• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سابقہ ادوار میں لکھی گئی کتب قراء ات کا جائزہ

ساجد

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
6,602
ری ایکشن اسکور
9,378
پوائنٹ
635
(١٦) تہذیب القراء ات العشرازمحمد المرعشی المعروف بساجقلی زادہ ﷫(ت۱۱۵۰ھ)
(١٧) تحریر النشر من طریق النشر ازمصطفی بن عبد الرحمن بن محمد ازمیری ﷫(ت۱۱۵۵ھ)
(١٨) أجوبۃ یوسف آفندی زادہ علی عدد مسائل فیما یتعلق بوجوہ القرآن ازیوسف آفندی زادہ ﷫(ت۱۱۵۷ھ)
(١٩) أجوبۃ المسائل المشکلات فی علم القراء ات ازابو مسعود احمد بن عمر حنفی﷫(ت۱۱۵۹ھ)
(٢٠) حاشیۃ علی الدقائق المحکمۃ فی شرح المقدمہ از زکریا انصاری احمد بن عمر﷫(ت ۱۱۵۹ھ)
(٢١) منتھی الامانی والمسرات فی علوم القراء ات از احمد بن محمد ابن البنا الدمیاطی الشافعی﷫(ت ۱۱۶۶ھ)
(٢٢) رسالہ شواذ فی وجوہ القراء ات از عبداللہ بن محمد بن یوسف افندی زادہ﷫ (ت۱۱۶۷ھ)
(٢٣) أحکام القراء ات ازابو الحسن علی بن زید بن محمد البیہقی ﷫(ت۱۱۷۰ھ)
(٢٤) زبدۃ العرفان فی وجوہ القرآن از حامد بن عبدالفتاح البالوی الرومی﷫(۱۱۷۳ھ میں زندہ تھا)
(٢٥) الثغر الباسم فی قراء ۃ الامام عاصم من روایتی شعبۃ و حفص من طریق الشاطبیہ از ابوصالح علی عطیۃ الفجرینی﷫ مخطوطہ (یہ ۱۱۸۸ھ میں زندہ تھے)
(٢٦) تحفۃ الطلاب ازعبد الرحمن بن حسن بن عمر ﷫(ت۱۱۹۸ھ)
 

ساجد

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
6,602
ری ایکشن اسکور
9,378
پوائنٹ
635
تیرہویں صدی ہجری
(١) کنز المعانی محرر حرز الامانی (منظومہ) ازسلیمان بن حسین بن محمد الجزوری﷫(ت۱۲۰۲ھ)
(٢) متقن الروایۃ فی علوم القراء ۃ والدراریۃاز ابوطاہر محمد بن موسیٰ القیمتی المعروف ابن الکتابی﷫(یہ۱۲۱۲ھ میں زندہ تھے)
(٣) الوجوہ المسفرۃ از علامہ محمد بن احمد شمس معروف بہ علامہ متولی﷫(ت۱۲۱۳ھ)
(٤)نظم احکام قولہ تعالیٰٰ آلآن از علامہ محمد بن احمد شمس معروف بہ علامہ متولی ﷫(ت۱۲۱۳ھ)
(٥) الفوائد المعتبرۃ از علامہ محمد بن احمد شمس معروف بہ علامہ متولی ﷫(ت۱۲۱۳ھ)
(٦) تحقیق البیان(نثر)از علامہ محمد بن احمد شمس معروف بہ علامہ متولی ﷫(ت۱۲۱۳ھ)
(٧) نظم تحقیق البیان از علامہ محمد بن احمد شمس معروف بہ علامہ متولی ﷫(ت۱۲۱۳ھ)
(٨) توضیح المقام از علامہ محمد بن احمد شمس معروف بہ علامہ متولی ﷫(ت۱۲۱۳ھ)
(٩) فتح الکریم الرحمن فی تحریر أوجہ القرآن از مصطفی بن علی بن عمر﷫ (تیرہویں صدی میں وفات ہوئی)
(١٠) ھبۃ المنان منظومۃ فی القراء ات از محمد بن خلیل الطباخ﷫ (ت۱۲۵۰ھ)
(١١) فتح العلی الرحمن فی شرح ھبۃ المنان از محمد بن خلیل الطباخ﷫ (ت۱۲۵۰ھ)
 

