• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سعودیہ سے خوشخبری: الحمدللہ شیخ توصیف الرحمن اور طالب الرحمن کو باعزت رہا کردیا گیا

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
السلام علیکم : الحمدللہ
سینیٹر پروفیسر ساجد میر امیر مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان
ڈاکٹر حافظ عبد الکریم ناظم اعلی مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان
کی جدوجہد رنگ لائی انتہائی مسرت کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ڈاکٹر سید طالب الرحمن شاہ حفظہ اللہ اور سید توصیف الرحمن شاہ راشدی حفظہ اللہ کو سعودی حکام نے تفصیلی تفتیش کے بعد ثبوت نہ ہونے کی بنا پر با عزت رہا کر دیا ..............

 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
جماعت اہل حدیث کے لئے مزدہ جاں فزا

_______________________________

اللہ کا لاکھ لاکھ شکر و احسان ہے کہ اس نے شرک و بدعت کے تاریکی چھانٹنے والے فرزند توحید شیخ توصیف الرحمن راشدی حفظہ اللہ، آپ کے برادر محترم سید طالب الرحمن حفظہ اللہ اور آپ کے دیگر احباب گرامی کو توحید پر قائم اور شرک و بدعت سے خالی ملک اور حکومت سعودیہ عربیہ نے باعزت بری کردیا ہے۔
جس طرح شیخین کے جیل جانے کی خبر سے اہل شرک و بدعت نے جشن منایا تھا آج ان کی رہائی پہ ماتم بھی منائے گا۔
ہرسال شیخ توصیف الرحمن راشدی حفظہ اللہ میرے یہاں طائف کی کانفرنس میں شریک ہوتے رہے تھے امسال آپ کی کمی کا احساس شدت سے ہورہاہے اور زبان حال و قال سے آپ کے لئے دعائیں نکل رہی تھیں ، الحمد للہ آج صبح صبح آج کے متعلق مزدہ جان فزا سن کر زبان پہ اللہ کا شکر اور توحیدی حکومت کی سلامتی کے لئے دعا آئی۔
اللہ تعالی اہل حق کی مدد فرمائے اور اہل ہوا و ہوس کو ذلیل و خوار کرے۔ آمین
دعا گو
مقبول احمد سلفی
 

MD. Muqimkhan

رکن
شمولیت
اگست 04، 2015
پیغامات
248
ری ایکشن اسکور
46
پوائنٹ
70
جناب جیل کس سلسلے میں گئے تھے
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
جناب جیل کس سلسلے میں گئے تھے
فی الحال قیاس آرائیاں یہ ہیں کہ طالب الرحمن شاہ صاحب کا بیٹا اسامہ داعش سے وابستہ تھا اور کچھ عرصہ پہلے پاکستان سے فرار ہو کر سعودی عرب میں قیام پذیر تھا جہاں انہیں جاب وغیرہ دلانے کے لیے توصیف الرحمن راشدی صاحب نے اپنے تعلقات استعمال کیے تھے۔
ح
 
Top