫(ت۸۳۳ھ)
(٣٥) طبقات القراء الکبریٰ ازابوالخیر شمس الدین محمد بن محمد جزری﷫(ت۸۳۳ھ)
(٣٦) الثلاث المرضیہ ازابوالخیر شمس الدین محمد بن محمد جزری﷫(ت۸۳۳ھ)
(٣٧) الالغاز والجزریۃ والأجوبۃ علیہا ازابوالخیر شمس الدین محمد بن محمد جزری﷫(ت۸۳۳ھ)
(٣٨) شرح الزبیدی علی الدرۃ فی القراء ات از شمس الدین ابوعبداللہ محمد بن محمد بن الجزری﷫ (ت۸۳۳ھ)
(٣٩) شرح الدرر اللوامع فی قراء ۃ نافع از ابوعبداللہ محمد بن عبدالملک بن علی المنتوری﷫ (ت۸۳۴ھ)
(٤٠) جعبریکی شرح شاطبی پر از مولیٰ شمس الدین محمد بن حمزہ فناری ﷫(ت۸۳۴ھ)
(٤١) مقدمۃ تتمہ حرز الأمانی للشاطبی ازاحمد بن محمد بن سعد الشرعبی﷫ (۸۳۹ھ میں زندہ تھے)
(٤٢) القراء ات از محمد بن محمد بن مرزوق العیسی التلمسانی﷫ (ت۸۴۲ھ)
(٤٣) قراء ات ثلاثۃ از شہاب الدین احمد بن حسین رملی مقدسی ﷫(ت۸۴۴ھ)
(٤٤) منظومۃ فی علم القراء ات از احمد بن حسین بن حسن بن علی الشافعی الرملی﷫(ت۸۴۴ھ)
(٤٥) قراء ات زائدۃ علی العشرۃ از شہاب الدین احمد بن حسین رملی مقدسی﷫(ت۸۴۴ھ)
 

ساجد

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
6,602
ری ایکشن اسکور
9,378
پوائنٹ
635
(٤٦) خلاف قالون والدوری ازشمس الدین عثمان بن عمر الناشری﷫ (ت۸۴۸ھ)
(٤٧) الدر المکنون فی روایۃ الدوری و حفص و قالون از شمس الدین عثمان بن عمر الناشری﷫ (ت۸۴۸ھ)
(٤٨) مسلک البررۃ فی معرفۃ القراء ات العشرۃ از عبدالعزیز بن علی بن ابی العز البغدادی المقدسی﷫ (ت۸۴۹ھ)
(٤٩) الھدایۃ إلی تحقیق الروایۃ از عفیف الدین ابوبکر عثمان بن عمرو بن ابی بکر الناشری﷫ (ت۸۴۹ھ)
(٥٠) ایضاح الرموز از شمس الدین محمد بن خلیل بن القباقبی﷫(ت۸۴۹ھ)
(٥١) غایۃ المنتہی و نھایۃ المبتدی ازابوذر اسعدبن الحسین بن سعد بن بندار البزدی﷫(ت۸۵۰ھ)
(٥٢) غایۃ المطلوب فی قراء ۃ خلف و ابی جعفر و یعقوب ازعبدالرحمن ابن عباس الدمشقی﷫ (ت۹۵۳ھ)
(٥٣) آلہ فی معرفۃ الفتح والامالہ از برہان الدین ابراہیم بن موسی شافعی ﷫(ت۸۵۳ھ)
(٥٤) نکات علی الشاطبیۃ از برہان الدین ابراہیم بن موسی شافعی ﷫(ت۸۵۳ھ)
(٥٥) حل الرمز فی وقف حمزہ وہشام علی الھمز از برہان الدین ابراہیم بن موسی شافعی ﷫(ت۸۵۳ھ)
(٥٦) الاسعاف فی معرفۃ القطع والاستئناف مذاہب القراء السبعۃ از برہان الدین ابراہیم بن موسی شافعی ﷫(ت۸۵۳ھ)
(٥٧) غایۃ المطلوب از زین الدین عبدالباسط بن احمدمکی ﷫(ت۸۵۳ھ)
(٥٨) نظم غایۃ المطلوب از عبدالرحمن بن عیاش ﷫(ت۸۵۳ھ)
(٥٩) التہذہیب فیما زاد علی الحرز فی التقریب ازعبدالرحمن بن احمد بن یوسف﷫ (ت۸۵۳ھ)
(٦٠) شرح الطیبۃ من القراء ات العشر لابن جوزی از ابوالقاسم محمد بن محمد بن علی ابراہیم النویری﷫ (ت۸۵۷ھ)
 

