• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سنت طریقہ نماز (صلاۃ الوتر)

شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
انداز تحریر ٹھیک نہیں
تحریر بالدلیل هو ، سنت کے دفاع میں هو اور فہم سلف سے مطابقت بهی رکهتی هو تب بهی نظر محض انداز تحریر پر !؟ یعنی نا تحریر سمجهنے کی ادنی سی کوشش کی نا ہی دلائل کو پرکها ۔
بیشک توفیق اللہ ہی دیتا هے ۔
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,128
پوائنٹ
412
انداز تحریر ٹھیک نہیں
یہ بھی خوب رہی. مجھے حیرت نہیں. آپ کے انداز سے معلوم ہو گیا کہ آپ کون ہیں.
کریں جتنی مرضی منفی ریٹنگ دیں. مجھے کیا. میں نے تو بس آپ سے وضاحت طلب کی تھی. اور یقینا آپ کا جواب غلط ہے.
 
جناب عالی!
کوئ فائدہ نہیں. لھم قلوب لا یفقھون بھا
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,128
پوائنٹ
412
تحریر بالدلیل هو ، سنت کے دفاع میں هو اور فہم سلف سے مطابقت بهی رکهتی هو تب بهی نظر محض انداز تحریر پر !؟ یعنی نا تحریر سمجهنے کی ادنی سی کوشش کی نا ہی دلائل کو پرکها ۔
بیشک توفیق اللہ ہی دیتا هے ۔
انداز تحریر مناسب ہے. لیکن فقہ پر حرف آرہا ہے لہذا کچھ نہ کچھ تو کہنا ہوگا نا؟؟؟
ورنہ بھٹی صاحب کی تحریر میں کیا کیا نہیں ہے. انکا انداز تحریر بھی مناسب نہیں ہے اور نا ہی انکا استدلال. لیکن انکی تحاریر انکے نزدیک اچھی ہیں، قابل اتفاق ہیں، زبردست ہیں اور علمی بھی ہیں. افسوس ہے. حد درجہ
 
شمولیت
مارچ 18، 2016
پیغامات
234
ری ایکشن اسکور
50
پوائنٹ
52
جب کسی کے پاس کچھ نہیں بچتا تو وہ اوچھی حرکتیں کرنا شروع کر دیتا ھے.
ھم کہتے ھیں کہ کیا اس پر کوئی قاعدہ قانون نہیں بنا ھے؟؟؟؟
یا سارے قانون سے مقلدین و متعصبین استثنا ھیں؟؟؟
 
عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,718
ری ایکشن اسکور
426
پوائنٹ
197
ایسا محسوس ھو رھا کہ کوئی مخبوط الحواس ھو چکا ھے
جب کسی کے پاس کچھ نہیں بچتا تو وہ اوچھی حرکتیں کرنا شروع کر دیتا ھے.
ھم کہتے ھیں کہ کیا اس پر کوئی قاعدہ قانون نہیں بنا ھے؟؟؟؟
یا سارے قانون سے مقلدین و متعصبین استثنا ھیں؟؟؟
انداز تحریر مناسب ہے. لیکن فقہ پر حرف آرہا ہے لہذا کچھ نہ کچھ تو کہنا ہوگا نا؟؟؟
ورنہ بھٹی صاحب کی تحریر میں کیا کیا نہیں ہے. انکا انداز تحریر بھی مناسب نہیں ہے اور نا ہی انکا استدلال. لیکن انکی تحاریر انکے نزدیک اچھی ہیں، قابل اتفاق ہیں، زبردست ہیں اور علمی بھی ہیں. افسوس ہے. حد درجہ
یہ بھی خوب رہی. مجھے حیرت نہیں. آپ کے انداز سے معلوم ہو گیا کہ آپ کون ہیں.
کریں جتنی مرضی منفی ریٹنگ دیں. مجھے کیا. میں نے تو بس آپ سے وضاحت طلب کی تھی. اور یقینا آپ کا جواب غلط ہے.
متفق
 
شمولیت
ستمبر 16، 2016
پیغامات
10
ری ایکشن اسکور
6
پوائنٹ
7
تحریر بالدلیل هو ، سنت کے دفاع میں هو اور فہم سلف سے مطابقت بهی رکهتی هو تب بهی نظر محض انداز تحریر پر !؟ یعنی نا تحریر سمجهنے کی ادنی سی کوشش کی نا ہی دلائل کو پرکها ۔
بیشک توفیق اللہ ہی دیتا هے ۔
مجھے تم غبی اور جاہل معلوم ہوتے ہو۔ کہ اقتباس کسی کا اور جواب دینے بیٹھ گہا کوئی اور۔ کیا تمہیں اس نے وکیل مقرر کیا ہوا ہے؟
یہ یاد رکھئے گا کہ میں عاتکہ کا بڑا بھائی ہوں اور اسی کے متوجہ کرنے پر اس فورم پر رجسٹر ہوا ہوں۔
 
Top