• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سعودی عرب میں بھارت کے وزیراعظم مودی کا پرتپاک استقبال

شمولیت
دسمبر 21، 2015
پیغامات
137
ری ایکشن اسکور
36
پوائنٹ
46
جناب اللہ کا شکر ہے کہ مسلمان ملک ہے، اور یہ آپ کی غلط فہمی اور کم علمی ہے کہ جماعۃ الدعوہ تکفیری گروہ ہے، بغیر دلیل بات نہیں کرنی چاہیے، باقی آپ کے ملک کی کیا بات ہے جہاں ہندو بھی آپ کے بھائی ہیں، اور جہاں، مودی جی،، آپ کے سرپرست ہیں، آپ تو اتنے محتاط ہیں کہ ہندوؤں کو بھی کافر نہیں کہہ سکتے بلکہ ہندو بھائی کہتے ہیں،،
اللہ پاک کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ اس نے ہمیں اس ہندوستانی جہنم سے نجات دلا کر ملک خداداد پاکستان عطا کیا، الحمد للہ،

Sent from my GT-I9190 using Tapatalk
 
شمولیت
فروری 04، 2016
پیغامات
203
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
27
اگر مجھے فتنے کا اندیشہ نہ ہوتا تو یہاں پر جماعت الدعوۃ کے تکفیری ہونے کہ بہت دلائیل دیتا۔
 
شمولیت
فروری 04، 2016
پیغامات
203
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
27
آپ کے ملک کی کیا بات ہے جہاں ہندو بھی آپ کے بھائی ہیں، اور جہاں، مودی جی،، آپ کے سرپرست ہیں، آپ تو اتنے محتاط ہیں کہ ہندوؤں کو بھی کافر نہیں کہہ سکتے بلکہ ہندو بھائی کہتے ہیں،،

Sent from my GT-I9190 using Tapatalk
 
شمولیت
فروری 04، 2016
پیغامات
203
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
27
آپ کے ملک کی کیا بات ہے جہاں ہندو بھی آپ کے بھائی ہیں، اور جہاں، مودی جی،، آپ کے سرپرست ہیں، آپ تو اتنے محتاط ہیں کہ ہندوؤں کو بھی کافر نہیں کہہ سکتے بلکہ ہندو بھائی کہتے ہیں،،

Sent from my GT-I9190 using Tapatalk
یہ تو آپ کی کم علمی ہے ۔ ہم تو ہندووں کو کیا مشرکین کو بھی کفار کہتے ہیں جنھوں نے اسلام کا لبادہ اوڑھا ہوا ہے۔ کیا کہنے آپ کے ’اسلامی ‘ ملک کے جہاں کا صدر یہ کہتا ہو ہندو ہمارے بھائی ہیں۔ ہم نے تو ایسا کھبی نہیں کہا ہم تو کہتے ہیں مشرک کافر پلید ہوتا ہے جبکہ آپ کے مسلمان ملک کا صدر کہتا ہے ہندو ہمارے بھائی ہیں ہم سب ایک تھے ہم سب کا کلچر ایک تھا۔
 
شمولیت
فروری 04، 2016
پیغامات
203
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
27
آپ کے ملک میں تو کوئی شراب بھی پی کر مر جائے چاہے ہندو ہی کیوں نا ہو اُس کو شہید کہا جاتا ہے۔
 
شمولیت
فروری 04، 2016
پیغامات
203
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
27
کتنی بار کہا ہے کہ ایسی باتیں نہ چھیڑا کرو۔ بہت فتنہ مچاتے ہو۔
 
شمولیت
فروری 04، 2016
پیغامات
203
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
27
کبھی ادھر آئو نا امرتسر ہم ہندووں کو کیا سکھوں کو بھی اُن کے منہ پر کافر کہتے ہیں۔
 
Top