• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سلطان بشیرالدین محمود

شمولیت
اپریل 21، 2011
پیغامات
36
ری ایکشن اسکور
147
پوائنٹ
71
اسلام علیکم
بھائی کیا کوئی بھائی رہنمائی کر سکتے ہیں کہ سلطان بشیرالدین محمود کی کتب کہیں سے ڈاون لوڈ ہو سکتی ہیں؟
کسی بھائی نے ان کی کوئی کتاب پڑھی ہو تو انکے منہج کے بارے میں بھی آگاہ کریں-
جزاک اللہ
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
اسلام علیکم
بھائی کیا کوئی بھائی رہنمائی کر سکتے ہیں کہ سلطان بشیرالدین محمود کی کتب کہیں سے ڈاون لوڈ ہو سکتی ہیں؟
کسی بھائی نے ان کی کوئی کتاب پڑھی ہو تو انکے منہج کے بارے میں بھی آگاہ کریں-
جزاک اللہ
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
پہلی بات بھائی جان اسلام نہیں بلکہ السلام ہوتا ہے ۔
اور دوسری بات اس مصنف کی کوئی بھی کتاب ہماری سائٹ پر اپلوڈ نہیں۔ہاں شاید لائبریری میں موجود ہوں۔لائبریری میں موجود ہونے یا نہ ہونے کے بارے میں فی الحال میں آپ کو آگأہ نہیں کرسکتا کیونکہ ہمارا ادارہ سوموار کو کھلے گا۔جونہی ادارہ اوپن ہوگا میں آپ کو اس مصنف کی کتب کے بارے میں تفصیل بتادوں گأ۔ان شاءاللہ
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,395
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،عبدالودود بھائی،سلطان بشیر الدین محمود ایٹمی سائنسدان اور اسلامک اسکالر گزرے ہیں۔ یہ معلوم نہیں کہ کس قدر مستند ہیں، اتنا معلوم ہے کہ طالبان کے ساتھ ہمدردیوں کی وجہ سے ان کا انجینئرنگ کا کیریئر ختم ہوا اور انہوں نے کئی کتابیں اسلام اور سائنس کے موضوع پر لکھیں جو سب کی سب انگلش میں ہیں۔ چند ایک کتب کے نام یہ ہیں:
Bibliography
1980; Doomsday and Life After Death1982; The Miraculous Qur'an: A Challenge to Science and Mathematics1984; The Greatest Success1985; The Life of Book: A Scientific interpretation of Quran1986; Muhammad: The First & the Last1988; A New Book of the Children Rhymes1989; Judgement day and Life After Death1994; The Holy Quran and Dirac equations1995; The Miraculous Qur'an — A Discovery Concerning Its Arrangements into Chapter and Parts1996; The Challenge of Reality1998; Cosmology and Human Destiny: Impact of Sunpots on Earthly events; Our Past and Future2005 A Tafseer of the Holy Quran. (English version) (2005)2006 There is no God, but Allah


ویسے ایک مرزا بشیر الدین محمود قادیانی خلیفہ بھی ہو گزرے ہیں، لیکن شاید آپ کا اشارہ ان کی طرف نہیں تھا۔
 
شمولیت
اپریل 21، 2011
پیغامات
36
ری ایکشن اسکور
147
پوائنٹ
71
جزاک اللہ کلیم بھائی اور شاکر بھائی
جی شاکر بھائی میں انھی سائنسدان صاحب کے بارے میں جاننا چاہتا ہوں۔ دراصل ان صاحب کا آجکل بہت چرچا ہے اور ان کی تفسیر بہت مقبول ہو رہی ہے
 
Top