ساجد

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
6,602
ری ایکشن اسکور
9,378
پوائنٹ
635
(٦١) شرح طیبۃ النشر فی القراء ات العشرازابوالقاسم محمدبن محمد بن محمدالعقیلی النویری﷫ (ت۸۵۷ھ)
(٦٢) القول الجاذ لمن قرأبالاسناد از کمال الدین ابوالقاسم محمد بن محمد بن علی بن ابراہیم النویری﷫ (ت۸۵۷ھ)
(٦٣) شرح شاطبیہ از زین الدین عبدالدائم ازہری ﷫(ت۸۶۰ھ)
(٦٤) نظم القراء ات العشرازفتح الدین محمد بن عبدالرحمن بن محمد ابن صالح الشافعی﷫ (ت۸۶۰ھ)
(٦٥) أحکام أبی عمرو عثمان بن سعید ازجعفر بن ابراہیم الشافعی﷫(ت۸۶۲ھ)
(٦٦) الطرازات المعلمۃ فی شرح المقدمۃاز زین الدین عبدالدائم بن علمی الشافعی﷫ (ت۸۷۰ھ)
(٦٧) ھمن الجوامع ازعبدالرحمن بن محمد بن مخلوف الثعالبی﷫ (ت۸۷۵ھ)
(٦٨) المختارالقراء ات العشراز ابوالعدل زین الدین قاسم بن قطلوبغا السودونی﷫ (ت۸۷۹ھ)
(٦٩) شرح شاطبیہ از ابوالقاسم محمد نویری مالکی ﷫(ت۸۷۵ھ)
(٧٠) الضوابط والاشارات ازبرہان الدین ابوالحسن ابراہیم بن عمر بقائی ﷫(ت۸۸۵ھ)
(٧١) کفایۃ فی القراء ات از برہان الدین ابوالحسن ابراہیم بن عمر بقائی ﷫(ت۸۸۵ھ)
(٧٢) الاجزاء علم القراء ات از برہان الدین ابوالحسن بن عمر بقائی ﷫(ت۸۸۵ھ)
(٧٣) عبقری،جعبری شرح شاطبیہ کی شرح از ابوعمرو شمس الدین احمد بن اسماعیل کورانی﷫(ت۸۹۳ھ)
(٧٤) حل الشاطبیہ از عبدالرحمن بن ابی بکر العینی﷫ (ت۸۹۳ھ)
(٧٥) کشف الأسرار عن قراء ۃ آئمۃ الأخیاراز ابوالعباس احمدبن اسماعیل الکورانی﷫(ت۸۹۳ھ)
 

ساجد

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
6,602
ری ایکشن اسکور
9,378
پوائنٹ
635
(٧٦) الشمس والبرور از المعروف قبانی ﷫(ت۸۹۴ھ)
(٧٧) البدور الزاہرۃ فی العشر المتواترۃ ازسراج الدین ابو حفص عمر بن قاسم بن محمد انصاری ﷫ (ت۹۰۰ھ)
(٧٨) المکرر فیما تواتر فی القراء ات السبع وتحرر از سراج الدین ابو حفص عمر بن قاسم بن محمد انصاری ﷫ (ت۹۰۰ھ)
(٧٩) البدر المنیر شرح تیسیر للدانی ازسراج الدین ابو حفص عمر بن قاسم بن محمد انصاری ﷫ (ت۹۰۰ھ)
(٨٠) القطر المصری فی قراء ۃ أبی عمرو بصری ازسراج الدین ابو حفص عمر بن قاسم بن محمد انصاری ﷫ (ت۹۰۰ھ)
 

