• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سعودی بچے فلپائنی آدمی کو اسلام کی دعوت دے رہے ہیں !

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
سعودی بچے فلپائنی آدمی کو اسلام کی دعوت دے رہے ہیں !




*********
تم نے دیکھا جو لائڑ ہم نے تھوڑی دیر پہلے جلایا تھا یہ بھی اللہ عزوجل کی طرف سے ہے
کیا تم یہ حدیث جانتے ہو؟
تم کہو کہ میں گواہی دیتا ہوں "یعنی لا الہ الا اللہ محمد رسوال اللہ"
تم اسلام کے بارے میں جانتے ہو؟
اسلام بہت ہی اچھا ہے
اگر جو اسلام قبول کرے گا تو قیامت کے دن آخرت میں اللہ اسے نیکیاں دے گا
اللہ تمہیں جنت میں داخل کر دے گا
تمہیں جنت چاہئے یا آگ؟
آگ وہ ہے جس میں آگ سے عذاب دیا جائے گا اور عذاب الیم ہو گا
جنت بہت اچھی جگہ ہے
جنت اس دنیا سے بھی اچھی جگہ ہے
اگر تم کہو گے کہ موٹرسائکل چاہئے تو تمہیں مل جائے گا
اگر تم کہو گے کہ مجھے آیس کریم چاہئے تو آیس کریم آپ کے سامنے آجائے گی اور تم کہاو گے
تمہیں جنت میں اگر پیسے چاہئے ہوں تو وہ بھی مل جائیں گے، ملین یا ملیار
یہ دیکھو یہ گاڑی بھی ہے یہ بھی اللہ کی طرف سے ہے
جنت میں حتی کہ تم اپنے آپ کو مارو گے پھر بھی درد نہیں ہو گا
دیکھو! جنت میں مرض بھی نہیں ہو گا
کوئی چیز تمہیں نقصان نہیں پہنچا سکتی
تمہیں بیت الخلاء میں بھی نہیں جانا پڑے گا
بس کھاو گے کھاو گے
تم سکون کرو گے اور جو چاہو گے ملے گا
جس بستر پر سو گے وہ سونے کا ہوگا
اور وہاں پانی نہیں ہوگا بلکہ دودھ ہو گا
تم جانتے ہو سمندر؟
اسی طرح دودھ اور شہد کا سمندر بہ رہا ہو گا وہ بہت ہی لذیذ ہو گا
تم جانتے ہو جو "شراب" ہے جو اچھی نہیں ہوتی؟
یہ شراب جنت میں بہت ہی مزیدار ہوگی
جنت میں تم اپنی مرضی سے جو چاہے طلب کر سکتے ہو
جنت میں موت کبھی نہیں آئے گی ہمیشہ زندہ رہو گے


**********

سبحان اللہ یہاں سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ ان بچوں کی تربیت جو ان کے والدین نے کی ہے وہ اسلام کے مطابق ہیں۔

اللہ سبحان وتعالی سے دعا ہے کہ ہمیں اور ہماری اولاد کو صراط المستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے اور ہمیں دین کا اچھا داعی بنائے -

آمین یا رب العالمین
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,562
پوائنٹ
791
سبحان اللہ یہاں سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ ان بچوں کی تربیت جو ان کے والدین نے کی ہے وہ اسلام کے مطابق ہیں۔

اللہ سبحان وتعالی سے دعا ہے کہ ہمیں اور ہماری اولاد کو صراط المستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے اور ہمیں دین کا اچھا داعی بنائے -


آمین یا رب العالمین
ما شاء اللہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وجزاکم اللہ احسن الجزاء
 
Top