ساجد

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
6,602
ری ایکشن اسکور
9,378
پوائنٹ
635
چودہویں صدی ہجری
اس صدی میں بہت سی کتب لکھی گئیں جن میں سے چند مشہور یہ ہیں:
(١) إرشاد المرید شرح شاطبیۃ از علی بن محمد عرف ضباغ ﷫
(٢) البہجۃ المرضیہ شرح درۃ از علی بن محمد عرف ضباغ ﷫
(٣) فتح الکریم المنان از علی بن محمد عرف ضباغ ﷫
(٤) تقریب النفع از علی بن محمد عرف ضباغ ﷫
(٥) صریح النص از علی بن محمد عرف ضباغ ﷫
(٦) الفرائد المرتبہ علی الفوائد المہذبہ از علی بن محمد عرف ضباغ ﷫
(٧) المطلوب از علی بن محمد عرف ضباغ ﷫
(٨) الفتح المبین فی قراء ۃ ورش وضئ الجبین از محمد احمد الغزال الدنپوری الشافعی﷫(۱۳۰۳ھ)
(٩) شرح طیبۃ لابن الجزری(قلمی نسخہ)شرو ع کے ۱۵ یا ۱۶ اشعار نہیں ہیں اور نہ ہی نام والاصفحہ ہے باقی مکمل کتاب ہے۔
(١٠) برہان التصدیق فی الرد علی مدعی التلفیق ازمحمد بن محمد المنیاوی ﷫،۱۳۰۶ھ میں زندہ تھا۔
(١١) شفاء الصدور بذکر قراء ات الآئمۃ السبعہ البدورازابوعید رضوان بن محمد المخلاتی﷫ (ت۱۳۱۱ھ)
(١٢) حواش علی توطیع المقام فی الوقف علی الھمزۃ لھشام و حمزۃ از رضوان بن محمد بن سلیمان المخللاتی﷫ (ت۱۳۱۱ھ)
(١٣) حواش علی حرزالامانی و وجہ التھانی از رضوان بن محمد بن سلیمان المخللاتی﷫ (ت۱۳۱۱ھ)
(١٤) حواش علی الدرۃ المضیۃ از رضوان بن محمد بن سلیمان المخللاتی﷫ (ت۱۳۱۱ھ)
(١٥) حواش علی طیبۃ النشر فی القراء ات العشراز رضوان بن محمد بن سلیمان المخللاتی﷫ (ت۱۳۱۱ھ)
 

ساجد

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
6,602
ری ایکشن اسکور
9,378
پوائنٹ
635
(١٦) حواش علی عقیلۃ أتراب القصائد والعقیلہ از رضوان بن محمد بن سلیمان المخللاتی﷫ (ت۱۳۱۱ھ)
(١٧) حواش علی الفوائد المعتبرۃاز رضوان بن محمد بن سلیمان المخللاتی﷫ (ت۱۳۱۱ھ)
(١٨) ثبت و یشتمل علی اسانید مؤلفۃ فی القراء ات از محمد البشیر بن محمد الطاہر البجائی﷫ (ت۱۳۱۱ھ)
(١٩) الروض النضیر فی اوجہ الکتاب المنیر از محمد بن احمد بن عبداللہ المتولی المصری الشافعی﷫ (ت۱۳۱۳ھ)
(٢٠) ایضاح الدلالات ازمحمد بن احمد بن عبد اللہ الشہیر بمتولی ﷫(ت۱۳۱۳ھ)
(٢١) فتح المجید فی قراء ۃ حمزۃ من الفصیراز محمد بن احمد بن عبداللہ المتولی﷫ (ت۱۳۱۳ھ)
(٢٢) فتح المعطی و غنیۃ المقری فی شرح مقدمۃ ورش البصری از علامہ متولی﷫ (ت۱۳۱۳ھ)
(٢٣) الکوکب الدری فی قراء ۃ ابی عمرو البصری ازشیخ القراء محمد بن احمد بن عبداللہ المتولی﷫ (ت۱۳۱۳ھ)
(٢٤) مقدمۃ فی آیات (کذا) الاضافۃ والزوائداز محمد بن احمد بن عبداللہ المشہور بالمتولی﷫ (ت۱۳۱۳ھ)
(٢٥) منظومہ فیما خالف متن ورش حفص از محمد بن احمد بن عبداللہ المشہور بالمتولی﷫ (ت۱۳۱۳ھ)
(٢٦) موارد البررۃ علی الفواید المعتبرۃ فی القراء ات الزایدہ علی العشرۃاز محمد بن احمد بن عبداللہ المشہور بالمتولی﷫ (ت۱۳۱۳ھ)
(٢٧) سعادۃ الدارین از محمد بن علی بن خلف حسینی المعروف بحداد﷫
(٢٨) السیوف الساحقہ از محمد بن علی بن خلف حسینی المعروف بحداد﷫
(٢٩) الکواکب الدریۃاز محمد بن علی بن خلف حسینی المعروف بحداد﷫
(٣٠) الآیات البینات از ابوبکر خلف الحسینی المعروف بحداد﷫
 

