• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سعودی عرب ریاض میں 6 غیر مسلم کا قبول اسلام - الله أكبر ماشاءالله

ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135
اللہ ہمارے ان بھائیوں کو دین پر استقامت عطا فرمائے۔ آمین
 
علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105
کیا یہ غیر مسلم جو کہ مسلمان ہوئے سعودی عرب میں ہی قیام پذیر تھے کیا انھیں سعودی گورنمٹ نے ویزہ دیکر جزیرہ عرب میں آنے کی اجازت دی تھی ؟
یا سعودی حکومت نے ان کے مسلمان ہونے کی خواہش پر ویزہ دیا تھا ؟
اگر ایسا ہے تو پھر ان کے اسلام قبول کرنے کی خواہش کو ان کے اپنے ملک میں پورا کیوں نہیں کیا گیا اور اتنا دور دراز کا سفر کرکے انھیں سعودی عرب میں لاکر کلمہ پڑھانے میں کیا حکمت ہے ؟
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069

بھائی کیا آپ کو ان کے مسلمان ھونے کی خوشی نہیں ھوئی ؟
 
فہد ظفر

رکن
شمولیت
اکتوبر 15، 2011
پیغامات
193
ری ایکشن اسکور
243
پوائنٹ
95
بھائی کیا آپ کو ان کے مسلمان ھونے کی خوشی نہیں ھوئی ؟
خوشی تو تب ہوتی جب یہ لوگ ایران جاکے رافضیوں کے ٹولے میں شامل ہوتے
 
علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105
بھائی کیا آپ کو ان کے مسلمان ھونے کی خوشی نہیں ھوئی ؟
سوال کا جواب سوال نہیں ہوتا اگر آپ کو نہیں معلوم تو خاموشی اختیار کرنی چاہئے
ویسے مجھے ان کے اسلام لانے کی بہت خوشی ہے
 
Top