• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سرورق کی تلاش

ادب دوست

مبتدی
شمولیت
جولائی 23، 2015
پیغامات
30
ری ایکشن اسکور
15
پوائنٹ
22
السلام علیکم،

اکثر اردو فارمز میں وہ دس (10) پوسٹس جن پر آخری بار کمنٹ کیا گیا ہے ایک ابتدائی صفے پر نمایاں ہو جاتی ہیں ۔ جسے عموماََ "سرورق" کہا جاتا ہے ۔
جس سے آپ کو یہ معلوم ہو جاتا ہے کہ اس فورم پر تازہ ترین بات چیت کن تھریڈز پر ہو رہی ہے ( یا کم از کم ابتدائی 10 تھریڈز )۔
میں اسی سرورق کی تلاش میں ہوں مگر تاحال ناکام ہوں۔
"نئی پوسٹس" کے عنوان سے ایک پیج ہے جس میں غالباََ تاریخَ اجراء کے اعتبار سے آخری پوسٹ دکھائی دیتی ہیں مگر اس میں شائد وہ پوسٹ ظاہر نہیں ہوتی جس پر فورم کا آخری کمنٹ کیا گیا ہو۔
اگر رہنمائی کر سکیں تو نوازش۔
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ !
بالکل ایسی کوئی سہولت مجھے بھی نظر نہیں آئی ، ’’تازہ ترین ‘‘ اور ’’ نئی پوسٹس ‘‘ ایک ہی چیز ہے ۔ دونوں میں سے ایک کو ختم کرکے یہ سہولت رکھنی چاہیے ۔
@حافظ اختر علی صاحب ۔
@عمیر صاحب ۔
@انس صاحب ۔
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
ادب دوست بھائی ! ویسے آپ کسی فورم کی مثال دے سکتے ہیں ، جہاں یہ سہولت موجود ہو ؟
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
مثال حاضر ہے۔
http://www.urduweb.org/mehfil/portal/
بالکل ، پہلی دفعہ دیکھنے سے مجھے ہمارے فورم کے ’’ تازہ ترین ‘‘ اور ’’ نئی پوسٹس ‘‘ سے کوئی فرق محسوس نہیں ہوا ، لیکن ذرا غور کرنے سے پتہ چلا کہ بات وہی ہے جو اوپر ادب دوست صاحب نےفرمائی ۔
اس کی اصلاح ہونی چاہیے ۔
 
حافظ اختر علی

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
768
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
317
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!اگر بنظر غور دیکھا جائے تو صرف لے آؤٹ کا فرق ہے کہ سر ورق میں انہی نئی پوسٹ میں سے پہلی دس پوسٹ آتی ہیں جبکہ نئی پوسٹ میں زیادہ پوسٹ آ جاتی ہیں۔اس لیے میرا خیال ہے کہ یہ کوئی بہت مفید سہولت نہیں کہ جس کے لیے کھپا جائے۔بس الفاظ کے ساتھ تکرار کا کھیل ہے۔باقی مزید مشاورت کر لیتے ہیں اہل ذوق سے۔
 
کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

السلام علیکم،

اکثر اردو فارمز میں وہ دس (10) پوسٹس جن پر آخری بار کمنٹ کیا گیا ہے ایک ابتدائی صفے پر نمایاں ہو جاتی ہیں ۔ جسے عموماََ "سرورق" کہا جاتا ہے ۔
جس سے آپ کو یہ معلوم ہو جاتا ہے کہ اس فورم پر تازہ ترین بات چیت کن تھریڈز پر ہو رہی ہے ( یا کم از کم ابتدائی 10 تھریڈز )۔
میں اسی سرورق کی تلاش میں ہوں مگر تاحال ناکام ہوں۔
"نئی پوسٹس" کے عنوان سے ایک پیج ہے جس میں غالباََ تاریخَ اجراء کے اعتبار سے آخری پوسٹ دکھائی دیتی ہیں مگر اس میں شائد وہ پوسٹ ظاہر نہیں ہوتی جس پر فورم کا آخری کمنٹ کیا گیا ہو۔
اگر رہنمائی کر سکیں تو نوازش۔
بہت نوازش ۔ ۔
میری کوشش ہوگی آئندہ اس نوعیت کا کوئی کھیل نہ کھیلوں ۔۔
آپ کے سوال کا جواب یہاں موجود ھے، کہاں؟ تصویر کی مدد سے اس پر آپ کو بتاتے ہیں تاکہ سمجھنا آساں ہو۔ آپ نئے ممبر ہیں اس لئے آپ کو جو نہیں معلوم پوچھ سکتے ہیں اس پر کوئی ممانعت نہیں۔

اوپر تصویر میں دو نمبر نظر آ رہے ہیں۔

نمبر 1 پر موس کی مدد سے ایرو لائیں اور اس کے نیچے والا پیج نظر آئے گا، خیال رہے نمبر 1 پر ایرو لانا ہیں اس پر کلک نہیں کرنا۔

وہیں سے نمبر 2 پر ایرو لائیں اور اسے کلک کریں تو نیچے والا پیج کھلے گا۔

یہاں اس صفحہ پر آپ دیکھیں 9 پوسٹ نظر آ رہی ہیں تصویر مختصر کی ھے یہاں ایک صفحہ پر آپ کو 20 فریش پوسٹ ملیں گی آگے وقت بھی آپ دیکھ سکتے ہیں کہ کس وقت پوسٹ نشر ہوئیں۔

صرف اتنا ہی نہیں پہلی تصویر کے نمبر 2 پر دیکھیں مزید آپ 2 دن، 3 دن اور ایک ہفتہ تک کی پوسٹ بھی دیکھ سکتے ہیں۔ جس پر اسی صفحہ کے نیچے آپ کو نمبر ملیں گے جو یہاں تصویر میں نہیں مگر فارم میں نظر آئیں گے، جیسے 1،2،3،4 وغیرہ یہ صفحے ہیں ان سے بھی مزید پوسٹ دیکھی جا سکتی ہیں۔

میرے خیال سے آپ کا جواب آپ کو مل گیا، اگر کچھ سمجھ نہ آئے تو دوبارہ پوچھ سکتے ہیں۔

والسلام
 
@کنعان بھائی، دل کی گہرائیوں سے آپ کا شکریہ ادا کرتاہوں، آپ نے واقعی بہت محنت اور تفصیل سے جواب مرحمت فرمایا جس سے درست معلومات بھی مل گئی اور سوال کی تھکن بھی دور ہو گئی۔
اللہ آپ کو جزاء خیر عطا فرمائے آپ نے نا چیز کےلیے بہت محنت کی اور عین وہی بات بتائی جو میں پوچھنا چاہتا تھا۔
الغرض ۔ ع
کچھ جو سمجھا تو میرے شکوے کو "کنعاں" سمجھا
اللہ آپ کے درجات بلند فرمائے ۔ اور آپ کو اپنی رحمت سے نوازے ۔
نوازش۔
 
Top