ساجد

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
6,602
ری ایکشن اسکور
9,378
پوائنٹ
635
(٣١) البرھان القویم از احمد امین الدین﷫
(٣٢) البہجۃ الفریدۃ ازمحمد قندیل ﷫
(٣٣) الدر المنیر از شیخ موسیٰ احمد کنیسی﷫
(٣٤) تعمیم المنافع بقراء ۃ الامام نافع از شیخ موسیٰ احمد کنیسی﷫ (یہ ۱۳۲۴ھ میں زندہ تھے۔)
(٣٥) إرشاد الأنام فی حکم القراء ت بغیر أحکام از علی موسی متولی ﷫ یہ کتاب ۱۳۲۴ھ میں مصرمیں شائع ہوئی۔
(٣٦) الرحیق المختوم از حسن بن خلف﷫ (ت۱۳۲۴ھ)
(٣٧) نظم فی تحریر مسائل الشاطبیۃ از حسن بن خلف﷫ (ت۱۳۲۴ھ)
(٣٨) تنویر الصدر بقراء ۃ الامام ابی عمر مخطوطہ نسخہ مکہ میں ہے از محمد محفوظ بن عبداللہ القرسی﷫(یہ ۱۳۲۴ھ میں زندہ تھے)
(٣٩) حاشیۃ علی حرز الامانی ووجہ التھانی ازعبدالحکیم الأفغانی﷫ (ت۱۳۲۶ھ)
(٤٠) الفتح الربانی فی القراء ت السبع من طریق حرز الأمانی از محمد البیعری بن محمد بن علی بن حسن الدمنہوری﷫ (ت۱۳۳۵ھ)
(٤١) تحفۃ الأبرارازاحمد بن عبد السلام الصفصافی ﷫(ت۱۳۴۴ھ)
(٤٢) رسالہ ورش القاری فیما خلف فیہ حفصان القاری ازشیخ محمد امین آفندی﷫
(٤٣) زبدۃ العرفان از شیخ محمد امین آفندی﷫
(٤٤) شرح السمنودی شرح الدرۃ از موسیٰ بن جاء اللہ فازانی روستو فددنی﷫
(٤٥) عقیلہ التراب القصائدہ شرح قصیدہ رائیہ از موسیٰ بن جاء اللہ فازانی روستو فددنی﷫
 

ساجد

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
6,602
ری ایکشن اسکور
9,378
پوائنٹ
635
(٤٦) غنیۃ المقری از شیخ نجیب﷫
(٤٧) الکلمات الحسان ازشیخ محمد بخیت بن حسین المصطفی الحنفی﷫(ت۱۳۵۴ھ)
(٤٨) حسن البیان فی دفع ماورد من الشبھۃ علی القرآن از محمد بخیت بن حسین حنفی﷫ (ت۱۳۵۴ھ)
(٤٩) الکوکب المنیر ازشیخ محمد سعودی﷫
(٥٠) منار الھدی ازعبدالکریم الشمونی﷫
(٥١) المنظومۃ السخاویہ از علم الدین ابوالحسن علی بن محمد سخاوی﷫
(٥٢) النجوم الطوامع علی الدر اللوامع از ابراہیم بن احمد بن سلیمان مارغنی ﷫(ت۱۳۴۹ھ)
(٥٣) شرح سبعہ از ابومحمد محی الاسلام پانی پتی ﷫(ت۱۳۵۳ھ)
(٥٤) وجوہ المثانی ازمولانا اشرف علی تھانوی﷫(ت۱۳۶۲ھ)
(٥٥) تنشیط الطبع از مولانا اشرف علی تھانوی﷫(ت۱۳۶۲ھ)
(٥٦) شرح طیبہ (اُردو) از القاری عبداللہ گنگوہی مراد آبادی ﷫(ت۱۳۶۵ھ)
(٥٧) المعانی الجلیلہ از القاری عبداللہ گنگوہی مراد آبادی ﷫(ت۱۳۶۵ھ)
(٥٨) إتحاف الأعزۃ بتعمیم قراء ۃ حمزہ۱۳۶۷ھ کے بعد فوت ہوئے۔
(٥٩) تکملۃ العشر بما زادہ النشر از محمد بن عبدالرحمن الجلیجی﷫ (۱۳۶۸ھ میں زندہ تھا) اور یہ کتاب ۱۳۳۵ھ میں مکمل ہوئی۔
(٦٠) غنیۃ القراء البررۃ فی القراء ات العشرۃ ازالشیخ محمد نجیب خیاط﷫ (ت۱۳۷۸ھ)
 

