• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سب ممبرز اس ویڈیو کو ضرور دیکھیں ایک ایسی ویڈیو جو آپکی آنکھ نم کر دے قصور وار کون ہے ؟؟؟

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
سب ممبرز اس ویڈیو کو ضرور دیکھیں
ایک ایسی ویڈیو جو آپکی آنکھ نم کر دے
قصور وار کون ہے ؟؟؟
اپنی آراء دیجیے
یا اﷲ ہماری حفاظت فرما کبھی ہمیں ایسا دن دیکھنے کی نوبت نہ آئے
آمین یارب العالمین

 

محمد وقاص گل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 23، 2013
پیغامات
1,033
ری ایکشن اسکور
1,711
پوائنٹ
310
جزاک اللہ خیرا۔۔۔
واقعی بہت درد دینے والی ویڈیو ہے۔۔
اللہ تعالی ہر کسی کو اپنا محتاج بنائے اور پریشانیوں سے نجات دلائے
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
آمین یا رب العالمین
بدقسمتی سے یہی صورت حال ہے کہ۔۔
یوں نہ جھانکو غریب کے دل میں
یہاں حسرتیں بے لباس رہتی ہیں
صد افسوس!
اللہ تعالی ایسے ہر خاندان کو کسی کا محتاج نہ کرے۔آمین
 
Top