• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سب مسلمان بھائی متوجہ ہو

aziz khan

مبتدی
شمولیت
جون 10، 2014
پیغامات
80
ری ایکشن اسکور
33
پوائنٹ
20
کوئی بھائی مجھے بتائیں کہ ھم مسلمان؛ کیوں فرقے بازی میں لگے ہوئے ہیں جب ھم سب کا اللہ ایک ہے قرآن مجید ایک پیغمبر ایک اسلام ایک کلمہ ایک دین ایک ھے پھر ھم کیوں فرقوں و میں ںبٹے ہوئے ہیں بریلوی کہتے ہیں اہلحدیث کفر ھے اہلحدیث کہتے ہیں دیوبندی کافر ہیں اخیر کیوں کیا ھم َ سب ایک نہیں ھو سکتے اور وہ کون ھے جو ھم سب کو ایک ھو نے نہیں دیتا؟ اور اھم بات یہ ھے کے اگر ھم کیسی کو اسلام کہ دعوت دی تو وہ آگے سے یہ بولے کہ ٹھیک ہے میں مسلمان ھو تا ھوں پر میں کونسا اسلام قبول کروں بریلوی اہلحدیث یا دیوبند میں کیا جواب دوں اوسکو :
 
شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
1,969
ری ایکشن اسکور
6,263
پوائنٹ
412
آپ قرآن و حدیث والا اسلام قبول کرلیں بس۔ آپ کو پتا چل جائے گا حق پر کون ہے۔ دیوبندی اور بریلوی قرآن و حدیث کا نام ضرور لیتے ہیں لیکن قرآن و حدیث سے ایسے بھاگتے ہیں جیسے پاگل کتے کا کاٹا ہوا پانی سے۔
 
aziz khan

مبتدی
شمولیت
جون 10، 2014
پیغامات
80
ری ایکشن اسکور
33
پوائنٹ
20
کوئی بھائی مجھے بتائیں کہ ھم مسلمان؛ کیوں فرقے بازی میں لگے ہوئے ہیں جب ھم سب کا اللہ ایک ہے قرآن مجید ایک پیغمبر ایک اسلام ایک کلمہ ایک دین ایک ھے پھر ھم کیوں فرقوں و میں ںبٹے ہوئے ہیں بریلوی کہتے ہیں اہلحدیث کفر ھے اہلحدیث کہتے ہیں دیوبندی کافر ہیں اخیر کیوں کیا ھم َ سب ایک نہیں ھو سکتے اور وہ کون ھے جو ھم سب کو ایک ھو نے نہیں دیتا؟ اور اھم بات یہ ھے کے اگر ھم کیسی کو اسلام کہ دعوت دی تو وہ آگے سے یہ بولے کہ ٹھیک ہے میں مسلمان ھو تا ھوں پر میں کونسا اسلام قبول کروں بریلوی اہلحدیث یا دیوبند میں کیا جواب دوں اوسکو :
 
شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
1,969
ری ایکشن اسکور
6,263
پوائنٹ
412
کیا آپ کے نزدیک دیوبندی اور بریلوی مسلمان نہیں؟ بھائی میں کیسی کیسی ساتھ بحث نہیں کرنا چاہتا میں سمجھ نہ چھتا ھوں
جواب تو دیا ہے میرے بھائی آپ قرآن و حدیث والا اسلام قبول کرلیں۔ سب مسائل حل ہوجائینگے لیکن اگر فلاں امام اور فلاں امام کے چکر میں پڑے تو پھر بیڑا غرق ہوجائے گا۔
اگر آپ کو قرآن و حدیث والا اسلام پسند نہیں تو پھر علیحدہ بات ہے۔
 
aziz khan

مبتدی
شمولیت
جون 10، 2014
پیغامات
80
ری ایکشن اسکور
33
پوائنٹ
20
بھائی الحمدللہ میں مسلمان ہوں قرآن اور حدیث تو سب مانتے ہیں
 
شمولیت
اگست 23، 2012
پیغامات
188
ری ایکشن اسکور
143
پوائنٹ
70
پیار ے بھائی لڑائی صرف پیٹ کی ہے،دین اسلام دنیا کا ماڈرن دین ہے جس میں پریشانیاں اور تکلفات کوئی نہیں پائے جاتے ۔جب تکلفات نہیں ہوں گے تو مولوی جی کو کھانا کہاں سے آئے گا۔۔؟
اس کی مثال یوں جان لیں کہ پہلے عید میلاد ایک دن کے کچھ حصے میں ہوتا تھا،پھر ایک پورا دن ہونے لگا گیا، اور اب مہنگائی بہت ہو گئی ہے اس لئے ضروری ہے کہ پورا مہینا ہی ڈرامہ لگایا جائے۔۔ ایسے ہے یا نہیں یہ آپ خود بھی سمجھ سکتے ہیں۔ ہم نےقرآن و حدیث کو چھوڑا ہے نتیجہ میں ہم پر قل،تیجا،ساتواں ،چالیسواں،اور برسی کا عذاب مسلط کر دیا گیاہے۔کوئی پیدا ہو جائے توہپی برتھ ڈے جان نہیں چھوڑتا اگرچے یہ حلوہ و کھیر والوں سے ہٹ کر ہے لیکن ہے یہ بھی عذاب کی ایک شکل ہی،
آپ غور کریں آج سے دس سال پہلے اتنے تکلف نہیں تھے اب پورے سال میں ہر ماہ کوئی نہ کوئی نام نہاد تہوار منایا جاتاہے اور مانانے والا اکثر وہ طبقہ ہے جو عید کی نماز بھی بھاگ کے پڑتے ہیں جمعہ اور نماز تو دور کی بات ہے،یہ کیا وجہ ہے۔۔۔۔؟
صرف یہ ہی کہ ہم نے قرآن و حدیث کوچھوڑ دیا اللہ نے ہمیں ان پریشانیوں میں ڈال دیا ہماری جیب سے پیسہ بھی جارہا ہے اور نیکی کا اکاؤنٹ بھی زیرو ہی ہے۔
ہم بس اسی کی دعوت دیتے ہیں کافر ہم کسی کونہیں کہتے۔
کسی کو باتیں بری لگی ہوں تو معذرت۔۔۔۔۔!
 
aziz khan

مبتدی
شمولیت
جون 10، 2014
پیغامات
80
ری ایکشن اسکور
33
پوائنٹ
20
نصراللہ صاحب مجھے آپ سے کچھ اختلاف نہیں اور نہیں میں کیسی فرقے سے تعلق جب مضبوط تعلقات ھو تو کمزور تعلقات کی طرف دیکھنے والا پاگل ھو گا. میرے لیے میرا اللہ قرآن حدیث سنت بہت ھے پھر کیا ضرورت ہے کہ لمبی تقاریر کروں اور تفرقہ پھیلاؤں . میرا اصل مطلب ہے آخر کب تک یہ فرقے . جب ھم کیسی مرزائی کو اسلام کے دعوت دیتے ہیں آگے سے وہ کہتے ہیں کونسا اسلام قبول کروں بریلوی اہلحدیث یا دیوبند خدا کے لئے اس فساد کو ختم کرو
 
یہ فساد ختم نہیں ہوسکتا کیونکہ کوئی دیوبندی اور بریلوی اپنے امام کو ترک کرکے قرآن و حدیث اپنانے کے لئے تیار نہیں۔
 
aziz khan

مبتدی
شمولیت
جون 10، 2014
پیغامات
80
ری ایکشن اسکور
33
پوائنٹ
20
شاہد صاحب آپ کا امام کون ہے
 
Top