• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سلسلۃ الاحادیث الصحیحۃ(اردو) اصل ترتیب کے ساتھ؟؟

شمولیت
مئی 27، 2016
پیغامات
256
ری ایکشن اسکور
75
پوائنٹ
85
السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ۔۔
کیا سلسلہ الاحادیث الصحیحۃ کا اردو ترجمہ (امام البانی رحمہ اللہ کی ترتیب کے مطابق) موجود ہے؟
اگر کسی بھائی کے علم میں کوئی ایسا ترجمہ ہو تو برائے مہربانی مطلع فرمادیں

جزاکم اللہ خیرا
 

ابوطلحہ بابر

مشہور رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 03، 2013
پیغامات
674
ری ایکشن اسکور
843
پوائنٹ
195
السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ۔۔
کیا سلسلہ الاحادیث الصحیحۃ کا اردو ترجمہ (امام البانی رحمہ اللہ کی ترتیب کے مطابق) موجود ہے؟
اگر کسی بھائی کے علم میں کوئی ایسا ترجمہ ہو تو برائے مہربانی مطلع فرمادیں
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ان شاء اللہ رمضان المبارک میں سلسلہ الاحادیث الصحیحہ اردو ترجمہ امام البانی رحمہ اللہ کی ترتیب کے مطابق ریلیز کر رہے ہیں۔
ویب سائٹ لنک
 
شمولیت
مئی 27، 2016
پیغامات
256
ری ایکشن اسکور
75
پوائنٹ
85
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ان شاء اللہ رمضان المبارک میں سلسلہ الاحادیث الصحیحہ اردو ترجمہ امام البانی رحمہ اللہ کی ترتیب کے مطابق ریلیز کر رہے ہیں۔
ویب سائٹ لنک
ان شاء اللہ ۔۔
جزاک اللہ خیر
 
Top