• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سموسہ بمقابلہ جلیبی

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
سموسہ بمقابلہ جلیبی

ایک انگریز سائنسدان پاکستان کی سیر کو آیا۔جاتے وقت اس نے ایک دو کان پر جلیبی بنتی دیکھی۔ جلیبی بنتے دیکھ کر اُسے بڑا تعجب ہوا کہ یہ ایسے گول کیسے ہو جاتے ہیں اور پھر طرہ یہ کہ اس کے اندر شیرہ بھی ہے آخر یہ اس کے اندر کیسے گیا۔ اس نے ایک کلو جلیبی پیک کروائی اور ساتھ لیکر اپنے ملک پہنچا۔ اپنے ملک پہنچ کر وہ جلیبی لیکر اپنی لیبارٹری پہنچا اور اپنے سینئر سائنسدان کو دکھایا کہ اس پر ریسرچ کریں کہ آخر جلیبی کے اندر شیرہ کیسے گیا۔؟
اس پر سینئر سائنسدان نے غصے سے اپنی دراز کھولی اور اس میں سے ایک سموسہ نکال کر اسے دکھاتے ہوئے کہا۔: بے وقوف ،ابے فضول خرچ، میں پانچ سالوں سے اس سموسے پر ریسرچ کر رہاہوں کہ اس کے اندر آلو کیسے گیا اور ابھی تک پتہ نہیں لگا پایا ہوں اور تو ایک نئی پریشانی لے آیا ہے۔
نوٹ
کیا اس طرح کے لطیفے لکھنا، آگے شیئر کرنا کیسا ہے۔؟ اور کیا اس لطیفہ کو مجھے شیئر کرنا چاہیے تھا کہ نہیں۔؟
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم
یہ تو واضح تعلیم ہے کہ ہنسانے کی خاطر جھوٹ بولنا گناہ ہے،اور ایسے شخص کے لیے جہنم کی وعید ہے اور دوسری بات کہ اگر یہ لطیفہ سچا بھی ہو تو اس میں ہنسنے والی کوئی بات ہے نہیں۔اتنی ایکسٹرا مذاق تو بچے بھی سمجھ جاتے ہیں،
اب میں ایک واقعہ سناتا ہوں اور یہ واقعہ ہمارے کزن نے ہمیں سنایا (یہ واقعہ سچ ہے یا جھوٹ،یہ تو اللہ تعالیٰ بہتر جانتا ہے) جہاں یہ واقعہ ہوا اس ولیمے میں میں اور زاہد بھائی بھی تھے کہ ہمارے ایک امیر ہمسائے کے لے پالک بیٹے کا ولیمہ ہوا طرح طرح کی چیزیں تھیں ان میں ایک پستہ چائے بھی تھی یعنی چائے میں ملانے کے لیے لذیذ پستہ علیحدہ سے تھا
اچھا تو ہوا یوں کہ سردی کا موسم تھا سب نے پستہ چائے مزے لے لے کر پی اور آخر کار پستہ ختم ہو گیا ایک دیہاتی میرے کزن کے پاس آیا اور بولا
بھائی،چاہ دی پتی ختم تھی گی اے
(بھائی چائے کہ پتی ختم ہو گئی ہے) ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
وہ پستے کو چائے کی پتی سمجھ رہا تھا ہاہاہاہاہاہاہا
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
السلام علیکم
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
یہ تو واضح تعلیم ہے کہ ہنسانے کی خاطر جھوٹ بولنا گناہ ہے،اور ایسے شخص کے لیے جہنم کی وعید ہے
بالکل صحیح کہا بھائی جان
اور دوسری بات کہ اگر یہ لطیفہ سچا بھی ہو تو اس میں ہنسنے والی کوئی بات ہے نہیں۔اتنی ایکسٹرا مذاق تو بچے بھی سمجھ جاتے ہیں،
بھائی جان ہر وہ کلام جس کا نام لطیفہ رکھا جائے ہنسنےوالی نہیں ہوتی۔خوب سمجھ لیں۔بسااوقات لطیفہ مشہور معنوں سے ہٹ کر بھی استعمال ہوتا ہے ایک معنی تعجب خیز بھی ہوتا ہے۔
اب میں ایک واقعہ سناتا ہوں
جی سنائیں
اور یہ واقعہ ہمارے کزن نے ہمیں سنایا
اچھا بھائی اب سنائیں بھی
(یہ واقعہ سچ ہے یا جھوٹ،یہ تو اللہ تعالیٰ بہتر جانتا ہے)
واللہ اعلم
جہاں یہ واقعہ ہوا اس ولیمے میں میں اور زاہد بھائی بھی تھے
گڈ
کہ ہمارے ایک امیر ہمسائے کے لے پالک بیٹے کا ولیمہ ہوا طرح طرح کی چیزیں تھیں ان میں ایک پستہ چائے بھی تھی یعنی چائے میں ملانے کے لیے لذیذ پستہ علیحدہ سے تھا اچھا تو ہوا یوں کہ سردی کا موسم تھا سب نے پستہ چائے مزے لے لے کر پی اور آخر کار پستہ ختم ہو گیا ایک دیہاتی میرے کزن کے پاس آیا اور بولا بھائی،چاہ دی پتی ختم تھی گی اے (بھائی چائے کہ پتی ختم ہو گئی ہے) ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا وہ پستے کو چائے کی پتی سمجھ رہا تھا ہاہاہاہاہاہاہا
ہا ہا ہا ہا۔ویسے اس میں بھی ہنسنےوالی بات تو نہیں۔اور یہ بھی بات اسی زمرے میں آتی ہے
ہاں جو میں نے پوسٹ کی اس میں یہ تعجب والی بات تھی کہ انگریز ہر چیز ایک اصول کے تحت دیکھتے ہیں۔اور ہوسکتا ہے کہ یہ بات سچی بھی ہو۔اوراگر سچی نہ بھی ہو تو یہ صفت انگریز میں موجود ہوتی ہے۔اس صفت کو دیکھتے ہوئے یہ عبارت بنالی گئی ہو۔ اور آپ والی بات سچی بھی ہو تو اس میں اپنے مسلمان بھائی کی تحقیر ثابت ہورہی ہے بھیا۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
اس پر سینئر سائنسدان نے غصے سے اپنی دراز کھولی اور اس میں سے ایک سموسہ نکال کر اسے دکھاتے ہوئے کہا۔: بے وقوف ،ابے فضول خرچ، میں پانچ سالوں سے اس سموسے پر ریسرچ کر رہاہوں کہ اس کے اندر آلو کیسے گیا اور ابھی تک پتہ نہیں لگا پایا ہوں اور تو ایک نئی پریشانی لے آیا ہے۔
اتنا کوئی پاگل نہیں ہوتا کہ یہ بھی نہ سمجھ سکے کہ سموسے میں آلو کیسے گیا یا کوئی اتنا بے وقوف بھی نہیں ہوتا کہ جلیبیوں میں شیریں کا پتہ نہ ہو؟
اسی لیے اس مذاق کو ایکسٹرا مذاق سمجھا ہے

