• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سب سے زیادہ سمجھدار افراد

شمولیت
فروری 25، 2016
پیغامات
4
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
48
سب سے زیادہ سمجھدار افراد
عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ تاریخ انسانی میں سب سے زیادہ سمجھدار اور صاحب فراست تین افراد تھے :
ایک تو وہ لڑکی تھی جس سے موسی علیہ السلام کی کنویں پر ملاقات ہوئی تھی تو اس نے کہا تھا :ابا جان انہیں اجرت پر رکھ لیجئے ؛یہ بہترین شخص ہے اس لئےکہ یہ طاقت ور ہونے کے ساتھ انتہائی ایماندار بھی ہے۔
دوسراوہ شخص جس نے حضرت یوسف کے بارے میں کہا تھااسے باعزت ٹھکانا دیں ،ہو سکتا ہے یہ ہمیں نفع دے یا ہم اسے اپنا بیٹا ہی بنا لیں۔
تیسرے سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ تھےجنہوں نے اپنے دور رس فہم وفراست سے سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ کو اپنے بعد خلیفہ مقرر کردیا۔
{مجمع الزوائد:10|268}
 
Top