• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سازشی امریکہ

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم
ملالہ کے بارے میں ایک ای میل آئی تھی وہی میں آپ سے شئیر کر رہا ہوں،اس تھریڈ کا عنوان "سازشی امریکہ" رکھنے کا مقصد یہ ہے کہ امریکہ کی ہی یہ سازش ہے۔ گستاخانہ فلم کے خلاف احتجاج کو روکنے کے لیے کی گئی اور امریکہ ہی دنیا کا سب سے بڑا دہشت گرد ہے،امریکہ کے ایجنٹ چاہے لاکھ وضاحتیں کرتے پھریں لیکن امریکہ نے جو افغانستان میں نہتے لوگوں کو قتل کیا وہ سب نے دیکھ لیا ہو گا۔
اللہ تعالیٰ امریکہ کو تباہ و برباد کرے۔آمین
 
شمولیت
نومبر 23، 2011
پیغامات
493
ری ایکشن اسکور
2,479
پوائنٹ
26
جزاک اللہ خیرا ارسلان بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں آپسے متفق ہوں۔

میڈیا کی بے حسی اور امریکی جرائم سے یکسر پہلو تہی بہت رنج و دکھ اور الم کی بات ہے۔ یہ خباثت میڈیا کی کوئی نئی بات نہیں ، جب سے مشرف نے میڈیا کو کھلی چھٹی دی تب سے امریکہ کا میڈیا زیادہ اور پاکستانی کم محسوس ہوتا ہے۔
اور ایک پتے کی بات کہوں:؟؟؟:::

یہ جو پرائیویٹ چینلز آج کل یو ایس ایڈ کے اشتہارات چل رہیں ، امریکہ خبیث ان کی مد ہی میڈیا کو خریدنے کے لئے رقم لگا رہا ہے۔

مگر میڈیا کہ کرپش میں کسی کے ظلم کو پس پشت ڈال دینا ، جانبدرانہ رویہ ہے۔
ملالہ کے مسئلے پر میڈیا کی کرپشن ڈھکی چھپی نہیں مگر زرا ان لوگوں کے مذمت بھی ضروری ہے کہ جنہوں نے ایک غیر شرعی فعل سر انجام دیا۔ غیر شرعی ہونے کی دلیل میرے ذمے ہے۔

مسلمان عورتوں کو ناحق قتل کرنا کہا کا اسلام اور حق ہے؟؟؟ یہ تو دین میں کرپشن ہے۔۔۔
پہلے اقدام کرنا اور بعد میں حکم لگانا اور تلبیسات پیش کرنا ، یہ بھی دین میں کرپش ہے۔۔۔۔


اور میری رائے میں میڈیا کرپشن اپنی جگہ مگر یہ دین میں کرپش زیادہ سنگین ہے۔ جزاک اللہ خیرا
 
Top