ساجد

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
6,602
ری ایکشن اسکور
9,378
پوائنٹ
635
دسویں صدی ہجری
(١) شرح الجزریہ از زین الدین خالد بن عبداللہ بن ابی بکر الازھری الوقاد﷫ (ت۹۰۵ھ)
(٢) شرح شاطبیہ از جلال الدین ابوالفضل عبدالرحمن بن ابی بکر سیوطی﷫(ت۹۱۱ھ)
(٣) الدر النثیر فی قراء ۃ ابن کثیراز جلال الدین ابوالفضل عبدالرحمن بن ابی بکر سیوطی﷫(ت۹۱۱ھ)
(٤) تفصیل فی القراء ات از محمد بن احمد بن محمد بن علی﷫ (ت۹۱۹ھ)
(٥) شرح شاطبیہ از شہاب الدین ابوالعباس احمد بن محمد بن ابی بکر قسطلانی شافعی ﷫(ت۹۲۳ھ)
(٦) کنز فی وقف حمزہ و ہشام علی الھمز از شہاب الدین ابوالعباس احمد بن محمد بن ابی بکر قسطلانی شافعی ﷫(ت۹۲۳ھ)
(٧) لطائف الاشارات از شہاب الدین ابوالعباس احمد بن محمد بن ابی بکر قسطلانی شافعی ﷫(ت۹۲۳ھ)
(٨) لفنون القراء ات از ابوالعباس احمدبن محمد قسطلانی ﷫(ت۹۲۳ھ)
(٩) فتح الدانی فی شرح حرز الامانی ازابوالعباس احمدبن محمد قسطلانی﷫(ت۹۲۳ھ)
(١٠) اختصار قرۃ العین لابن القاصح از زین الدین ابویحییٰ زکریا ابن محمد خزرجی ﷫(ت۹۲۶ھ)
(١١) الدقائق المحکمہ شرح مقدمہ جزریہ از زین الدین ابویحییٰ زکریا ابن محمد خزرجی ﷫(ت۹۲۶ھ)
(١٢) الغایۃ شرح شاطبیہ از جمال الدین حسین بن علی الحصنی مصری ﷫(ت۹۶۴ھ)
(١٣) الجوہرۃ فی العشرۃ ازجمال الدین حسین بن علی الحصنی مصری ﷫(ت۹۶۴ھ) مصیہ کتاب ۹۶۱ھ میں لکھی گئی۔
(١٤) الغرہ شرح درہ ازجمال الدین حسین بن علی الحصنی مصری ﷫(ت۹۶۴ھ)
(١٥) کشف عن احکام ہمز فی الوقف ازجمال الدین حسین بن علی الحصنی مصری ﷫(ت۹۶۴ھ)
 

ساجد

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
6,602
ری ایکشن اسکور
9,378
پوائنٹ
635
(١٦) کفایۃالمحررۃ منظوم ازجمال الدین حسین بن علی الحصنی مصری ﷫(ت۹۶۴ھ)
(١٧) الاختیار فیما المتبر من قراء ات الأبرار ازجمال الدین حسین بن علی الحصنی مصری ﷫(ت۹۶۴ھ)
(١٨) تحفۃ البررۃازجمال الدین حسین بن علی الحصنی مصری ﷫(ت۹۶۴ھ)
(١٩) شرح المقدمہ الجزریۃاز عصام الدین احمد بن مصطفی بن خلیل الرومی﷫ (ت۹۶۸ھ)
(٢٠) تذکرۃ المنتہی فی القراء ات از ابوالعز محمد بن حسین القلانسی﷫ (ت۹۷۲ھ)
(٢١) التنویر فیما زاد علی الشاطبیہ والتیسیراز بدرالدین احمد بن احمد الطیبی﷫ (ت۹۷۹ھ)
(٢٢) منظومۃ القراء ات ازاحمد بن احمد بن بدر الطیبی الدمشقی﷫ (ت۹۸۱ھ)
(٢٣) شرح رسالۃ فی آداب قراء ۃ القرآن از شہاب الدین احمد بن محمد بن علی الہیثمی﷫ (ت۹۸۳ھ)
(٢٤) مقدمۃ فی مذاہب القراء الاربعۃ الزائدۃ علی العشرۃ از سلطان بن احمد بن سلامۃ بن اسماعیل المزاھی المصری الشافعی﷫(ت ۹۸۵ھ)
(٢٥) إجازۃ بالقراء ات ازمحمد بدر الدین بن محمد رضی الدین ﷫(ت۹۸۴ھ)
(٢٦) بلوغ الأمانی فی قراء ۃ ورش از شہاب الدین احمد بن بدر الدین الطیبی﷫(ت۹۸۹ھ)
(٢٧) قراء ات ثلاثہ از محمد عمری عدوی﷫ (ت۱۰۰۰ ھ سے قبل)
(٢٨) شرح قراء ات ثلاثہ از محمد عمری عدوی﷫ (ت۱۰۰۰ ھ سے قبل)
 

