1. آئیے اہم اسلامی کتب کو یونیکوڈ میں انٹرنیٹ پر پیش کرنے کے لئے مل جل کر آن لائن ٹائپنگ کریں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ کے ذریعے آپ روزانہ فقط دس پندرہ منٹ ٹائپنگ کر کے ہزاروں صفحات پر مشتمل اہم ترین کتب کو ٹائپ کرنے میں اہم کردار ادا کرکے صدقہ جاریہ میں شامل ہو سکتے ہیں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ میں شمولیت کے لئے یہاں کلک کریں۔
  2. آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سنت اور اجماع کی مخالفت پر وعید شدید

'نماز' میں موضوعات آغاز کردہ از بھائی جان, ‏نومبر 17، 2019۔

  1. ‏نومبر 17، 2019 #1
    بھائی جان

    بھائی جان رکن
    شمولیت:
    ‏جولائی 22، 2018
    پیغامات:
    347
    موصول شکریہ جات:
    9
    تمغے کے پوائنٹ:
    39

    سنت اور اجماع کی مخالفت پر وعید شدید

    قرآن و حدیث میں سنت اور اجماع کی مخالفت پر وعید شدید آئی ہے۔
    جماعت کو لازم پکڑنے کا حکم نبوی صلی اللہ علیہ وسلم صحیح احادیث میں آیا ہے۔
    فرمان رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہے کہ جماعت حقہ ہر دور میں موجود رہی اور رہے گی۔
    کسی کا عمل پہلے کے ادوار سے مختلف ہو تو اس کو اجماع کا مخالف کہا جائے گا۔
    کسی کا عمل احادیث کی غلط تفہیم پر منحصر ہو جس کی تائید کسی بھی حدیث سے نا ہوتی ہو تو اس کو خلاف سنت کہا جائے گا۔
    نماز میں درج ذیل طریقہ پر ہاتھ باندھنا کسی حدیث سے ثابت نہیں۔

    upload_2019-11-17_18-15-50.png
    تیسری رکعت کو اٹھتے وقت کی رفع الیدین پر پوری دنیا میں موجود چاروں اہلسنت مذاہب میں سے کسی کا عمل نہیں۔
    اس کی مخالفت میں تیسری رکعت والی رفع الیدین کا ارتکاب مخالفت اجماع ہے جس پر وعید ہے۔
     
  2. ‏نومبر 17، 2019 #2
    بھائی جان

    بھائی جان رکن
    شمولیت:
    ‏جولائی 22، 2018
    پیغامات:
    347
    موصول شکریہ جات:
    9
    تمغے کے پوائنٹ:
    39

    نماز میں رفع الیدین کے دو دو طریقے جتلا کر خلاف سنت طریقہ اپنانا مذموم ہے۔
     
  3. ‏نومبر 21، 2019 #3
    بھائی جان

    بھائی جان رکن
    شمولیت:
    ‏جولائی 22، 2018
    پیغامات:
    347
    موصول شکریہ جات:
    9
    تمغے کے پوائنٹ:
    39

    اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے ؛
    {وَمَنْ يُشَاقِقِ الرَّسُولَ مِنْ بَعْدِ مَا تَبَيَّنَ لَهُ الْهُدَى وَيَتَّبِعْ غَيْرَ سَبِيلِ الْمُؤْمِنِينَ نُوَلِّهِ مَا تَوَلَّى وَنُصْلِهِ جَهَنَّمَ وَسَاءَتْ مَصِيرًا } [النساء: 115]

    اب جو شخص دنیائے اسلام کے تمام اہلسنت کے خلاف راہ پر گامزن ہو اس کو ڈرنا چاہیئے وگرنہ کل قیامت کا پچھتاوا کسی کام نا آئے گا۔
     
  4. ‏نومبر 21، 2019 #4
    بھائی جان

    بھائی جان رکن
    شمولیت:
    ‏جولائی 22، 2018
    پیغامات:
    347
    موصول شکریہ جات:
    9
    تمغے کے پوائنٹ:
    39

    نماز میں تیسری رکعت کو اٹھتے وقت کی رفع الیدین کا کوئی اہلسنت قائل نہیں رہا۔
    نماز میں بائیں پوری ذراع پر دائیں پوری ذراع رکھنا کسی حدیث سے ثابت نہیں لہٰذا خلاف سنت ہؤا۔
    لہٰذا سبیل المؤمنین کی مخالفت اور سنت کی مخالفت سے بچیں۔
     
  5. ‏نومبر 22، 2019 #5
    بھائی جان

    بھائی جان رکن
    شمولیت:
    ‏جولائی 22، 2018
    پیغامات:
    347
    موصول شکریہ جات:
    9
    تمغے کے پوائنٹ:
    39

    کچھ متعصبین ـــ سنت اور سبیل المؤمنیں ـــ سے تو غیر متفق ہیں اور مخالفین سے متفق۔
    کل قیامت کو جوابدہی کے لئے تیار رہیئے گا۔
     
  6. ‏نومبر 22، 2019 #6
    بھائی جان

    بھائی جان رکن
    شمولیت:
    ‏جولائی 22، 2018
    پیغامات:
    347
    موصول شکریہ جات:
    9
    تمغے کے پوائنٹ:
    39

    ہٹ دھرمی کی انتہا کہ کل قیامت میں پوچھ گچھ کا بھی خوف نہیں۔
     
  7. ‏نومبر 22، 2019 #7
    بھائی جان

    بھائی جان رکن
    شمولیت:
    ‏جولائی 22، 2018
    پیغامات:
    347
    موصول شکریہ جات:
    9
    تمغے کے پوائنٹ:
    39

    کیا اس طرح ہاتھ باندھنا خلاف سنت نہیں؟
    upload_2019-11-22_15-20-24.png
    upload_2019-11-22_15-20-45.png
    upload_2019-11-22_15-21-22.png
     
  8. ‏نومبر 22، 2019 #8
    بھائی جان

    بھائی جان رکن
    شمولیت:
    ‏جولائی 22، 2018
    پیغامات:
    347
    موصول شکریہ جات:
    9
    تمغے کے پوائنٹ:
    39

    یاد رہے کہ اوپر کی تینوں تصاویر میں کسی کا بھی نا تو ہاتھ ہاتھ پر ہے اور نا ہی ہتھیلی ہتھیلی پر اور نا ہی ہتھیلی گٹ پر۔
     
لوڈ کرتے ہوئے...

اس صفحے کو مشتہر کریں