• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سبحان الله, الحمدلله, لا الہ الا اللہ اور الله اکبر کہنے کی فضیلت

شمولیت
اگست 23، 2016
پیغامات
10
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
53
سبحان الله, الحمدلله, لا الہ الا اللہ اور الله اکبر" کہنے کی فضیلت...

سبحان الله ☆ الحمدلله ☆ لا الہ الا اللہ ☆ الله اکبر

1. یہ کلمات الله پاک کے نزدیک سب سے ذیادہ محبوب ہیں۔ [مسلم: 2137]

2. یہ جنت میں درخت لگانے کے بیج ہیں۔ [ترمذی: 3462]

3. ہر کلمے کے بدلے جنت میں ایک درخت لگا دیا جاتا ہے۔ [ابن ماجہ: 3807]

4. یہ جہنم کے خلاف ڈھال ہے۔ [حاکم: 2029]

5. یہ باقی رہنے والی نیکیاں ہے۔ [حاکم: 2029]

6. یہ کلمات کہنا صدقہ ہے۔ [مسلم: 1006]

7. یہ کلمات میزان میں بہت بھاری ہوں گے۔ [ابن حبان: 833]

8. یہ گناہوں کو اس طرح جھاڑ دیتے ہیں جس طرح درخت اپنے پتوں کو جھاڑ دیتا ہے۔ [احمد: 12556]

9. یہ کلمات پڑھنے والے کے لئے فرشتے دعائے مغفرت کرتے ہیں۔ [حاکم: 3589]

10. یہ سب سے افضل کلام ہے۔ [احمد: 16412]
 
Top