ساجد

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
6,602
ری ایکشن اسکور
9,378
پوائنٹ
635
گیارہویں صدی ہجری
(١) التکملہ فی القراء ات الثلاث از ابن سعید یمنی﷫
(٢) القول النص فی روایۃ حفص از محمد بن حمدان الموصلی﷫(یہ گیارہویں صدی ہجری میں زندہ تھا)
(٣) شرح شاطبیہ از ملا علی القاری حنفی ﷫(ت۱۰۱۴ھ)
(٤) حدث الأمانی بشرح حرز الأمانی از علی بن سلطان الھروی﷫ (ت۱۰۱۴ھ)
(٥) المنح الفکریۃ فی شرح المقدمۃ الجزریۃ از ملا علی القاری حنفی﷫(ت۱۰۱۴ھ)
(٦) شرح المقدمۃ الجزریۃ ازنور الدین علی بن سلطان محمد القاری الھروی﷫ (ت۱۰۱۴ھ)
(٧) القواعد المقررۃ والفوائد المحررۃ از محمد بن قاسم بن اسماعیل البقری﷫ (ت۱۰۱۸ھ)
(٨) رسالۃ فی رسم کتابۃ المصحف از سیف الدین بن عطاء اللہ الوفائی﷫ (ت۱۰۲۰ھ)
(٩) رسالہ فی فائدۃ قراء ۃ حفص من طریق الشاطبیہ از ابوالمواھب محمد بن عبدالباقی بن عبدالقادر الحنبلی﷫ (ت۱۰۲۶ھ)
(١٠) الأصول المختصرۃ عن القراء ات السبع از سیف الدین بن عطاء اللہ الشافعی﷫(ت۱۰۲۰ھ)
(١١) فیض الودود بقرائۃ حفص عن عاصم بن ابی النجود۔۱۱۲۶ھ
(١٢) الألغاز العائلیۃ فی القراء ات العشرۃ ازعلاؤ الدین طرابلسی﷫(ت۱۰۳۲ھ)
(١٣) العقود المجوھرۃ و اللالی المبتکرۃ از سلطان بن ناصر بن احمد الجبوری﷫ (ت۱۱۳۸ھ)
(١٤) القراء ات السبع از سلطان بن ناصر بن احمد الجبوری﷫(ت۱۱۳۸ھ)
(١٥) القول المبین فی التکبیر سنۃ المکیین ازسلطان بن ناصر بن احمد الجبوری﷫ (ت۱۱۳۸ھ)
 