ساجد

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
6,602
ری ایکشن اسکور
9,378
پوائنٹ
635
(٦١) ھدایۃ القراء از قاری حافظ ہادی حسن﷫
(٦٢) منہاج التجوید (فارسی) ازقاری محمد علی صاحب جلال آبادی﷫
(٦٣) شاطبیہ کی اُردو شرح (قلمی نسخہ) قاری عبدالسلام پانی پتی﷫
(٦٤) شرح شاطبیہ (قلمی نسخہ) اُردو از القاری محمد سلیمان دیوبندی﷫
(٦٥) دلیل القاری علی کلام الباری از فاضل قندھاری﷫
(٦٦) افضل الدرر از القاری عبدالرحمن مکی الہ آبادی﷫
(٦٧) قرآن کے حاشیہ پر قراء سبعہ کا اختلاف از قاری محمد عنایت اللہ﷫
(٦٨) نظم القرآن فی رسم القرآن از قاری محمد نذر﷫
(٦٩) معرفۃ الرسوم از مولانا قاری محب الدین احمد﷫
(٧٠) کاشف الابہام از مولانا قاری محب الدین احمد﷫
(٧١) ضیاء القرآن (فی الجواب) علیٰ خط القرآن از مولانا قاری محب الدین احمد﷫
(٧٢) نثر المرجان فی رسم نظم القرآن از علامہ محمد غوث بن ناصر الدین﷫
(٧٣) تنقیح الدرہ فی القراء ات الثلاث از محمد بن محمدبن محمد بن ہلال انباری﷫
(٧٤) الفوائد المحررۃ فی القراء ات العشر از محمد بن محمدبن محمد بن ہلال انباری﷫
(٧٥) الارشادات الجلیۃ فی القراء ات السبع من طریق الشاطبیۃاز محمدسالم المحیسن۱۹۷۸ء میں مصر سے چھپی۔
(٧٦) سیبویہ والقراء ات:دراسۃ تحلیلیۃ از الدکتور احمد مکی الانصاری۔(یہ کتاب چودہویں صدی ہجری کے اواخر بمطابق ۱۹۷۵ء میں مصر سے چھپی ہے)
(٧٧) الافصاح وغایۃ الاشراح فی القراء ات السبع از محمدسالم المحیسن﷫۱۹۷۸ء میں مصر سے چھپی۔
 

ساجد

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
6,602
ری ایکشن اسکور
9,378
پوائنٹ
635
پندرھویں صدی
(١) تنویر شرح تیسیر (اُردو) از القاری رحیم بخش پانی پتی ﷫(ت۱۴۰۲ھ)۔
(٢) القراء ات فی نظر المستشرقین والملحدین ازعبدالفتاح القاضی﷫ (ت۱۴۰۳ھ)
(٣) شرح النظم الجامع لقراء ۃ الامام نافع از الشیخ عبدالفتاح القاضی﷫ (ت۱۴۰۳ھ)
 

