• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سعودی عرب اور پاکستان۔۔۔کفار کے دو بڑے ہدف

ابو صالح

مبتدی
شمولیت
اگست 29، 2012
پیغامات
4
ری ایکشن اسکور
20
پوائنٹ
0
أجعلتم سقاية الحاج وعمارة المسجد الحرام كمن آمن بالله واليوم الآخر وجاهد في سبيل الله لا يستوون عند الله والله لا يهدي القوم الظالمين (القرآن)
اللہ ہم سب کو اس پر فتن دور میں ھدایت دے جب حق بات کہنا بہت مشکل ہو گیا ہے-
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
أجعلتم سقاية الحاج وعمارة المسجد الحرام كمن آمن بالله واليوم الآخر وجاهد في سبيل الله لا يستوون عند الله والله لا يهدي القوم الظالمين (القرآن)
اللہ ہم سب کو اس پر فتن دور میں ھدایت دے جب حق بات کہنا بہت مشکل ہو گیا ہے-
؟؟؟؟؟؟
 

سرفراز فیضی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 22، 2011
پیغامات
1,091
ری ایکشن اسکور
3,807
پوائنٹ
376
بھائی لوگ بالکل صحیح بول رہے ہیں. دنیا میں کوئی ملک کیونکہ اسلامی ملک نہیں ہے اس لیے چودھری امریکہ کو حملہ کرکے انہیں نیست و نابود کردینا چاہیے.
امت میں ایسے فقیہ پیدا نہیں ہوں گے تو قیامت کیسے آئے گی.
 

عبداللہ حیدر

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
316
ری ایکشن اسکور
1,017
پوائنٹ
120
السلام علیکم،
برادر محترم،
جو پورے دین پر چلنے کی کوشش کرے اسے ضرور بالضرور نیست و نابود کرنے کی سعی کی جائے گی۔ گزارش صرف اتنی ہے کہ خوش فہمیوں میں مبتلا رہنے کی بجائے حقائق کا سامنا کیجیے۔ یہ خبر بھی دیکھیے پاکستان اسرائیل کے بعد امریکی امداد لینے والا دوسرا بڑا ملک ہے۔
اسرائیل کے بعد امریکی امداد لینے والا پاکستان دوسرا بڑا ملک
 

ندوی

رکن
شمولیت
نومبر 20، 2011
پیغامات
152
ری ایکشن اسکور
328
پوائنٹ
57
پاکستان اور سعودی عرب جیسے اعلانیہ اتحادیوں سے انہیں کیا خطرہ ہو سکتا ہے
بالکل صحیح فرمایاآپ نے۔جوخود ان کی گود میں بیٹھے ہیں اوران کی صف میں شامل ہیں۔ بھلااسے کیوں برباد کریں گے ہاں کچھ خطرہ عوام سے ہوسکتاہے توعوام ہی کوقابو میں کرنے کیلئے خواص کی پرورش کی جارہی ہے اورانہیں امداد وہتھیار دے کرمضبوط بنایاجاتاہے۔
بھائی لوگ بالکل صحیح بول رہے ہیں. دنیا میں کوئی ملک کیونکہ اسلامی ملک نہیں ہے اس لیے چودھری امریکہ کو حملہ کرکے انہیں نیست و نابود کردینا چاہیے.
امت میں ایسے فقیہ پیدا نہیں ہوں گے تو قیامت کیسے آئے گی.
بھائی لوگوں نے بالکل صحیح بولاہے۔بھلاوہ لوگ جومعتزلی تھے خلق قرآن کے قائل تھے ان میں تو اتنی غیرت تھی کہ کوئی مسلم عورت اگرعیسائیوں کے قیدخانے سے بھی مسلمانوں کو آواز دیتی کہ وامعتصماہ ۔ تو ایک معتزلی بادشاہ خلق قرآن کے عقیدہ کاحامل اس میں اتنی غیرت تھی کہ وہ اس آواز کو سن کر تڑپ جاتاتھا اورجب تک اس کو رہانہ کرالیتا تواسکو چین نہ ملتا ۔
لیکن اب توحید وسنت کے دعویداراوروہ لوگ جن کا مانناہے کہ فلاں حکومت کتاب وسنت کی حکومت ہے۔اسکا کیاعالم ہےکچھ کہنے کی ضرورت نہیں۔عیاں راچہ بیاں
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
یہ حال صرف حکمرانوں کا نہیں، عوام ان سے بھی زیادہ بے غیرت ہیں۔ ہماری بہنیں بیٹیاں دشمنوں کی قید میں ہیں اور ہم (حکمران وعوام سب) ڈالر حاصل کرنے، ان کی فلمیں دیکھنے، ان ملکوں کی سیر کرنے یا شہریت حاصل کرنے کیلئے تن من دھن کی بازی لگانے کو تیار ہیں (الا ما شاء اللہ!) کیا سب پر ہی کفر كا فتویٰ لگا دیا جائے؟؟؟

محترم برادران! کبیرہ گناہ سے کوئی (عامی ہو یا حکمران!) کافر نہیں بن جاتا۔ ہمیں اس سلسلے میں اصلاح کی اپنی کوشش کرتے رہنا چاہئے۔

بِسمِ اللَّـهِ الرَّ‌حمـٰنِ الرَّ‌حيمِ
﴿ وَالعَصرِ‌ ١ إِنَّ الإِنسـٰنَ لَفى خُسرٍ‌ ٢ إِلَّا الَّذينَ ءامَنوا وَعَمِلُوا الصّـٰلِحـٰتِ وَتَواصَوا بِالحَقِّ وَتَواصَوا بِالصَّبرِ‌ ٣


اللہ تعالیٰ ہم پر رحم فرمائیں!
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
أجعلتم سقاية الحاج وعمارة المسجد الحرام كمن آمن بالله واليوم الآخر وجاهد في سبيل الله لا يستوون عند الله والله لا يهدي القوم الظالمين (القرآن)
اللہ ہم سب کو اس پر فتن دور میں ھدایت دے جب حق بات کہنا بہت مشکل ہو گیا ہے-
آمین
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
وعلیکم سلام بھائی جان
ایک سوال جس مسلم ملک میں اسلامی قانون شرعی نہیں ہے۔تو ایسے ملک کو اسلامی ملک کہا جا سکتا ہے۔پاکستان میں جمہوریت ہے اور سعودی عرب میں السعود کی حکومت ہے۔اور حنبلی مسلک ہے۔جواب کا طالب
اللہ حافظ
تو اسلامی ملک ہونے کی کیا تعریف ہے پھر؟
 
Top