• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سلسلۃ الاحادیث الصحیحہ للالبانی

Muhammad Waqas

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 12، 2011
پیغامات
356
ری ایکشن اسکور
1,596
پوائنٹ
139
السلام علیکم !

شیخ ناصر الدین البانی رحمہ اللہ کی مشہور کتاب سلسلة الاحادیث الصحیحہ جو کہ چھ جلدوں میں اردو ترجمہ،فوائد کے ساتھ انصار السنۃ پبلیکیشنز لاہور سے چھپی ہے،درکار ہے۔
یہ کتاب پہلے تین جلدوں میں اپلوڈ ہو چکی ہے جو کہ مکتبہ قدوسیہ سے چھپی ہے مگر اس میں احادیث کی تعداد کم ہے یعنی ٣٦٨٣،جبکہ اول الذکر کتاب میں احادیث کی تعداد ٤١٠٣ ہے۔
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
السلام علیکم !
یہ کتاب پہلے تین جلدوں میں اپلوڈ ہو چکی ہے جو کہ مکتبہ قدوسیہ سے چھپی ہے مگر اس میں احادیث کی تعداد کم ہے یعنی ٣٦٨٣،جبکہ اول الذکر کتاب میں احادیث کی تعداد ٤١٠٣ ہے۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
سلسلہ احادیث صحیحہ (اردو)جلد 1
سلسلہ احادیث صحیحہ(اردو)جلد 2
سلسلہ احادیث صحیحہ (اردو)جلد 3
وقاص بھائی چھ جلدوں پر محیط کتاب بھی ان شاء اللہ بہت جلد اپلوڈ کردی جائے گی۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
یہ کتاب مکمل موجود ہے اور چار جلدوں کے قریب اسکیننگ بھی ہوچکی ہے۔ کوشش یہی ہے کہ بہت جلد اپلوڈ کردیا جائے۔
جزاک اللہ خیرا
بھائی جان جب یہ کتاب مکمل اسکین ہو جائے تو ضرور اپلوڈ کرنا۔ ان شاءاللہ
 
شمولیت
جنوری 19، 2017
پیغامات
82
ری ایکشن اسکور
33
پوائنٹ
40
کیا یہ کتب عربی میں بھی دستیاب ھیں
اگر ھیں تو لنک دیجیے.
جزاک اللہ خیرا
 
Top