• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سعودی عرب میں بھارت کے وزیراعظم مودی کا پرتپاک استقبال

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,564
پوائنٹ
791
تو اگر آپ یہ چاہتے ہیں کہ ہم بھی آپ کے اسلامی ملک میں آ جائیں تو آپ کہاں جائیں گے؟
میرا خیال آپ کو اس بارے غلط اطلاعات پہنچی ہیں ،
یہاں تقسیم ہند کے بعد آنے والے لوگ بہت اچھی حیثیت میں معاشرہ کا حصہ ہیں ،
اور آپ کے یہاں آنے سے ہمیں کوئی دقت نہیں ،
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ.
محترم شیخ خضر حیات صاحب حفظہ اللہ.
جوں جوں اس تھریڈ کو پڑھتا ھوں دل کو تکلیف ھوتی ھے.
کیا اس تھریڈ کو نظر انداز کرنے کا کوئ طریقہ ھے؟؟؟
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
میں نے بہت پہلے ھی محترم جناب بنیان صاحب اور محترم جناب ھندی صاحب کو کہا تھا کہ آپ لوگ اس فورم کا خیال رکھیں. یہاں ھند وپاک کا جھگڑا نہ اٹھائیں. لیکن شاید میری بات قابل تسلیم نہیں تھی.
اب مجھے اس تھریڈ کو نظر انداز کرنے کا طریقہ بتا دیں. بڑی مہربانی ھوگی.
جزاکم اللہ خیرا.
 
شمولیت
فروری 04، 2016
پیغامات
203
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
27
پیارے بھائی :
بنگلہ دیش بھی تو قریب ہے ، اور بنگالی حکومت ہندوستانیوں سے قربت کا رشتہ بھی استوار رکھتی ہے ۔
پھر افغانستان بھی کوئی اتنا دور نہیں ،وہاں کی حکومت بھی اہل ہندوستان سے محبت کا رشتہ رکھتے ہیں ۔
بنگلہ دیش برما کہ چند مسلمانوں کو اپنے ملک میں رہنے کی اجازت نہیں دیتا تو۔ ہندو ستان کے مسلمانوں کو رہنے کی اجازت دے دے گا۔ ہندوستان کے مسلمان تو بنگلادیش اور پاکستان میں رہنے والے مسلمانوں سے بھی ذیادہ ہیں۔ تو اگر ہم ہی وہاں پر چلے گے تو وہ کدھر جائیں گے۔ اور افغانستان میں خون خوار وحشی ازبک اور تاجک قبائل اور طالبان خوارج صفت رہتے ہیں وہ تو آپس میں ہی لڑتے رہتے ہیں اگر ہم اُدھر چلے جائیں تو سب مل کر ہم سے لڑیں گے ۔ اور تحریک خلافت کے حالات تو آپ کو معلوم ہی ہو گے جب ہند کے مسلمانوں نے افغانستان ہجرت کرنا چاہی تھی۔

اب ایسا زمانہ آ گیا ہے کہ کوئی بھی کسی کو اپنے ملک میں نہیں آنے دیتا۔
اور لوگ بھی نہیں جانا چاہتے ۔
 
شمولیت
فروری 04، 2016
پیغامات
203
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
27
چلیں ہم مان لیتے ہیں کہ الِ سعود نے جو حجاز کا نام بدل سعودی عرب رکھ لیا تھا اُس میں کوئی شرعی قباحت نہیں ہے۔اُسی طرح جس طرح ہم نے ایک غیر مسلم ملک کا نام اپنے نام کے ساتھ نسبت کے لیے لگایا ہے۔
لیکن ہم نے پوری دنیا میں کبھی ایسا نہیں دیکھا کہ۔ کسی نے کسی کے علاقے پر قبضہ کیا ہو اور اُس علاقے کا نام بھی اپنے نام پر ہی رکھ لیا ہو۔

اب آپ اورپر پوچھے گے سوالات کا جواب بتا دیں ۔ ایسا نہ ہو آپ کسی اور موضوع کو پکڑ لیں اور اُن سوالات کے جوابات دے ہی نہ سکیں۔
 
شمولیت
فروری 04، 2016
پیغامات
203
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
27
یہ پاکستان اور ہندوستان والا مسلہ اِن حضرت نے ہی شروع کیا تھا۔ ہم تو اِس میں آنا ہی نہیں چاہتے تھے۔ اب ہم اِس مسلے کو بند کر رہے ہیں۔ اور ہمیں سوالات کے جوابات دے دیے جائے۔
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
یہ پاکستان اور ہندوستان والا مسلہ اِن حضرت نے ہی شروع کیا تھا۔ ہم تو اِس میں آنا ہی نہیں چاہتے تھے۔ اب ہم اِس مسلے کو بند کر رہے ہیں۔ اور ہمیں سوالات کے جوابات دے دیے جائے۔
کیوں الزام لگا رھے ھیں جناب؟
آپ کو جب منع کیا تھا تب شیخ محترم نے کچھ بولا ھی نہیں تھا.
 
شمولیت
فروری 04، 2016
پیغامات
203
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
27
محترم عمر صاحب آپ جس کی بات کر رہے ہیں وہ دوسری پوسٹ تھی۔ جس میں اب کوئی بھی کمنٹ نہیں کر سکتا۔
ادھر انھوں نے شروع کیا تھا۔ میرے نسبت کی وجہ سے۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
عبد اللہ بهائی
آپ ہماری توقعات پر پورا اتریں ۔ آپ اس ملت کا سرمایہ ہیں ۔ اپنے آپ کو ضائع ہونے سے بچائیں ۔
اللہ آپ کا مددگار ہو
 
Top