• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سنت طریقہ نماز (جلسہ استراحہ)

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
محترم! تأويلِ حدیث اور تفہیمِ حدیث میں فرق ہوتا ہے یہ تفہیم حدیث ہے۔
صریح حدیث ھونے کے باوجود نکتہ چینی کرنا اگر تفہیم حدیث ھے تو اللہ ایسی تفہیم سے بچاۓ.
صحیح اور صریح حدیث آجاۓ تو محترم اسکو قبول نہ کرنا دانشمندی ھے؟
نماز میں جو مسنون اعمال ہیں ان سب کے مسنون اذکار بھی احادیث میں موجود ہیں۔ آپ اس جلسہ استراحۃ کا مسنون ذکر صحیح احادیث سے تحریر فرمادیں۔
جہاں کچھ پڑھنا ثابت ھے وھاں آپ تاویل کردیں اور جہاں پڑھنا ثابت نہیں وہاں آپ ثبوت مانگیں؟؟؟؟
آپ اس جلسہ استراحۃ کا مسنون ذکر صحیح احادیث سے تحریر فرمادیں۔
جتنا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ھے اتنا ھی کرنا ھے. اب عبادات میں قیاس کریں گے؟
 

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
جتنا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ھے اتنا ھی کرنا ھے. اب عبادات میں قیاس کریں گے؟
محترم! قیاس نہیں حکم الٰہی کے سبب کہا۔
إِنَّنِي أَنَا اللَّهُ لَا إِلَهَ إِلَّا أَنَا فَاعْبُدْنِي وَأَقِمِ الصَّلَاةَ لِذِكْرِي (سورہ طٰہٰ)
اس آیت کے نزول کے بعد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز میں وہ تمام افعال چھوڑ دیئے جو ذکر کے بغیر تھے۔
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
محترم! قیاس نہیں حکم الٰہی کے سبب کہا۔
إِنَّنِي أَنَا اللَّهُ لَا إِلَهَ إِلَّا أَنَا فَاعْبُدْنِي وَأَقِمِ الصَّلَاةَ لِذِكْرِي (سورہ طٰہٰ)
اس آیت کے نزول کے بعد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز میں وہ تمام افعال چھوڑ دیئے جو ذکر کے بغیر تھے۔
جیسے........
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
سیدنا مالک بن حویرث رضی اللہ عنہ راوی حدیث رفع یدین اور جلسہ استراحت
اوپر والی تحریر کا خلاصہ یہ ہے کہ ایک ہی راوی سے مروی حدیث میں سے دوسنتیں ثابت ہوتی ہیں
1۔ رفع الیدین کرنا
2۔ جلسہ استراحت کرنا
بعض لوگ پہلی سنت کو ابتدائی دور کی کہہ کر چھوڑتے ہیں اور دوسری سنت کو آخری دور کی کہہ کر ترک کرتے ہیں ۔ فیا للعجب !!
نوٹ : مذکورہ تھریڈ میں اس موضوع پر تفصیل سے گفتگو ہو چکی ہے ، اگر مزید کچھ کہنا ہے تو اسی تھریڈ کو آگے بڑھائیں ، تاکہ بحث کے نئے پہلو سامنے آئیں ۔
 
Last edited:
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top