• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سعودی عرب: علماء کی سپریم کونسل نے صحابہ کرام کے گستاخ کو دائرہ اسلام سے خارج قرار دے دیا

غزنوی

رکن
شمولیت
جون 21، 2011
پیغامات
177
ری ایکشن اسکور
659
پوائنٹ
76
سعودی عرب: علماء کی سپریم کونسل نے صحابہ کرام کے گستاخ کو دائرہ اسلام سے خارج قرار دے دیا


جو شخص تمام صحابہ کرام یا ازواج مطہرات میں سے کسی ایک کی شان میں گستاخی کا مرتک ہوا اس کا اسلام سے کوئی تعلق ن ہیں........ازواج مطہرات اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی تمام اولاد اہل بیت میں شامل ہیں، علماء سپریم کونسل فتوے پر تمام ارکان کے دستخط ہیں۔

تفصیل
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
بڑی دیر کی مہربان آتے آتے۔۔۔
تو اب اس عقیدے کے حاملیں جو اہلسنت والجماعت پر مظالم ڈھارہے ہیں۔۔۔
تو کیا اُن کے ساتھ قتال فرض ہوگیا؟؟؟۔۔۔
مبارک ہو پاکستان میں الیکشن سے پہلے نیا محاذ کھلنے جارہا ہے۔۔۔
 
Top