• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سب سے بڑی آفر :

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
12195917_885874658147471_5147400199579040762_n.jpg


سب سے بڑی آفر :

گناہ کی نیت پر گناہ نہیں لکھا جائے گا جب تک کہ گناہ کا کام کر نہ لو گے اور جتنا گناہ کرو گے اتنا لکھا جائے گا اور اگر اس گناہ کو اللہ کے خوف سے چھوڑ دو گے تو ایک نیکی آپ کے حق میں لکھی جائے گی ، اور اگر نیکی کا صرف خلوص دل سے ارادہ بھی کرو گے تو ارادہ پر بھی ایک نیکی آپ کے لئے لکھی جائے گی اور پھر آخرت میں اس ایک نیکی کو اجر میں دس گنا زیادہ کر دیا جائے گا

((مفہوم) سورة الأنعام آیت : 160)

اور فرمان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم

(حدیث قدسی) ، صحیح البخاري : 7501)
 
Top