1. آئیے اہم اسلامی کتب کو یونیکوڈ میں انٹرنیٹ پر پیش کرنے کے لئے مل جل کر آن لائن ٹائپنگ کریں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ کے ذریعے آپ روزانہ فقط دس پندرہ منٹ ٹائپنگ کر کے ہزاروں صفحات پر مشتمل اہم ترین کتب کو ٹائپ کرنے میں اہم کردار ادا کرکے صدقہ جاریہ میں شامل ہو سکتے ہیں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ میں شمولیت کے لئے یہاں کلک کریں۔
  2. آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سلفیت سے ۵۰ سوال

'سلفیت' میں موضوعات آغاز کردہ از ابوحنظلہ, ‏مئی 21، 2018۔

  1. ‏مئی 21، 2018 #1
    ابوحنظلہ

    ابوحنظلہ مبتدی
    شمولیت:
    ‏مارچ 20، 2018
    پیغامات:
    163
    موصول شکریہ جات:
    1
    تمغے کے پوائنٹ:
    25


    اہلحدیث حضرات سے ۵۰ سوالات

    اہل حدیث حضرات رفع الیدین اور آمین و ہاتھ باندھنے جیسے مسائل پر امت کو بہت الجھاتے ہیں اور تقلئد و شرک کے طعنے دیتے ہیں۔ آج ہم ان سے ان کے اپنے مسلک کے مختلف اعمال کے دلائل پوچھیں گے کہ آیا وہ سنت ہیں یا بدعت۔ تقلید ہیں یا قرآن و سنت سے ثابت ہیں۔

    ۱۔ وتر میں دعائے قنوت کب پڑھنا ثابت ہے۔ قبل رکوع یا بعد رکوع؟
    ۲۔ احادیث میں جس قنوت کے بعد از رکوع پڑھنے کا ذکر آیا ہے وہ قنوت نازلہ ہے جو فجر یا مغرب میں پڑھا جاتا ہے جو لوگ وتر کا قنوت بعد از رکوع پڑھتے ہیں وہ بدعتی ہیں یا نہیں؟
    ۳۔ دعائے قنوت میں نبی ‫ﷺ‬ سے کون سی دعائیں ثابت ہیں اور جو لوگ ان کے علاوہ پڑھتے ہیں وہ بدعت کے مرتکب ہیں یا نہیں؟
    ۴۔ دعائے قنوت کے لئے حدیث میں ہاتھ اٹھانے یعنی رفع الیدین کا ذکر ہے۔ ہاتھ مستقل اٹھا کر رکھنے کی کیا دلیل ہے۔
    ۵۔ قومہ میں ہاتھ کھلے رکھنا کس حدیث سے ثابت ہے۔ ہاتھ کھلے رکھنا آپ کا قیاس ہے یا احناف کی تقلید میں ایسا کرتے ہیں۔
    ۶۔ جو لوگ قومہ میں ہاتھ باندھتے ہیں وہ بدعت کے مرتکب ہیں یا نہیں؟
    ۷۔ وتر کی رکعات کی تعداد میں اضطراب ہے جو ایک، تین، ہانچ سات گیارہ تیرہ ثابت ہیں۔ کیا آپ نے ساری زندگی میں کبھی ہانچ سات نو گیارہ یا تیرہ وتر پڑھے ہیں اگر نہیں تو کیا آپ ان احادیث کے تارک ہیں یا نہیں؟
    ۸۔ اگر کوئی وتر چھوڑے تو اس کا گناہ یا قضا یا اس کا کیا حکم ہے؟ حدیث سے ثابت کریں۔
    ۹۔ نماز جنازہ بالجہر کی کیا دلیل ہے؟ آخر میں سلام ایک طرف پھیرنا چاہئے یا دو طرف؟
    ۱۰۔ جو نماز جنازہ سری پڑھتے ہیں وہ بدعت کے مرتکب ہیں یا نہیں؟
    ۱۰۔ جنازہ کی مسنون دعا کیا ہے اور اس سے الفاظ بڑھانے والے بدعتی ہیں یا نہیں؟
     
