• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سعودی عرب میں خودکش حملہ، 17 افراد جاں شہید، متعدد زخمی

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
سعودی عرب میں سیکیورٹی فورسز کی مسجد میں خود کش حملہ ، داعش نے ذمہ داری قبول کر لی
07 اگست 2015 (11:17)

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) یمن کی سرحد کے قریب سعودی عرب کے جنوب مغربی صوبے عسیر میں سیکیورٹی فورسز کی مسجد میں خود کش حملے کی ذمہ داری ’داعش‘ نے قبول کر لی ہے، اس حملے میں کم ازکم 15 افراد جاں بحق ہو گئے تھے ۔

وزارت داخلہ کے ترجمان کے مطابق ’ابھا‘ شہر میں ظہر کی نماز کے دوران خود کش حملہ ہوا ہے، مرنیوالوں میں سے 12 کا تعلق سپیشل ویپن اینڈ ٹیکٹس یونٹ سے تھا۔

الجزیرہ ٹی وی کے مطابق داعش نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے جس میں 9 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں ۔

حالیہ مہینوں میں سیکیورٹی فورسز پر ہونیوالے حملوں میں تازہ حملے کو سب سے بڑا حملہ قراردیا گیا ہے، اس سے قبل دارلحکومت ریاض میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر کار بم حملے میں دو اہلکار زخمی ہو گئے تھے ۔

ح
 
Top