• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سنت طریقہ نماز (صلاۃ الوتر)

شمولیت
مارچ 18، 2016
پیغامات
234
ری ایکشن اسکور
50
پوائنٹ
52
بلاتبصرہ۔۔۔
ھمیں مجبور نہ کریں. ورنہ ھم خاموش نہیں بیٹھیں گے. ھمارے جس اقتباس کے جواب میں آپ نے یہ لکھا ہے اسمیں کوئی قابل اعتراض بات نہیں تھی. اس مراسلے کا سیدھا مطلب یہی تھا کہ اگر آپ بہتر انداز میں بات لریں گے تو ھم بھی کریں.
 
شمولیت
مارچ 18، 2016
پیغامات
234
ری ایکشن اسکور
50
پوائنٹ
52
آپ وہ اقتباسات پیش کردیں سیاق و سباق کے ساتھ۔
دعوی آپ نے کیا تھا. اس لۓ آپ کو لکھنا چاہیے. تبھی انصاف کی بات ھوتی. اگر آپ نہیں لکھنا چاھتے تو نہ لکھیں. لیکن موضوع سے باھر نہ جائیں
 

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
قارئین کرام
موسم کی خرابی کے سبب (ابتسامہ) مضمون میں تسلسل نہ رہ سکا۔ لہٰذا پھر سے تسلسل قام کرنے کی اپنی سی کوشش کئے لیتے ہیں۔
بات چل رہی تھی کہ وتر پہلے نفل عبادت تھی اسی لئے اس کو دوران سفر سواری پر بھی ادا کر لیا جاتا تھا مگر پھر یہ عبادت نفل نہ رہی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان سے۔
"إِنَّ اللَّهَ أَمَدَّكُمْ بِصَلَاةٍ هِيَ خَيْرٌ لَكُمْ مِنْ حُمْرِ النَّعَمِ: الوِتْرُ، جَعَلَهُ اللَّهُ لَكُمْ فِيمَا بَيْنَ صَلَاةِ العِشَاءِ إِلَى أَنْ يَطْلُعَ الفَجْرُ(صحيح دون قوله هي خير لكم من حمر النعم) ترمذی، ابوداؤد و ابن ماجہ۔

«إِنَّ اللَّهَ قَدْ أَمَدَّكُمْ بِصَلَاةٍ هِيَ خَيْرٌ لَكُمْ مِنْ حُمْرِ النَّعَمِ، وَهِيَ الْوِتْرُ، فَجَعَلَهَا لَكُمْ فِيمَا بَيْنَ صَلَاةِ الْعِشَاءِ إِلَى صَلَاةِ الْفَجْرِ» هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحُ الْإِسْنَادِ، وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ، رُوَاتُهُ مَدَنِيُّونَ ومِصْرِيُّونَ، وَلَمْ يَتْرُكَاهُ إِلَّا لِمَا قَدَّمْتُ ذِكْرَهُ مِنْ تَفَرُّدِ التَابِعِيِّ عَنِ الصَّحَابِيِّ"المستدرك على الصحيحين للحاكم
"إِنَّ اللهَ زَادَكُمْ صَلَاةً، وَهِيَ الْوِتْرُ، فَصَلُّوهَا فِيمَا بَيْنَ صَلَاةِ الْعِشَاءِ إِلَى صَلَاةِ الْفَجْرِ" (المستدرك على الصحيحين للحاكم كتاب معرفة الصحابة رضي الله عنهم ذكر أبي بصرة جميل بن بصرة الغفاري رضي الله عنه) حدیث صحیح

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ نے تم پر ایک نماز کا اضافہ فرمایا ہے پس ا
س کو نماز عشاء اور نماز فجر کے درمیان پڑھو اور وہ صلاۃ الوتر ہے۔
 

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
نفل عبادت کی رکعات متعین نہیں ہوتیں اسی لئے جب تک وتر نفل تھے اس کی رکعات متعین نہ تھیں۔ کوئی ایک رکعت پڑھ لیتا تو بھی صحیح تھا کوئی تین، یا پانچ ، یا سات، یا نو رکعات۔ بلکہ اشارہ سے بھی پڑھ لینا صحیح تھا۔ مگر جیسے ہی یہ عبادت نفل نہ رہی اس کی تعداد بھی مرضی پر منحصر نہ رہیں۔
 

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
وتر کی کتنی رکعات متعین ہوئیں

صحیح بخاری و صحیح مسلم میں ہے؛
مَا كَانَ رَسُول الله [صلى الله عَلَيْهِ وَسلم] يزِيد فِي رَمَضَان وَلَا فِي غَيره على إِحْدَى عشرَة رَكْعَة، يُصَلِّي أَرْبعا فَلَا تسْأَل عَن حسنهنَّ وطولهن ثمَّ يُصَلِّي أَرْبعا فَلَا تسْأَل عَن حسنهنَّ وطولهن ثمَّ يُصَلِّي ثَلَاثًا
اس کی شاہد یہ احادیث بھی ہیں۔
التِّرْمِذِيّ:
عَن عَليّ رَضِي الله عَنهُ قَالَ: "كَانَ رَسُول الله [صلى الله عَلَيْهِ وَسلم] يُوتر بِثَلَاث يقْرَأ فِيهِنَّ (تسع) سور من الْمفصل، يقْرَأ فِي كل رَكْعَة بِثَلَاث سور آخِرهنَّ قل هُوَ الله أحد".

النَّسَائِيّ:
عَن ابْن عمر رَضِي الله عَنهُ أَن رَسُول الله [صلى الله عَلَيْهِ وَسلم] قَالَ: "صَلَاة الْمغرب وتر النَّهَار فأوتروا صَلَاة اللَّيْل".

الطَّحَاوِيّ:
عَن عبد الرَّحْمَن بن (يزِيد) عَن عبد الله بن مَسْعُود قَالَ: "الْوتر ثَلَاث كوتر النَّهَار صَلَاة الْمغرب".
 
شمولیت
مارچ 18، 2016
پیغامات
234
ری ایکشن اسکور
50
پوائنٹ
52
محترم بھائی ھم ان میں سے اکثر دلائل پر تبصرہ کر چکے ھیں. آپ وھاں رجوع کریں.
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,128
پوائنٹ
412
محترمہ بہن @عاتکہ!
آپ سے گزارش ھیکہ وجہ بھی بیان کر دیں. تاکہ اصلاح ہو سکے.
جزاک اللہ خیرا
 
Top