• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سعودی عرب میں بھارت کے وزیراعظم مودی کا پرتپاک استقبال

سید طہ عارف

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 18، 2016
پیغامات
737
ری ایکشن اسکور
141
پوائنٹ
118
کفار سے محض دوستی کی بات نہی ہوئی. مسلمانوں کے خلاف کفار کا ساتھ دینا کہا ہے. میرے خیال میں ان دونوں میں فرق ہے.

Sent from my SM-G360H using Tapatalk
 
شمولیت
فروری 04، 2016
پیغامات
203
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
27
کہ آل سعود نے اس جگہ حملہ کیا ، جہاں شریف موجود تھا ، جبکہ جہیمان نے حملہ حرم میں کیا ، جبکہ ان کے مطلوبہ افراد ریاض بیٹھے ہوئے تھے ۔ دار الحکومت کو چھوڑ کر حرم آمن میں فساد بر پا کرنا ، معصوم حاجیوں کو خون میں نہلانے جیسے جرم کرنے والے کو آپ کے خیال میں مجاہد کا خطاب دینا چاہیے ؟ ان کی نیت جیسی بھی تھی ، اس سے ہمیں کوئی تعلق نہیں ، لیکن انہوں نے جو کیا وہ سراسر فساد و خون ریزی تھی ۔
آپ نے کہا کہ ال سعود نے اِس لیے حملہ کیا کہ ملک کو بچایا جا سکے۔ جھمیان نے کعبہ پر اِس لے قبضہ کیا حملہ نہیں کیا تکہ ۔ سعودی حکومت نے جس طرح صلیبی شہزادی کو کعبہ کی سیر کرئی تو آئندہ ایسی بُری حرکت کوئی نہ کر سکے۔ جس میں وہ قامیاب بھی رہے اگرچہ اِس کام میں اُن کی جان بھی چلی گئی ۔ قامیاب اِس طرح رہے کہ اِس واقع کے بعد سعودی حکومت ڈر گئی کے آئندہ کسی کو صلیبی کو سیر کروائی تو کعبہ پر قبضے کی بجائے کوئی ہم پر ہی نہ حملہ کر دے۔
آپ نے یہ بھی کہا کہ جو اُنھوں نے کیا وہ فساد تھا۔ تو کیا یہ فساد نہیں تھا کہ ایک صلیبی شہزادی کو کعبے کی سیر کروائی جائے؟
 
شمولیت
فروری 04، 2016
پیغامات
203
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
27
یہ بات پہلے محتاج ثبوت ہے کہ شاہ سعود کی شریف سے لڑائی صرف اس بنیاد پر تھی کہ وہ کافروں کا دوست تھا ۔ حقیقت یہ ہے کہ دوستی کے مختلف درجے ہیں ۔ اور ہر ایک پر حالات و واقعات کو مد نظر رکھتےہوئے ہی کوئی حکم لگایا جاسکتا ہے ۔ سب کے لیے کوئی کلی حکم نہیں ہے ۔
۔
اِن درجات کے بارے میں تفصیل سے بتا دیں۔
 
شمولیت
فروری 04، 2016
پیغامات
203
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
27
ان کی نیت جیسی بھی تھی ، اس سے ہمیں کوئی تعلق نہیں ، لیکن انہوں نے جو کیا وہ سراسر فساد و خون ریزی تھی ۔
فساد اور خون ریزی سعودی حکومت کے طرف سے بلائے گئے صلیبی فرانسی جیش کے ایک گروہ اور دوسرے گروہوں نے کی تھی ۔ جھیمان بن محمد کے ساتھیوں نے صرف کعبہ کا کنٹرول کیا تھا۔
 
شمولیت
فروری 04، 2016
پیغامات
203
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
27
جہاں اسلامی ریاست نہیں ہوتی وہ دار الکفر ہوتا ہے ، اس وقت کہنا مشکل ہے ، کیونکہ کئی ایک ریاستیں ہیں جو کافر بھی نہیں ہیں کہ انہیں دار الکفر کہا جائے اور وہاں اسلامی نظام کی بھی کوئی وقعت نہیں کہ انہیں دار الاسلام کہا جائے ۔ یہ بالکل ایسے ہی ہے ، کہ کچھ لوگ پکے مسلمان ہوتے ہیں ، کچھ پکے کافر ، اور کچھ سیکولر قسم کے لوگ ہوتے ہیں ۔
کچھ ایسے ریاستوں کے نام بھی بتا دیجیے جو مسلمان بھی نہیں ہیں اور کافر بھی نہیں ہیں۔
 
شمولیت
فروری 04، 2016
پیغامات
203
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
27
کفار سے محض دوستی کی بات نہی ہوئی. مسلمانوں کے خلاف کفار کا ساتھ دینا کہا ہے. میرے خیال میں ان دونوں میں فرق ہے.

Sent from my SM-G360H using Tapatalk
یہ سوال صرف آپ سے ہے کہ ۔ مسلمانوں کے خلاف کفار کا ساتھ دینے سے کیا مراد ہے۔
کچھ مثال دے کر بتائیے۔
 

سید طہ عارف

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 18، 2016
پیغامات
737
ری ایکشن اسکور
141
پوائنٹ
118
مثال کے طور پر کفار کی مسلمانوں کی ایک قوم سے جنگ ہوتی ہے اس جنگ میں کوئی مسلمان فرد یا گروہ کفار کا ساتھ دے تو یہ مسلمانوں کے خلاف کفار کا ساتھ دینا ہے.

Sent from my SM-G360H using Tapatalk
 

سید طہ عارف

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 18، 2016
پیغامات
737
ری ایکشن اسکور
141
پوائنٹ
118
یا کفار مسلمانوں کے کسی ملک پر حملہ کرتے ہیں اس صورت میں بھی جو شخص ان کا ساتھ دیگا وہ مسلمانوں کے خلاف کفار کا ساتھ دے رہا ہے اور اپنے اس فعل کی وجہ سے مرتد ہوجائے گا

Sent from my SM-G360H using Tapatalk
 
Top