• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سترہ کے متعلق حدیث کی تحقیق

شمولیت
جون 13، 2018
پیغامات
109
ری ایکشن اسکور
12
پوائنٹ
44
مصنف ابن ابی شیبہ کی اس حدیث کی سند کی تحقیق درکار ہے

٢٨٥٣ -حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ، عَنِ الْأَوْزَاعِيِّ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، قَالَ: «رَأَيْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ، فِي الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ، قَدْ نَصَبَ عَصًا يُصَلِّي إِلَيْهَا»
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,565
پوائنٹ
791
مصنف ابن ابی شیبہ کی اس حدیث کی سند کی تحقیق درکار ہے

٢٨٥٣ -حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ، عَنِ الْأَوْزَاعِيِّ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، قَالَ: «رَأَيْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ، فِي الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ، قَدْ نَصَبَ عَصًا يُصَلِّي إِلَيْهَا»
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
امام ابوبکر ابن ابی شیبہ فرماتے ہیں ؒ
حدثنا عيسى بن يونس، عن الأوزاعي، عن يحيى بن أبي كثير، قال: «رأيت أنس بن مالك، في المسجد الحرام، قد نصب عصا يصلي إليها»
یحییٰ بن ابی کثیر سے مروی ہے کہ میں نے انس بن مالك رضی اللہ عنہ كو مسجد حرام میں د یكها كہ وه لاٹهی گاڑ كر اس كی طرف نماز اداكر رہے تھے ۔
[مصنف ابن أبی شیبۃ، کتاب الصلوات، باب قدر کم یستر المصلي (2853)
امام محمد بن جریر الطبری ؒ نے "تھذیب الآثار ، اور امام ابوبکر ابن المنذر ؒ نے "الاوسط " میں روایت کیا ہے
دیکھئے : الاوسط من السنن والاجماع حدیث نمبر 2427
https://archive.org/stream/AlAwsatIbnAlMunthir/moundhir005#page/n73/mode/2up

مصنف ابن أبی شیبۃ کے محقق شیخ ابو محمد اسامہ بن ابراہیم اس حدیث کے تحت لکھتے ہیں :اسنادہ صحیح "
اور علامہ ناصر الدین البانیؒ نے اپنی کتاب " حجۃ النبی ﷺ " میں اس کو اسنادہ صحیح کہا ہے "
دیکھئے حجۃ النبی ﷺ ص22
https://archive.org/stream/hnskrghnskrg/hnskrg#page/n21/mode/2up
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
اس کے پہلے راوی عیسی بن یونس کے متعلق امام ذہبیؒ " سیر اعلام النبلاء " میں فرماتے ہیں :
عيسى بن يونس بن أبي إسحاق عمرو بن عبد الله الهمداني * (ع)
الإمام، القدوة، الحافظ، الحجة، أبو عمرو، وأبو محمد الهمداني، السبيعي، الكوفي، المرابط بثغر الحدث ، أخو الحافظ إسرائيل.
ـــــــــــــــــــــــــــــــ
اور دوسرے راوی امام اوزاعیؒ مشہور امام اور اعلی درجہ کے ثقہ محدث ہیں
امام ذہبیؒ ان کے متعلق لکھتے ہیں :
الأوزاعي عبد الرحمن بن عمرو بن يحمد ** (ع)
شيخ الإسلام، وعالم أهل الشام، أبو عمرو الأوزاعی
حدث عن: عطاء بن أبي رباح، وأبي جعفر الباقر، وعمرو بن شعيب، ومكحول، وقتادة، والقاسم بن مخيمرة، وربيعة بن يزيد القصير، وبلال بن سعد، والزهري، وعبدة بن أبي لبابة، ويحيى بن أبي كثير، وأبي كثير السحيمي اليمامي، وحسان بن عطية، وإسماعيل بن عبيد بن أبي المهاجر، ومطعم بن المقدام، وعمير بن هانئ العنسي، ويونس بن ميسرة، ومحمد بن إبراهيم التيمي، وعبد الله بن عامر اليحصبي، وإسحاق بن عبد الله بن أبي طلحة، والحارث بن يزيد الحضرمي، وحفص بن عنان، وسالم بن عبد الله المحاربي، وسليمان بن حبيب المحاربي، وشداد أبي عمار، وعبد الله بن عبيد بن عمير، وعبد الرحمن بن القاسم، وعبد الواحد بن قيس، وأبي النجاشي عطاء بن صهيب، وعطاء الخراساني، وعكرمة بن خالد، وعلقمة بن مرثد، ومحمد بن سيرين، وابن المنكدر، وميمون بن مهران، ونافع مولى ابن عمر، والوليد بن هشام، وخلق كثير من التابعين، وغيرهم.

ــــــــــــــــــــــ
اور اگلے راوی مشہور تابعی امام يحيى بن أبي كثير أبو نصر الطائي مولاهم
الإمام، الحافظ، أحد الأعلام، أبو نصر الطائي مولاهم، اليمامي.
واسم أبيه: صالح.
وقيل: يسار.
وقيل: نشيط.
روى عن: أبي أمامة الباهلي، وذلك في (صحيح مسلم) ، ولكنه مرسل.
وعن: أنس بن مالك، وذلك في (كتاب النسائي) .
وعن: أبي سلمة بن عبد الرحمن، وعبد الله بن أبي قتادة، وأبي قلابة الجرمي، وبعجة بن عبد الله الجهني، وعمران بن حطان، وهلال بن أبي ميمونة، وعدة.
(سیر اعلام النبلاء )
 
Top