• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سبحان اﷲ ایک پیدائشی بچے کے مختلف تاثرات !!! ویڈیو ضرور دیکھیں

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
یہ "پیدائشی بچہ" کیا ہوتا ہے بھائی۔۔۔ابتسامہ۔
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
ماشاء اللہ۔۔۔
بچہ ہے بھی بہت کیوٹ۔۔۔
اس پر مجھے ایک حدیث کا مفہوم ذہن میں ہے،کہ نبی کریم ﷺ کا فرمان مبارک ہے،
"ہر بچہ دین فطرت پر پیدا ہوتا ہے ،پھر چاہے اس کے والدین اسے یہودی،نصرانی،مجوسی بنا دیں"۔
اللہ تعالی اس بچے کو دین فطرت یعنی اسلام پر رکھے۔آمین
 
Top