• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سعودی عرب میں بھارت کے وزیراعظم مودی کا پرتپاک استقبال

شمولیت
دسمبر 21، 2015
پیغامات
137
ری ایکشن اسکور
36
پوائنٹ
46
ساری باتیں اپنی جگہ لیکن مودی کے اس استقبال سے بھارت کے مسلمانوں اور کشمیر کے مسلمانوں کو بہت زیادہ صدمہ ہوا ہے،، باقی اللہ بہتر جانتا ہے کہ اس کے پیچھے کون سی حکمتیں پوشیدہ ہیں، لیکن ہم ظاہر کی بات کر رہے ہیں،،
 
شمولیت
فروری 04، 2016
پیغامات
203
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
27
یہ کوئی نئی بات نہیں ہے اِن بُت پرستوں کے علاوہ سعودی حکومت کی صلیبیوں کے ساتھ بھی بہت گھری دوستی ہے۔ اور سعودی حکومت نے صلیبیوں کے ساتھ مل کر تبوک کے مقام پر جنگی مشقیں بھی کی تھیں۔ واللہ اعلم
 
شمولیت
فروری 04، 2016
پیغامات
203
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
27
اِس کے علاوہ ایک اور واقع یہ بھی ہے کہ ایک دفعہ سعودی حکومت نے صلیبی ملک جرمنی کی شہزادی کو خانہ کعبہ کی سیر کروائی تھی جبکہ اُن پاک اور مقدس علاقوں میں غیر مسلم لوگوں کا داخلہ منع ہے۔ اِس وجہ سے وہاں کے ایک غیور اور اسلامی غیرت رکھنے والے شخص جمھیان بن محمد نے اپنے کم و بیش پانچ سو ساتھیوں کے ساتھ خانہ کعبہ پر قبضہ کرنے کی کوشش کی تھی تاکہ آئندہ کبھی ایسی گندی حرکت نہ کی جائے۔ اُن کا یہ کوشش کامیاب نہیں ہوئی تھی سعودی عرب نے پاکستانی اور جرمن افوج سے مدد کی درخواست کی ۔ جرمن صلیبی افواج اور پاکستانی افواج نے اپنے کچھ دستے خانہ کعبہ بھیجے جس کی وجہ سے پاک زمین پر دوسری مرتبہ بھی صلیبیوں کےقدم پرے۔ انھوں نے خانہ کعبہ میں آتشی ہتھیاروں سے کعبہ کی مقدس زمین پر آگ کی برسات کی جس کی وجہ سے کئی حاجی شہید ہو گئے آخر میں جمھیان بن محمد کے کچھ ساتھی بھی شہید ہو گے اور وہ خود بھی اپنے کچھ ساتھیوں کے ساتھ گرفتار کر لیے گے۔ بعد میں اُن کو سعودی حکومت نے ترپا ترپا کر مارا۔ واللہ اعلم
 
شمولیت
فروری 04، 2016
پیغامات
203
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
27
اب مجھے یہ صحیح طرح نہیں معلوم کی وہ شہزادی فرانس کی تھی یا جرمنی کی۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290

عبداللہ بهائی یہ کب کا واقعہ ہے اور آپ کی معلومات کے ذرائع کیا ہیں ؟
 
شمولیت
فروری 04، 2016
پیغامات
203
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
27
جمھیان بن محمد کی ایک کتاب بھی ہے ملت ابراھیم اُس کا اُردو میں ترجمہ بھی ہو چُکا ہے۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
عبداللہ بهائی آپ اہل سنت میں سے ہیں یا اہل تشیع میں سے ؟
معذرت ، یہ جاننا ضروری ہے
 
شمولیت
فروری 04، 2016
پیغامات
203
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
27
میں نے آپ کو کہا تھا کہ اِن لنک میں ہر بات سچ نہیں ہے جیسے مہدی والی اور بہت سی اور بھی ہوں گی جھوٹ۔ واللہ اعلم
 
Top