• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سعودی قرآن و سنہ یوٹیوب چینل

اعجاز علی شاہ

ناظم شعبہ گرافکس
شمولیت
جولائی 31، 2011
پیغامات
222
ری ایکشن اسکور
1,461
پوائنٹ
26
بسم اللہ الرحمن الرحیم​

السلام علیکم
سعودی عرب کی وزارت برائے ثقافت و اطلاعات کے وزیر عبدالعزیز خوجہ نے رمضان المبارک کے اس مہینے کیلئے سعودی قرآن وسنہ یوٹیوب چینل کے افتتاح کا اعلان کیا ہے۔اس کا مقصد زیادہ سے زیادہ مسلمانوں‌کو فائدہ پہنچانا ہے۔

اس کیلئے یہ دو لنکس ہیں؛
‪SaudiQuranTv's Channel‬‏ - YouTube
‪SaudiSunnahTv's Channel‬‏ - YouTube

بشکریہ عرب نیوز

SaudiQuranTv پر خانہ کعبہ کی براہ راست کوریج دکھائی جاتی ہے اور قرآن کی تلاوت بیک گراونڈ میں چلتی ہے۔



SaudiSunnahTv پر مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم سے براہ راست کوریج دکھائی جاتی ہے اور بیک گراونڈ میں احادیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم پیش کی جاتی ہیں۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
جزاکم اللہ خیراً اعجاز بھائی جان۔ بہت عمدہ شیئرنگ ہے۔ گویا کبھی بھی آن لائن حرم اور مسجد نبوی کی زیارت کر سکتے ہیں۔ لائیو کوریج کا مزا ہی الگ ہے۔
 
Top