  2. ‏دسمبر 16، 2018 #2
    raisrow

    raisrow مبتدی
    شمولیت:
    ‏اکتوبر 09، 2018
    پیغامات:
    2
    موصول شکریہ جات:
    1
    تمغے کے پوائنٹ:
    6

    ان سوالات کا جواب کیوں نہیں کسی نے دیا ہے؟؟
    Sent from my Redmi Note 4 using Tapatalk
     
  3. ‏دسمبر 16، 2018 #3
    ہابیل

    ہابیل سینئر رکن
    جگہ:
    lahore
    شمولیت:
    ‏ستمبر 17، 2011
    پیغامات:
    960
    موصول شکریہ جات:
    2,890
    تمغے کے پوائنٹ:
    225

    abe is nay 50 sawal mukammal nahi keay jab sawal poray ho jain gay tu jawab be day doya jaay ga
     
    • شکریہ شکریہ x 1
    • پسند پسند x 1
    • لسٹ
  4. ‏جنوری 10، 2019 #4
    عبدالرحمن الندوي

    عبدالرحمن الندوي مبتدی
    جگہ:
    لکھنؤ
    شمولیت:
    ‏جنوری 02، 2019
    پیغامات:
    1
    موصول شکریہ جات:
    0
    تمغے کے پوائنٹ:
    3

    پر سوالات میں تو یہ شرط کہیں نہیں لگائی گئی کہ سارے سوالات کۓ جانے کے بعد ہی جوابات دۓ جائنگے دس دس کا اوسط متعین کیا گیا ہے
     
  5. ‏جنوری 10، 2019 #5
    عبدالمنان

    عبدالمنان مشہور رکن
    جگہ:
    گلبرگہ، ہندوستان
    شمولیت:
    ‏اپریل 04، 2015
    پیغامات:
    735
    موصول شکریہ جات:
    158
    تمغے کے پوائنٹ:
    109

    سوالات پچاس مکمل ہونے کی شرط جواب دینے والے کی بھی تو ہو سکتی ہے نا؟ یہ ضروری نہیں ہے کہ صرف سوال پوچھنے والا ہی شرط لگائے ، جواب دینے والا بھی شرط لگا سکتا ہے۔

    اور جواب دینے والوں کی اپنی مرضی ہے چاہے تو جواب دیں یا پھر فضول اور بے کار سوالات سمجھ کر نظر انداز کر دیں۔

    سوالات پوسٹ کرنے والے نے عنوان میں لکھا ہے " سلفیت سے 50 سوال" اب اس کا کام ہے کہ وہ سوالات مکمل کرے اور سلفیوں کی مرضی ہے کہ چاہے تو جواب دیں یا نا دیں۔
     
  6. ‏مارچ 25، 2019 #6
    عبد الخبیر السلفی

    عبد الخبیر السلفی رکن
    جگہ:
    بدایوں
    شمولیت:
    ‏اگست 28، 2018
    پیغامات:
    76
    موصول شکریہ جات:
    2
    تمغے کے پوائنٹ:
    40

    ایسا لگتا ہے سائل منجھا ہوا مقلد نہیں ہے کیونکہ اس طرح کے سوالات کے جوابات میں مقلدین کچھ اور شرائط بھی متعین کرتے ہیں، مثلاً دلیل میں پیش کی جانے والی حدیث صحیح صریح اور متصل ہونا چاہئے / کتاب کا حوالہ مع جلد اور صفحہ نمبر ہونا چاہیے وغیرہا.
    چاہیں خود کے دلائل بے سر پیر ہی کیوں نا ہوں!
     
  7. ‏مئی 19، 2019 #7
    Rehman Zia

    Rehman Zia مبتدی
    شمولیت:
    ‏مئی 19، 2019
    پیغامات:
    5
    موصول شکریہ جات:
    0
    تمغے کے پوائنٹ:
    3

    فی الحال ان دس سوالات کے جوابات ہی دے دیے جائیں
     
لوڈ کرتے ہوئے...

اس صفحے کو مشتہر کریں