ساجد

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
6,602
ری ایکشن اسکور
9,378
پوائنٹ
635
(١٦) کلمات مرسومۃ مخرجۃ من مصحف علی القارئ از سلیمان المعروف داماد زاد﷫(یہ ۱۱۴۰ھ میں زندہ تھے)
(١٧) القول القاصم فی قراء ۃ حفص عن عاصم از الشیخ عبدالغنی النابلسی بن اسماعیل بن عبدالغنی النابلسی﷫ (ت۱۱۴۳ھ)
(١٨) الجواہر المکللۃ لمن رام الطرق المکملۃ از محمد بن احمد العوفی﷫ (ت۱۰۴۹ھ)
(١٩) حل الجزریہ ازعبدالحق بن سیف الدین بن سعد اللہ﷫(ت ۱۰۵۲ھ)
(٢٠) القراء ات الاربع الزائدہ علی العشر از سلطان بن احمد بن سلامہ مزاحی ﷫(ت۱۰۷۵ھ)
(٢١) الجوھر المصون فی جمع الأوجہ من الضحی إلی المفلحون ازسلطان بن احمد بن سلامہ مزاحی ﷫(ت۱۰۷۵ھ)
(٢٢) المقرر المحرر فی القراء ات از جمال الدین ناصر بن عبدالحفیظ الیمنی﷫ (ت۱۰۸۱ھ)
(٢٣) المفرد النافع الحاوی لقراء ۃ نافع از جمال الدین ناصر بن عبدالحفیظ الیمنی﷫ (ت۱۰۸۱ھ)
(٢٤) النکت الوذعیۃ علی شرح الجزریۃ از زین العابدین بن محی الدین بن زکریا انصاری ﷫(ت۱۰۶۸ھ)
(٢٥) الفجر الساطع فی شرح الدور اللوامع ازعبدالرحمن بن ابوالقاسم مکناسی ﷫(ت۱۰۸۲ھ)
 

ساجد

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
6,602
ری ایکشن اسکور
9,378
پوائنٹ
635
بارہویں صدی ہجری
(١) بغیۃ الطالبین ورغبۃ الراغبین ازمحمدبن عمر بن قاسم البقری﷫(ت۱۱۱۱ھ)
(٢) اتحاف فضلاء البشر بالقراء ات الاربع عشر ازاحمد بن محمد دمیاطی عرف البناء﷫(ت۱۱۱۷ھ)
(٣) غیث النفع ازسید علی نوری الصفاقسی مصری﷫ ( بارہویں صدی میں وفات پائی)
(٤) تنبیہ الغافلین وإرشاد الجاہلین ازسید علی نوری الصفاقسی مصری﷫(بارہویں صدی میں وفات پائی)
(٥) المنح الالھیہ شرح الدرۃ المضیئۃ از علی صعیدی﷫(ت۱۱۳۰ھ)
(٦) تحریر الطرق والروایات من طریق طیبۃ النشر فی القراء ات العشرازعلی محمد بن سلیمان بن عبد اللہ المنصوری﷫(ت۱۱۳۴ھ)
(٧) القصیدۃ المہذیہ ازعلی محمد بن سلیمان بن عبد اللہ المنصوری﷫(ت۱۱۳۴ھ)
(٨) تزیین الغرۃ فی القراء ات الثلاث ازاحمد بن مصطفی بن محمد﷫ (ت۱۱۳۸ھ)
(٩) أحکام النون الساکنۃ ازعلی بن سلیمان بن عبد اللہ المنصوری ﷫(ت۱۱۴۳ھ)
(١٠) رسالہ فی أحکام ازعلی بن سلیمان بن عبد اللہ المنصوری ﷫(ت۱۱۴۳ھ)
(١١) تحفۃ الطالبین ازعلی بن سلیمان بن عبد اللہ المنصوری ﷫(ت۱۱۴۳ھ)
(١٢) إرشاد الطلبۃ إلی شواہد الطیبۃ ازعلی بن سلیمان بن عبد اللہ المنصوری ﷫(ت۱۱۴۳ھ)
(١٣) الاختلاف بین قراء ۃ نافع ویعقوب ازشریح بن محمد شریح الرعینی ﷫(ت۱۱۴۴ھ)
(١٤) الافادۃ المقنعۃ فی قراء ات الأئمۃ الاربعۃ ازعبد اللہ بن مصطفی محمد الکوبریلی ﷫(ت۱۱۴۸ھ)
(١٥) بیان جہد المقل ازمحمد المرعشی المعروف بساجقلی زادہ ﷫(ت۱۱۵۰ھ)
 
Top