• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سعودی عرب کے سابق فٹبالر کے ہاتھوں 30 افراد مشرف بہ اسلام !!!

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
دل پہ ہاتھ اور جذبات پر قابو رکھ کر اس ویڈیو کو دیکھ لیجیئے ۔۔ کُفر سے اِسلام تک کا سفر ۔۔

جزبات کی اِنتہا ۔۔ الله اکبر ۔۔ الله اکبر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Very impressive
Eman taza ho gya
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
اس ویڈیو کو اتنا شئیر کریں که تمام عالم انسانیت کو یہ علم هو جائے که مسلمان دهشتگرد نهیں بلکه دهشتگردی کا شکار هیں..
اس بات کو ہر کوئی سمجھے کہ کفار مذہب اسلام کو جنگی مذہب اور اسلام کے ماننے والوں کو خونخوار انسان کہتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ اسلام ظلم ، بربریت ، قتل و غارت اور دہشتگردی کا نام ہے نعوذباللہ۔ وہ ہر اس مسلمان کو جو کبیرہ گناہ نہ کرے اور فرائض کے ساتھ ساتھ واجبات و سنت رسول کو بجا لائے اس کو مذہب اسلام کا اصل پیروکار (یعنی دہشتگرد) مانتے ہیں اور ان کے خلاف ان کی جنگ اس وقت تک جاری رہے گی جب تک اسلام کے پیروکار ختم نہ ہوجائے۔
 

حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,101
ری ایکشن اسکور
1,462
پوائنٹ
344
Top