• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سخت گرمی میں صحابہ کی نماز

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
Aamir بھائی ! آپ صحیح بخاری کی اس حدیث کی تشریح یہاں پوسٹ کر دیں۔
ارسلان بھائی اس حدیث کی تشریح تو موجود نہیں، ہاں باب کے بعد کچھ وضاحت ہے جو پیش کر دیتا ہوں

صحیح بخاری -> کتاب الصلوٰۃ
باب : سخت گرمی میں کپڑے پر سجدہ کرنا (جائز ہے)
وقال الحسن كان القوم يسجدون على العمامة والقلنسوة ويداه في كمه
اور حسن بصری رحمہ اللہ علیہ نے کہا کہ لوگ عمامہ اور کنٹوپ پر سجدہ کیا کرتے تھے اور ان کے دونوں ہاتھ آستینوں میں ہوتے۔
حدیث نمبر : 385
حدثنا أبو الوليد، هشام بن عبد الملك قال حدثنا بشر بن المفضل، قال حدثني غالب القطان، عن بكر بن عبد الله، عن أنس بن مالك، قال كنا نصلي مع النبي صلى الله عليه وسلم فيضع أحدنا طرف الثوب من شدة الحر في مكان السجود‏.‏
ہم سے ابوالولید ہشام بن عبدالملک نے بیان کیا، انھوں نے کہا ہم سے بشر بن مفضل نے بیان کیا، انھوں نے کہا مجھے غالب قطان نے بکر بن عبداللہ کے واسطے سے بیان کیا، انھوں نے انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے کہا کہ ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ نماز پڑھتے تھے۔ پھر سخت گرمی کی وجہ سے کوئی ہم میں سے اپنے کپڑے کا کنارہ سجدے کی جگہ رکھ لیتا۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155

جزاک اللہ خیرا
 
گڈمسلم

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
1,407
ری ایکشن اسکور
4,912
پوائنٹ
292
جزاک اللہ خیرا۔۔۔۔اس حدیث کا کیا مفہوم ہے؟
آج کل مساجد یا گھروں میں یہ صورت نہیں ہوتی، لیکن اگر آپ کسی ایسی جگہ ہیں۔ جہاں گرمی کی شدت ہے۔ اور آپ نماز اداء کرنا چاہتی ہیں۔ جس جگہ نماز ادا کرنی ہے وہ جگہ بھی بہت گرم ہے۔ تو سجدہ کی جگہ یعنی جہاں پیشانی ٹکانی ہے، اس جگہ کپڑے وغیرہ کا کنارہ یا کوئی ایسی چیز جس کی وجہ سے آپ سجدہ اطمینان سے کرسکیں۔ رکھ سکتی ہیں۔۔ اس حدیث سے یہ واضح ہو رہا ہے۔۔واللہ اعلم
 
Top