• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سرکاری حج اسکیم میں ۱۱ ذوالحج کو قربانی.

ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
امسال سرکاری حج اسکیم کے تحت جانے والے ہمارے ایک بھائی کی قربانی ۱۱ ذوالحج کو بتائی گئی ہےـ
۱. کیا وہ قربانی سے پہلے ۱۰ کو طواف افاضہ کر سکتے ہیں؟
۲. اور کیا یہ طواف احرام میں ہو گا رمل اور اضطباء کے ساتھ؟
۳. احرام قربانی کے بعد ہی کھولیں گے؟
۴. سر بھی قربانی کے بعد ہی مونڈا جائے گا؟

اہل علم سے درخواست ہے کہ اس مسئلے کے بارے قرآن و حدیث کی روشنی میں "جلد از جلد" جواب عنایت فرمائیں.

جزاکم اللہ خیرا
 
Top