• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سابقہ قادیانی اسد علی سے مبشر شاہ کا انٹرویو

شمولیت
جون 11، 2014
پیغامات
84
ری ایکشن اسکور
17
پوائنٹ
15
میرا تو آپ کو مشورہ ہے کہ ایک نئی پوسٹ بنام "میں نے قادیانیت کیوں چھوڑی" کے نام سے شروع کریں اور اس میں اپنے زندگی کے اچھوتے واقعات کو قلم بند کریں اور ہم سب کو بتائیں کہ آپ قادیانیت سے کیسے تائب ہوئے تا کہ ہم مسلمانوں کو بھی پتہ چل سکے کہ قادیانیت کے اندر کے معاملات کیسے ہیں ؟
حضور میں انڑ نٹ کافی کم استمال کرتا ہوں، اس وجہ سے میں زیادہ جانکاری نہیں رکھتا اس حوالے سے میری مدد کی جاے
 
شمولیت
جون 28، 2013
پیغامات
173
ری ایکشن اسکور
67
پوائنٹ
70
حضور میں انڑ نٹ کافی کم استمال کرتا ہوں، اس وجہ سے میں زیادہ جانکاری نہیں رکھتا اس حوالے سے میری مدد کی جاے
میری جان آپ کو کیسی مدد چاہیے آپ کو میں نے کہا بھی تھا کہ آپ مجھ سے رابطہ کر لیا کریں فرمائیں کیا سمجھنا ہے
 
شمولیت
جون 28، 2013
پیغامات
173
ری ایکشن اسکور
67
پوائنٹ
70

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
مجھے ایک پیج بنا نے کے حوالے سے بتایں جیسے اپ نے قادیانی انٹرویو والا بنایا
آپ کا ایک اور جگہ نیا انٹرویو شروع ہو چکا ہے وہاں کچھ سوالوں کے جواب دے دیں تاکہ آپ کے بارے اشکالات ختم ہو سکیں لنک مندرجہ ذیل ہے
سابقہ قادیانہ اسد علی کا انٹرویو
 
Last edited:
شمولیت
جون 11، 2014
پیغامات
84
ری ایکشن اسکور
17
پوائنٹ
15
آپ کا ایک اور جگہ نیا انٹرویو شروع ہو چکا ہے وہاں کچھ سوالوں کے جواب دے دیں تاکہ آپ کے بارے اشکالات ختم ہو سکیں لنک مندرجہ ذیل ہے
سابقہ قادیانہ اسد علی کا انٹرویو
لنک فراہم کی جاے تو مشکور ہوں گا
 
شمولیت
جون 28، 2013
پیغامات
173
ری ایکشن اسکور
67
پوائنٹ
70
آپ کا ایک اور جگہ نیا انٹرویو شروع ہو چکا ہے وہاں کچھ سوالوں کے جواب دے دیں تاکہ آپ کے بارے اشکالات ختم ہو سکیں لنک مندرجہ ذیل ہے
سابقہ قادیانہ اسد علی کا انٹرویو
لو بھائی اسد لگتا ہے آپ کا قادیانیت سے تائب ہونا ہمارے مسلم بھائیوں کو بھی اشکالات میں مبتلا کر رہا ہے
 
Top