• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سعودی عالم نے نوجوان جوڑوں کو خوشخبری سنا دی لیکن ساتھ لڑکیوں کو یہ بھی کہہ دیا کہ ۔۔۔- !!!

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
سعودی عالم نے نوجوان جوڑوں کو خوشخبری سنا دی لیکن ساتھ لڑکیوں کو یہ بھی کہہ دیا کہ ۔۔۔ !!!

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) ہمارے ہاں بچوں کی مرضی معلوم کئے بغیر ان کے رشتے طے کرنے کا رواج بہت عام ہے جس کا ایک لازمی نتیجہ یہ ہوتا ہے کہ اس قسم کی شادیاں شدید تلخی اور مسائل کا شکار ہوجاتی ہیں اور اس کا حل یہی ہے کہ رشتوں کے معاملات طے کرتے وقت مذہب کے احکامات کو مدنظر رکھا جائے۔ سعودی عرب کے ممتاز مفتی شیخ عبدالرحمن البراق نے فتویٰ جاری کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ منگنی سے پہلے لڑکے کو اجازت ہے کہ وہ لڑکی کو دیکھ سکے لیکن اس کے لئے شرط یہ ہے کہ لڑکی میک اپ اور بناﺅ سنگھار نہ کرے اور اس کے والدین اس ملاقات کا اہتمام اس طرح سے کریں کہ لڑکی کو یہ خبر نہ ہو کہ کوئی اسے دیکھنے کی نیت سے آیا ہے۔

http://dailypakistan.com.pk/daily-bites/06-Feb-2015/191266
 
Top