اور آپ والی بات سچی بھی ہو تو اس میں اپنے مسلمان بھائی کی تحقیر ثابت ہورہی ہے بھیا۔
اچھا وہ کیسے
ویسے اگر کوئی پستے کو چائے کی پتی کہہ دے تو ہنسی تو آتی ہی ہے چاہے اس کے سامنے نہ بھی ہنسا جائے۔
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
سموسہ بمقابلہ جلیبی (کلیم حیدر vs ارسلان بھائی)

یہ مقابلہ تو آلو اور سموسہ کم اور آپ دونوں کے بیچ زیادہ لگ رہا ہے. سمجھ نہیں آ رہا ہےآلو نام کسے دوں اور سموسہ نام کسے دوں (ابتسامہ) برا نہ لگانا بھائیوں.....!

ویسے سچ کہوں تو دونوں ہی لطیفے مجھے ہنسانے سے دور ہی رہے. ویسے ارسلان بھائی جہاں پوسٹ کرتے ہے وہاں اس طرح کی میٹھی تقرار کرنے میں مزہ تو آتا ہی ہے، اور آج یہ مزہ کلیم حیدر بھائی نے لے لیا. ہا ہا ہا ہا
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
سموسہ بمقابلہ جلیبی (کلیم حیدر vs ارسلان بھائی)

یہ مقابلہ تو آلو اور سموسہ کم اور آپ دونوں کے بیچ زیادہ لگ رہا ہے. سمجھ نہیں آ رہا ہےآلو نام کسے دوں اور سموسہ نام کسے دوں (ابتسامہ) برا نہ لگانا بھائیوں.....!

ویسے سچ کہوں تو دونوں ہی لطیفے مجھے ہنسانے سے دور ہی رہے. ویسے ارسلان بھائی جہاں پوسٹ کرتے ہے وہاں اس طرح کی میٹھی تقرار کرنے میں مزہ تو آتا ہی ہے، اور آج یہ مزہ کلیم حیدر بھائی نے لے لیا. ہا ہا ہا ہا
جی ہاں میرے اور کلیم حیدر بھائی کے بیچ یہ کچھ چلتا رہتا ہے ،ایس ایم ایس پر بھی اور یہاں پر بھی۔
اب پچھلے دنوں کی بات سنو میں نے ایک دو اچھے اچھے ایس ایم ایس کیے حیدر صاحب کو تو بولے "لگتا ہے تیری زندگی کا آخری دن ہے جو تو اتنے اچھے اچھے میسج کر رہا ہے"
دسو یار

آج پھر ہمیں موقع مل گیا

ویسے عامر بھائی آپ کے ساتھ بھی دو "مقابلے" ہوں چکے ہیں،ایک تو ڈرا ہو گیا اور ایک آپ جیت گئے۔خیر کوئی بات نہیں،حیدر بھائی کے بعد آپ سے نبڑتے ہیں(ابتسامہ)
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم
میں جہاں رہتا ہوں وہاں نہ سموسہ دستیاب ہے نہ ہی جلیبی سومیں آپ کے باتصویر لطییفے سے لطف اندوز ہوا ہوں۔
وعلیکم السلام
بھائی جان کبھی ہمارے پاس تشریف لائیں ہم آپ کو سموسے بھی کھلائیں گے اور جلیبیاں بھی۔ان شاءاللہ
 
Top