ساجد

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
6,602
ری ایکشن اسکور
9,378
پوائنٹ
635
وہ مصنفین جن کی سن وفات معلوم نہیں ہوسکی اور ان کی کتب
(١) الآیات البینات فی حکم جمیع القراء ات از الشیخ خلیل الجناینی﷫
(٢) أثر القراء ات القرآنیہ فی الدراسات النحویہ از عبدالعال سالم مکرم﷫
(٣) أثر القراء ات القرآنیہ فی تطور الدرس النحوی از عفیف دمشقیہ﷫
(٤) أثر القرآن و القراء ات فی النحو العربی از محمد سمیر نجیب البلدی﷫
(٥) الاختصار فی القراء ات ازابوالحسن احمد بن محمد القنطری﷫
(٦) اختصار الحجۃ ازابوعبداللہ محمد بن شریح بن احمد المقری﷫
(٧) أدب القاری والمقری از ابوبکر محمد بن علی بن احمد الادفوی المقری﷫
(٨) الاعانۃ علی اختلاف القراء از ابراہیم بن یعقوب بن یوسف المالکی﷫(اس کا ایک قلمی نسخہ مکتبہ ازھر میں اور ایک مکہ میں موجود ہے)
(٩) الامالۃ فی القراء ات واللھجات از عبدالفتاح اسماعیل شلبی﷫( ۱۹۷۱ء میں قاہرہ سے شائع ہوئی)
(١٠) البیان الوافی بقراء ۃ حفص عن عاصم الکوفی از احمد بن احمد بن عمر النشوی﷫ مخطوطہ مکتبہ ازھر میں ہے۔
(١١) تحفۃ الاخوان فیما تصح بہ تلاوۃ القرآن ازصلاح الدین خلیل بن عثمان﷫
(١٢) تسھیل العسیر فی قراء ۃ الامام ابن کثیراز احمد بن محمد بن عثمان البنوزدی﷫
(١٣) التنبیہ علی الالفاظ ازابوالفضل محمد بن ناصر البغدادی﷫( اس کاایک مخطوطہ مکہ کے کتب خانہ میں موجود ہے)
(١٤) التمھید فی القراء ات از ابوعلی الحسن بن محمد بن ابراہیم المالکی﷫
(١٥) الجامع لقراء ات الآئمۃ از ابوالقاسم عبدالجبار بن احمد بن عمر بن الحسن﷫
 

ساجد

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
6,602
ری ایکشن اسکور
9,378
پوائنٹ
635
(١٦) الجامع فی القراء ات از محمد بن عیسیٰ الاصبہانی﷫
(١٧) الجمع الصوتی الاوّل للقرآن ازلبیب السعید﷫
(١٨) حصن القاری فی اختلاف المقاری از ہاشم بن محمد المغربی﷫( اس کا ایک مخطوطہ نسخہ مکتبہ الحرمین مکہ مکرمہ میں موجود ہے)
(١٩) درۃ الناظم فی مفرد عاصم (منظومۃ) از عمر بن محمد بن محمد﷫
(٢٠) درالأفکار فی القراء ات العشراز ابوالنصر بن اسماعیل بن علی الواسطی﷫
(٢١) الدرالنشیراز الخطیب المالقی﷫
(٢٢) الدرۃ الصقیلۃ فی شرح ابیات العقیلۃ ازابوبکر بن محمد عبداللہ المشھور﷫
(٢٣) رسالۃ البناکنی فی الکلام علی وقف حمزۃ و ہشام از محمد بن اسماعیل بن تاج الدین باللبیب﷫
(٢٤) رسالۃ الفلاح والھدی والواقعین فی القرآن از عبدالمجید بن نصوح الرومی﷫
(٢٥) السھل فی قراء ۃ السبع از محمد بن علی ابن القطان﷫
(٢٦) شرح تتمہ الحرز من قراء الکنزاز محمد بن محمد بن محمد المصری العدوی﷫
(٢٧) شرح الدرالیتیم از احمد بن فائز الرومی﷫
(٢٨) شرح الشمعۃ المضیعۃاز عبدالعزیز بن محمد الحفظی الحسینی﷫
(٢٩) شرح القصیدہ الرائیہ المسماۃ عقیلۃ القصائد فی المقاصد للشاطبی از ابوعبداللہ محمد بن القفال الشاطبی﷫
(٣٠) الظاھریۃ فی القراء ات العشر (قصیدہ رامیہ) طاہر بن عمر شاہ الأصبہانی﷫
 
Top