• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سعودی معاشرہ - ایک بھیانک حقیقت

BlueJayWay

مبتدی
شمولیت
ستمبر 08، 2014
پیغامات
31
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
13
تو سعودی حکومت سے کہیئے کہ کر دے کیس بی بی سی پر۔ مسلہ ختم ہو۔
Anaesthetist کی اہمیت ان سب عہدوں سے بڑھ کر ہوتی ہے۔ بادشاہ سلامت کو زندہ بھی تو رہنا ہے۔ اس کے اسباب ان سب سے زیادہ ضروری ہیں۔
آپ کی انا کی خدمت کرنا اللہ کا شکر ہے میرے دینی فرائض میں شامل نہیں۔
آپ اس بات پر خوش رہییے کہ جو خبر مرضی کے خلاف آئے، اس کو جھوٹا کہہ دیں۔
 
کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

خبر مرضی کے خلاف نہیں بالکل ایسے جیسے آپ کا رشتہ دار شاہی جہاز میں، کل آپکو بتائیں گے کہ یہ رشتہ دار پیلس میں کیا جاب کرتے ہیں اپنے بارے میں بھی بتا دیں آپ کونسے شیخ کے پیلس میں ہیں۔

والسلام
 
BlueJayWay

مبتدی
شمولیت
ستمبر 08، 2014
پیغامات
31
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
13
جیسا کہ میں نے لکھا ،آپ کیego کی خدمت کرنا اللہ کا شکر ہے میرے دینی فرائض میں شامل نہیں۔

والسلام
 
Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
تو سعودی حکومت سے کہیئے کہ کر دے کیس بی بی سی پر۔ مسلہ ختم ہو۔
Anaesthetist کی اہمیت ان سب عہدوں سے بڑھ کر ہوتی ہے۔ بادشاہ سلامت کو زندہ بھی تو رہنا ہے۔ اس کے اسباب ان سب سے زیادہ ضروری ہیں۔
آپ کی انا کی خدمت کرنا اللہ کا شکر ہے میرے دینی فرائض میں شامل نہیں۔
آپ اس بات پر خوش رہییے کہ جو خبر مرضی کے خلاف آئے، اس کو جھوٹا کہہ دیں۔
السلام علیکم !۔۔۔سعودیہ میں آنے والی " خادمہ " اور ان سے سلوک کی یہ کہانی حقیقت سے قطعی دور نہیں۔میں ایک نہیں ایسی کئی سعودی خواتین کو جانتی ہوں ، جن کے گھروں میں یہی سب ہے۔خادمہ کو لانے کی کاروائی اور اس پر قانونی طریقہ یہ ایک الگ بات ہے۔ اور ہائی لائٹ کردہ بات بہترین ہے! جزاک اللہ خیرا
 
Top