• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سمجھ آیا سکھائے کس نے اسمعیل کو آداب فرزندی؟

سرفراز فیضی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 22، 2011
پیغامات
1,091
ری ایکشن اسکور
3,807
پوائنٹ
376
باپ ایسا تھا کہ اللہ نے کہا بیوی بچوں کو اس وادی میں چھوڑ آؤ جہاں کھانا تو دور پینے کا پانی بھی موجو دنہیں۔ باپ بلا چوں چرا کے چھوڑ آیا۔
ماں ایسی تھی کہ کہا" اللہ کے حکم سے چھوڑ کر جا رہے ہو تو وہ ہمیں ضائع نہیں کرے گا۔ "
تو اللہ نے ان کو اولاد ایسی عطا فرمائی کہ باپ کو حکم ہوا بچے کو ذبح کردو، باپ بچے کو اللہ کا حکم سناتا ہے تو بچہ جواب دیتا ہے ۔
" ابا جان ! کر گذریے وہ وہ کام جس کا آپ کو حکم دیا گیا ہے ۔ ان شاء اللہ آپ مجھے صبر گذاروں میں پائیں گے۔"
سمجھ آیا سکھائے کس نے اسمعیل کو آداب فرزندی؟
 
Top